online work available without investment free of course


Maha

Limited time offer

2 days ago | [YT] | 0

Maha

*Strawberry scrab benefits*
💫 جلد کی گہرائی سے صفائی کرتا ہے۔
💫 مردہ خلیات (Dead cells) کو ہٹاتا ہے۔
💫جلد میں قدرتی چمک اور نرمی پیدا کرتا ہے۔
💫 پیگمنٹیشن اور ڈارک اسپاٹس کم کرتا ہے۔
💫اوپن پورز کو صاف کرکے ایکنی سے بچاؤ دیتا ہے۔
💫 جلد کو تازہ، صاف اور نکھری ہوئی بناتا ہے۔
#HealthyGlow 🌞
#BeautyCareRoutine 💆🏻‍♀️
#SkincareEssentials 🌺
#BrighteningScrub 🌼
#NaturalBeautyCare 🌿

1 month ago | [YT] | 0

Maha

*Mud mask and Kojic acid powder*
“چہرے کی گہرائی سے صفائی اور نکھار ایک ساتھ — کوجک ایسڈ مڈ ماسک کے ساتھ ✨
“دھبوں اور پیگمنٹیشن کو کہیں الوداع! گورا، صاف اور چمکدار چہرہ پائیں 🌸”
“قدرتی نکھار اور گہری صفائی — یہی ہے کوجک ایسڈ مڈ ماسک کا کمال 💫”

1 month ago | [YT] | 0

Maha

*Glutathione serum*
“داغ دھبوں اور پیگمنٹیشن کو کہیں الوداع، نکھری اور چمکدار جلد کے لیے گلو سکن سیرم کا استعمال کریں ✨”
“گورا، نرم اور چمکدار چہرہ — گلوتا تھائیون سیرم کے ساتھ 💛”
“رات میں لگائیں، صبح نکھار پائیں! گلو سکن سیرم سے جلد کو نیا گلو دیں 🌙”
“قدرتی چمک اور صاف رنگت کا راز — گلو سکن سیرم 🌸”
چہرے کے داغ دھبے اور پیگمنٹیشن کو کم کرتا ہے۔
*Benefits*
💫آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کو ہلکا کرتا ہے۔
💫جلد کو چمکدار اور نکھرا بناتا ہے۔
💫جلد کو نمی اور غذائیت فراہم کرتا ہے۔
💫 گلوتا تھائیون اور وٹامن ای جلد کو جوان اور تازہ رکھتا ہے۔
💫روزانہ استعمال سے رنگت نکھارتا اور جلد نرم بناتا ہے۔
💫 ہر قسم کی جلد کے لیے موزوں ہے۔

1 month ago | [YT] | 0

Maha

*Glutathione Facewash*
گلو اسکن فیس واش کے فوائد ✨

💛 جلد کی گہرائی تک صفائی کر کے میل اور گرد دور کرتا ہے
💛 رنگت کو نکھارتا اور چہرے کی چمک بڑھاتا ہے
💛 داگ دھبوں اور پیگمنٹیشن کو کم کرتا ہے
💛 چہرے کو تازگی اور قدرتی گلو دیتا ہے
💛 گلوتا تھائی اون، نائسینامائیڈ اور گلائیکولک اے ایچ اے سے بھرپور — نرم، چمکدار جلد کے لیے

#GlowSkin #GlutathioneFacewash #NaturalGlow #Skincare #SCSBeauty

1 month ago | [YT] | 0

Maha

✨ *Brightening & Glowing Set* کے مکمل فوائد ✨

یہ سیٹ ان خواتین و حضرات کے لیے بہترین ہے جو پیگمنٹیشن، داگ دھبوں، رنگت کے فرق اور جلد کی تھکن سے پریشان ہیں۔
اس میں شامل ہر پراڈکٹ آپ کی جلد کو اندر سے نکھارنے اور گلو دینے میں مدد کرتی ہے۔

🌸 *تفصیلی فوائد* :
💛 *Strawberry Scrub:* مردہ خلیات کو صاف کر کے جلد کو نرم و ملائم بناتا ہے، اور چہرے کی رنگت نکھارتا ہے۔
💛 *Mud & Kojic Acid Mask* : جلد سے اضافی آئل، بلیک ہیڈز اور ڈارک اسپاٹس کو ختم کر کے ٹون کو برائٹ کرتا ہے۔
💛 *Glutathione Glow Facewash* : میل، گرد اور داغ دھبوں کو صاف کر کے جلد کو قدرتی چمک دیتا ہے۔
💛 *Glow Serum:* گہرائی میں جا کر جلد کی مرمت کرتا ہے، رنگت کو یکساں بناتا ہے اور روزانہ کے استعمال سے قدرتی نکھار لاتا ہے۔

✨ یہ سیٹ جلد کو صاف، نکھرا، چمکدار اور ہموار بنانے میں مدد دیتا ہے۔

#BrighteningSet #GlowingSkin #PigmentationFree #NaturalGlow #SCSBeauty

1 month ago | [YT] | 0

Maha

Most demanding syrup available

1 month ago | [YT] | 0

Maha

1 day offer 🥳🥳🥳
Today 12 00 pm to tomorrow 12pm

2 months ago | [YT] | 0

Maha

🌿 ایکنی ٹریٹمنٹ ماسک - مہاسوں کا دشمن! 🌿

کیا آپ کو بار بار نکلنے والے دانوں سے پریشانی ہے؟
اب وقت ہے جلد کو نیا سانس دینے کا!

✨ ایس سی ایس ایکنی ٹریٹمنٹ ماسک مہاسوں کے خلاف ایک مؤثر حل ہے۔
🌸 صاف، نکھری اور تروتازہ جلد پائیں — بنا کسی جھجھک کے!

ایس سی ایس ایکنی ٹریٹمنٹ جیل ماسک ۔۔۔ کے استعمال سے پائیں:
💧 مہاسوں سے نجات
💧 چمکدار جلد
💧 تروتازہ احساس

خود اعتمادی جلد سے جھلکتی ہے!
جب چہرہ صاف ہو، تو اعتماد خودبخود بڑھتا ہے 🌟

2 months ago | [YT] | 1