Who I Am Academy

A Project of Who I Am
یہ ادارہ پورے پاکستان میں ہر قسم کی نوکری کی مفت ❤تیاری کرواتا ہے اور منزل تک پہنچاتا ہے ۔ پورے پاکستان کے طالب علموں کی امید :Sir Waqar Waheed

Sir Waqar waheed .C.E.O of A PROJECT of WHO I AM .
Education. MBS; M.PHIL
Bht hi km umr ma WO kam kr rahy han Jo hakummat ka kam ha apni awam ko dena. Yani rozgar farahm karna .in ki do bht bari kamiyabiya han. Pahli Mr' Chips ki book ko kathum kr k sert -e- nabvi ( p.b.u.h)ko ly kr ana or dosara 100 sy zaiyd tulba ko Pakistan forces ma officer banana or ba intaha bacho ko Punjab police ; dolphin police ; PPSC;NTS test ki mukamal muft tayari karwana -
Pakistan Ke TV Channels like ,Lahore News ,Duniya News ,GNN ,Koh e Noor channel ,Radio Pakistan ,Dim News ,92 News 7 News ,City 42 aur both zada Channels Per ai Hai. is umr ma nojawan apni nokari ke fikr karta ha - lakin ya nojawan ap ke fikr karta ha - SIR WAQAR WAHEED.

Youtube Motivational Channel : Sir waqar waheed
Facebook Page : Sir Waqar Waheed


Who I Am Academy

Waqt bht Kam Hai aur kaam bht zada..

1 week ago | [YT] | 14

Who I Am Academy

Waqt bht Kam Hai aur kaam bht zada...
#sirwaqarwaheed

1 month ago | [YT] | 36

Who I Am Academy

1 month ago | [YT] | 32

Who I Am Academy

Waqt bht Kam Hai aur kaam bht zada...
#sirwaqarwaheed

1 month ago | [YT] | 33

Who I Am Academy

Waqt bht Kam Hai aur kaam bht zada...
#sirwaqarwaheed

1 month ago | [YT] | 32

Who I Am Academy

Waqt bht Kam Hai aur kaam bht zada...
#sirwaqarwaheed

1 month ago | [YT] | 37

Who I Am Academy

کچھ کام صرف اللہ کی رضا کے لیے کیے جاتے ہیں۔ ❤️

میں روزانہ تقریباً 18 سے 19 گھنٹے کام کرتا ہوں۔ اکثر ہفتے میں ایک بار بخار ہو جاتا ہے، اور ایک یا دو مہینے بعد اتنی تھکن ہو جاتی ہے کہ ڈرپ لگوانی پڑتی ہے۔

ایک دن میری طبیعت بہت زیادہ خراب تھی۔ میرے ایک طالب علم نے مجھے قریبی ہسپتال پہنچایا، جہاں مجھے ڈرپ لگ رہی تھی۔ اسی دوران مسلسل طلبہ کے فون آ رہے تھے۔ میں نے کہا کہ فون اٹھا لیں اور انہیں بتا دیں کہ میری طبیعت خراب ہے، میں بعد میں ان کی ضرور رہنمائی کروں گا۔

اسی دوران ایک طالبہ کا فون آیا۔ اس نے کہا کہ مجھے ابھی سر سے بات کرنی ہے۔ جب فون میرے کان سے لگایا گیا تو میں نے کہا:

"بیٹا! میری طبیعت بہت خراب ہے، مجھے ڈرپ لگی ہوئی ہے، اس وقت بات کرنا میرے لیے مشکل ہے۔ آپ تھوڑا صبر کر لیں، میں کل آپ کے ہر سوال کا جواب ضرور دوں گا۔"

وہ بولی: "سر! بس یہ بتا دیں کہ یہ سوال کیسے کرنا ہے؟"

میں نے پوچھا: "کیا آپ کا ٹیسٹ آج ہے؟"

اس نے کہا: "نہیں سر، ایک ہفتے بعد ہے۔"

تب میں نے اس سے کہا:

"میں آپ کے سوال کا جواب ضرور دوں گا، لیکن میں نے آپ کو کئی بار بتایا کہ میری طبیعت خراب ہے اور مجھے ڈرپ لگی ہوئی ہے۔ ایک بار بھی آپ نے یہ نہیں پوچھا کہ 'سر، اب طبیعت کیسی ہے؟' یا یہ نہیں کہا کہ 'سر، آپ آرام کر لیں، میں کل پوچھ لوں گی۔'"

