Aslam o alaikum This chanal is about funny video, social experiments, pranks, vlogs
we need your supports and love
please subscribe and like our videos
Welcome to Adnan Shaheen
اسلام وعلیکم
اس میں فنی ویڈوز کے ساتھ ساتھ سوشل ایکسپیرمنٹس, پرینک ویڈیوز, ویلاگ وغیرہ دیکھنے کو ملیں گے اس کے لیے ہمیں آپ کے پیار اور سپورٹ کی ضرورت ہے
شکریہ
Adnan Shaheen
چاند رات مبارک
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Adnan Shaheen
یہ کس چیز کی پینٹنگ ہے کمنٹ میں ضرور بتائیے
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Adnan Shaheen
ڈیڑھ ماہ بعد دھوپ نکلنے کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے
1 year ago | [YT] | 3
View 1 reply
Adnan Shaheen
Aisa kis lia kar rha ho gay kia ho skta iska pechy logic
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Adnan Shaheen
دوست کم سے کم رکھنا اور گمنام رہنا بہت سی مشکلات کو آپ کی زندگی سے ختم کر دیتا ہےلوگوں کو آپ کی زندگی سے کوئی نہ کوئی ایسا موضوع چاہیے ہوتا ہے جس کو وہ اپنی تفریح کا زریعہ بنا سکیں باقی آپ کیا سوچتے ہیں کیوں سوچتے ہیں کیا کرتے ہیں کیا کہتے ہیں اور زندگی کے کس فیز سے گزر رہے ہیں اس سے کسی کو کوئی سروکار نہیں اس لئے محدود رہیے اور پرسکون رہیے۔۔۔!!!🖤🖤
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Adnan Shaheen
نامکمل علم فساد پیدا کرتا ہے۔
کسی بھی موضوع پر ادھوری معلومات پر تبصرہ آرائی سے سراسر فساد پیدا ہوتا ہے۔ کسی بھی موضوع پہ تبصرہ اور کسی بھی معاملے میں فوری رسپانڈ کرنے سے پہلے ہمیشہ تصویر کا دوسرا رُخ بھی دیکھا کریں۔
وگرنہ آدھا سچ جھوٹ سے بھی زیادہ خطرناک ہوتا ہے۔🖤
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Adnan Shaheen
چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ،6 کرپشن کیسز کو بند کرنے کی منظوری دیدی گئی
نواز شریف اور انکے خاندان کے خلاف شریف ٹرسٹ کیس کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری
آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر کان کے خلاف سیف سٹی کرپشن کیس کی انکوائری بھی بند کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کے افسران کے خلاف من پسند افراد کی بھرتی انکوائری بھی بند کرنے کا فیصلہ
سی ڈی اے افسران کے خلاف پارک انکلیو ہاؤسنگ سوسائٹی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ
شاہد ملک اور شہباز یاسین ملک کے خلاف بھی انکوائری بند کرنے کا فیصلہ ، نیب اعلامیہ
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Adnan Shaheen
اے ' بی ' سی ' ڈی ' ای ' ایف ' جی ' ایچ ' آئی ' لو ' یو ' 🙈😘
سوری زبان_پھسل_گئ😁🤣🤣🤣
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Adnan Shaheen
کیا الیکشن وقت پر ہو پائیں گے
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more