Muhammad Faisal Awan vlogs

AYAZ WELFARE TRUST (A DREAM)


Muhammad Faisal Awan vlogs

ہر صبح ایک نیا چیلنج ہوتا ہے، اسے قبول کریں اور کامیاب ہوں۔ دعا کریں اور محنت کریں، کامیابی آپ کا انتظار کر رہی ہے۔🙏🏼🤲

1 year ago | [YT] | 3

Muhammad Faisal Awan vlogs

Today 31 December is the last day of this year, tomorrow only one digit will change, the same mornings, same evenings...! I have nothing else but many prayers for you. Prayer has no color, but prayer definitely brings color. We pray to Allah, the Lord of the worlds, to bless you and every relationship connected with you with this blessing, in which for all of you: Be blessed Have honor and dignity Be at peace Have health and wellness May there be development and prosperity And may the world and the hereafter be good.
Happy new year
Muhammad Fasil Awan

1 year ago | [YT] | 5

Muhammad Faisal Awan vlogs

ہمیں اختلاف سسٹم سے ہوسکتا ہے سسٹم چلانے والوں سے ہوسکتا ہے لیکن یہ سبز حلالی پرچم ہماری پہچان ہے اور وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے پاکستان زندہ باد
سلام پاکستان ❤️
🇵🇰🇵🇰🇵🇰👈

2 years ago | [YT] | 6

Muhammad Faisal Awan vlogs

Arshad Nadeem you beauty😍😍🫡. 92.97M
The first Olympic medal for Pakistan in 32 years. ❤️❤️🥵
Jazba janoon hamit👍
One like for Arshad❤

2 years ago | [YT] | 7

Muhammad Faisal Awan vlogs

اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ
آج مغرب سے شب برات کا آغاز ہو جائے گا۔
بہت برکت والی اور مغفرت والی رات ہے، اور آج سال کا نامہ اعمال لپیٹ دیا جائے گا اور مغرب سے نیا شروع ہو جائے گا.

آئیے اللہ کی بارگاہ میں سچی توبہ کر لیں اور نماز و دیگر عبادات کی طرف لگ جائیں اور جن جن کے حقوق تلف کئے ہیں ان سے معافی تلافی کر لیں اور اپنے رب کو راضی کرنے کی کوشش کریں۔

آپ سے بھی گزارش ہے کہ اگر مجھ سے آپ کی دل آزاری ہوئی یا کسی کی حق تلفی ہوئی ہو تو اللّہ کی رضا کے لئے معاف فرما دیں۔
جزاک اللّہ خیرا۔
اللہ پاک ہمارے دلوں کو اپنی اطاعت کی طرف موڑ دے۔ آمین۔
طالب دعا:🙏🏼
Muhammad Faisal Awan

2 years ago | [YT] | 11

Muhammad Faisal Awan vlogs

سب مسلمانوں کو رمضان مبارک ہو۔۔۔
اللّٰہ ہمارے فوتشدگان کی بخشش فرمائے۔۔۔۔
اللّٰہ ہمارے والدین بہن بھائیوں بیوی بچوں اور عزیز و اقارب کی خیر فرمائے
تمام بیماروں کو شفاء عطاء فرمائے۔۔۔
پریشان حال لوگوں کی مدد فرمائے۔۔۔
بیروزگاروں کو روزگار عطاء فرمائے ۔۔۔
اللّٰہ تمام قسم کی پریشانیوں سے محفوظ رکھے ۔۔۔۔
اللّٰہ میرے ملک سمیت تمام مسلمان ممالک پہ اپنی مہربانیاں فرمائے آمین یارب العالمین۔۔۔۔۔

3 years ago | [YT] | 12

Muhammad Faisal Awan vlogs

مایوس نہیں ہونا چاہیے زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے
Don't despair, life can start from anywhere

3 years ago | [YT] | 13

Muhammad Faisal Awan vlogs

بنا کوئی تو بہانہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گاؤں آنے کا
آج مدتوں بعد ہم نے خود کو سنوارا ہے

3 years ago | [YT] | 24

Muhammad Faisal Awan vlogs

اللّٰه تعالیٰ ترکی, شام اوراردن کے متاثرین پر اپنا خصوصی کرم فرماۓ۔مصیبت اور پریشانی کی اس گھڑی میں اللّٰه انکی مدد فرماۓ۔آمین
May Allah grant His special mercy to the victims of Turkey, Syria and Jordan. May Allah help them in this time of trouble .ameen 🤲🙏🏼

3 years ago | [YT] | 13

Muhammad Faisal Awan vlogs

Alhamdullilah zindagi k 36 saal mukamal huay..Allah ka lakh lakh shukr bohat karm rha Allah pak ka aj tk or yaqeen e kamil ha baki jitni zindagi ha Allah pak apni Rahmto say he nawazy ja..ameen..youtube family ka dil say shukria asy he supoort jari rakhy jazakAllah..ap ka ak subscribe mery leay birthday gift ho ja..dua ha Allah pak 2023 mn sb k khawab pory kary ameen..🤲

3 years ago | [YT] | 31