میں نے مزید کہا:

"ایک لمحے کے لیے بھی آپ نے یہ نہیں سوچا کہ ایک شخص ہزاروں طلبہ کو مفت پڑھا رہا ہے، ان سے ایک روپیہ بھی نہیں لیتا، تو شاید اسے بھی کبھی آرام کی ضرورت ہو۔"

وہ خاموش ہو گئی اور بولی: "سر، واقعی میرے ذہن میں یہ بات آئی ہی نہیں۔"

میں نے مسکرا کر کہا:

"آپ جانتی ہیں، میں پھر بھی آپ کو مفت پڑھاؤں گا۔ کیونکہ میں یہ کام لوگوں کی تعریف، شکریے یا واہ واہ کے لیے نہیں کرتا، بلکہ صرف اللہ کی رضا کے لیے کرتا ہوں۔ اگر میں یہ کام لوگوں کی خوشنودی کے لیے کرتا، تو شاید بہت پہلے ہی چھوڑ چکا ہوتا۔"

یاد رکھیں! جو لوگ آپ کے لیے مخلصی سے کام کرتے ہیں، ان کی قدر کریں، ان کی صحت کا خیال رکھیں اور ان کے لیے دعا کیا کریں۔ کبھی کبھی ایک جملہ، "اللہ آپ کو صحت دے" بھی کسی تھکے ہوئے انسان کو نئی ہمت دے دیتا ہے۔ 🤲❤️

1 month ago | [YT] | 178

Who I Am Academy

Today Be Ready 7:20 PM

1 month ago | [YT] | 19

Who I Am Academy

اگر کڑوی اور سچی بات سننے کی عادت ہے تو میرے اس کالم کو ذرا پڑھ لیں اج سے چند سال پہلے جب عمران خان کی حکومت تھی تو ایک ٹی وی چینل پر جا کے میں نے کہا کہ پاکستان کے تمام ٹیسٹ چارجز ختم کیے جائیں تو اس چینل نے ہی میرے پر چھ ماہ کی پابندی لگا دی اور مجھے شو کے دوران ہی اٹھا دیا گیا کیونکہ وہ شو لائیو تھا اور ایک دفعہ عمران خان کی ایک ایم این اے کے سامنے میں نے اواز اٹھائی تو گارڈز کے تھرو م دھمکی دی ۔ عمران خان ایک نیک شخص انسان ہے میں اور ایک اچھا لیڈر ہے عمران خان ایماندار ہے لیکن اس کے باوجود اس کی ٹیم کے اندر جو لوگ ہیں وہ مخلص نہیں ہیں پھر حکومت ائی نون لیگ کی ان کے سامنے جب بھی اواز اٹھائی تو وعدہ کرتے ہیں کہ کل ہی پورا کر دیں گے لیکن کل اپ کون اور میں کون ایسے بھول جاتے ہیں جیسے جانتے ہی نہ ہو پچھلے 10 سالوں سے ہر ٹیسٹ کی تیاری مفت کرا رہا ہوں ہزاروں لاکھوں روپے کی افر کو ٹھکرا دیتا ہوں کروڑوں روپے کی افر کو انکار دیتا ہوں حکومت سے صرف ایک درخواست ہے ٹیسٹ کے پیسے لینا بند کریں اور میرے پاس ایک ایسا طریقہ ہے جس طریقے سے حکومت ٹیسٹ کے پیسے لیے بغیر بھی پیسے کما سکتی ہیں اور ٹیسٹ کے خرچے کو نکال سکتی ہے لیکن میری ایک چھوٹی سی درخواست ہے کہ میں سارے راز ٹی وی پر لائیو بیٹھ کر کھولنا چاہتا ہوں تاکہ حکومت کو پتہ ہو اور عوام کو پتہ ہو اس ٹیسٹ کے چارجز کے سے ہوتا کیا ہے اور اس سے کیسے بچ سکتے ہیں اور حکومت اپنا خرچہ بغیر چارجز طالب علم کو چارج کیا کیسے کما سکتی ہے اس پوسٹ کو جتنا ہو سکے شیئر کریں شاید کوئی ہماری بات سن لے ورنہ پھر ایک ہی راستہ ہوگا ؟
Waqt bht Kam Hai aur kaam bht zada...

4 months ago | [YT] | 228

Who I Am Academy

Be ready 😀 Waqt bht Kam Hai aur kaam bht zada...

5 months ago | [YT] | 16