Apna Kashmir

ہم دنیا میں 132 ممالک سے بڑے ہیں کیا ہمیں یہ حق نہیں ہم خودمختار ریاست جموں و کشمیر بنائیں جو ہمارا اولین ترجیح اور حق ہے یہ سرزمین ہمیں اجداد کی قربانیوں سے ملی ہے جس پر پاکستان ہندوستان اور چین نے ناجائز قبضہ کر رکھا ہے ✍️

2 weeks ago | [YT] | 1

Apna Kashmir

انڈیا موڑ لس دھمن کے مناظر مزاحمت کار رب حفاظت فرمائے آمین

2 weeks ago | [YT] | 1

Apna Kashmir

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں ذرائع کے مطابق اطلاع ملی ہے کہ اس وقت آزاد پتن کے مقامات پر فورسز کی بڑی تعداد موجود ہے
اس کے علاوہ، ہیلی پیڈ والی جگہ سے ہیلی کاپٹر فورسز کو ایک مقام سے دوسرے مقام پر منتقل کر رہا ہے۔ ان اطلاعات سے بظاہر یہ تاثر ملتا ہے کہ پونچھ ڈویژن میں آزاد کشمیر انتظامیہ اور پاکستانی انتظامیہ کسی بڑے آپریشن کی تیاری کر رہی ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام بھائیوں کو محفوظ رکھے۔ آمین۔
#kashmir

2 weeks ago | [YT] | 1

Apna Kashmir

Kashmir 😭😭😭

2 weeks ago | [YT] | 2

Apna Kashmir

بلوچ کشمیر موڑ کے قریب شہید آباد میں صبح سے فورسز کی فائرنگ جاری ہے۔ بڑی تعداد میں عوام وہاں موجود ہے اور مزاحمت کر رہی ہے، جس کے باعث فورسز تاحال آگے نہیں بڑھ سکیں۔ حالات انتہائی کشیدہ ہیں۔ اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

2 weeks ago | [YT] | 2