Welcome to Binoria Media! We are dedicated to providing insightful and engaging content that enriches your mind and spirit. Our channel focuses on Educational, motivational and informative , aiming to inspire and educate viewers from all walks of life.

Join us for regular uploads featuring knowledgeable speakers, interactive discussions, and enlightening programs. Don't forget to subscribe and hit the notification bell so you won't miss any of our latest content.

Stay connected, stay inspired with Binoria Media.


Binoria Media

ایک طالب علم کا خرچہ اٹھائیں!
ایک مستقبل روشن کریں
Sponsor a Student | Illuminate a Future | Binoria Donation campaign:
عطیات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
🔗 binoria.org/donation/projects
💰 DONATE NOW
binoria.org/donation/projects
🇵🇰 PAKISTAN (Askari Bank)
• Account Title: JAMIA BINORIA AL-AALIMIA
• Account No: 7160200000825
• IBAN: PK20ASCM0007160200000825
🇺🇸 USA (Naeem Foundation USA)
• Bank Name: Bank of America
• Account Title: Naeem Foundation
• Account No: 325170047076
• Mailing Address: 1142 S Diamond Bar Blvd. #100, Diamond Bar, CA 91765
• Phone: +1 (909) 784-5215 | Email: info@naeemfoundation.us
🇬🇧 UK (Naeem Foundation UK / Metro Bank)
• Account Name: Naeem Foundation
• Account Number: 46502817 | Sort Code: 230580
• IBAN: GB80MYMB23058046502817
• Address: 3 Newstead Hatfield AL10 9DH, UK
• Phone: +44 7960 185682
#BinoriaDonation
#SponsorAStudent
#IlluminateAFuture
#JamiaBinoria
#SupportEducation
#SadaqahJariyah
#EmpowerYouth


Follow Us:
www.facebook.com/binoriamedia
www.tiktok.com/@binoriamedia
www.instagram.com/binoriamedia
www.x.com/binoriamedia

1 week ago | [YT] | 114

Binoria Media

ٱلْحَمْدُ لِلّٰهِ!
رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار آگیا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی قدر کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔
آپﷺ نے فرمایا : یہ ایسا مہینہ ہے جس کا پہلا عشرہ رحمت، درمیانی عشرہ مغفرت اور آخری عشرہ جہنم سے آزادی کا ہے ۔جو شخص اس مہینے میں اپنے غلام (خادم اور ملازم وغیرہ) کے بوجھ کو ہلکا کردے تو اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرماتا ہے اور آگ سے آزادی دیتا ہے۔
#ramzan2026
#ramzankareem

3 weeks ago | [YT] | 137

Binoria Media

فتنہ و فساد سے بجاؤ کا نبوی اصول !
#HADESOFTHEDAY
#BinoriaMedia

1 month ago | [YT] | 200

Binoria Media

حضرت مولانا فضل الرحیمؒ سپرد خاک | جامعہ اشرفیہ
نماز جنازہ میں ملک بھر سے لوگ امڈ آئے۔
ایک منفرد ۔ شخصیتؔ | داعی اتحاد امت | حیات و خدمات
Namaz-e-Janaza | Maulana Fazlur Rahim Ashrafi |LifeJourney | Jamia Ashrafia | Thousands Attend
https://youtu.be/Sg1vQdEmd3k?si=fcXyS...


#MaulanaFazlurRahimAshrafi
#JamiaAshrafia
#FuneralPrayer
#ulamaofpakistan
#BinoriaMedia

1 month ago | [YT] | 133

Binoria Media

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اور پاکستان کے معروف عالمِ دین، شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل الرحیم اشرفی انتقال کر گئے۔

حضرت جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم اور وفاق المدارس العربیہ کے سرپرستِ اعلیٰ تھے۔ دینِ اسلام کی اشاعت و ترویج کے لیے آپ کی گراں قدر تدریسی و تصنیفی خدمات ہیں۔ آپ ملک و ملت کا قیمتی سرمایہ تھے، انتہائی ملنسار. شفیق اور اتحاد و ہم آہنگی کی داعی تھے.
آج بروز اتوار، 4 جنوری 2026ء کو آپ اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے۔

اللہ تعالیٰ حضرت کی تمام خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرما کر انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور لواحقین، متعلقین اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین!

#MaulanaFazlurRahimAshrafi
#JamiaAshrafiaLahore
#IslamicScholar
#BinoriaMedia

1 month ago | [YT] | 226

Binoria Media

نئے شمسی سال کو آغاز!

اللّهم أَدْخِلْهُ عَلينا بِالأمْنِ وَالإيمان، وَالسَّلامَةِ وَالإسْلام، وِجوارٍ مِّنَ الشَّيْطان، وَرِضْوَانٍ مِّنَ الرَّحْمن

اے اللہ! اس (نئے سال) کو ہمارے لیے امن، ایمان، سلامتی، اسلام، شیطان سے پناہ، اور رحمان کی رضا کے ساتھ داخل فرما۔

#BinoriaMedia #newyear #Welcome2026

1 month ago | [YT] | 76

Binoria Media

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُونَ
مختارُ الاُمّہ، صاحبِ نسبت بزرگ عالمِ دین مولانا پیر سید مختار الدین شاہ صاحب اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔
حضرت مولانا مفتی سید مختار الدین شاہؒ (پیدائش: 1950ء) پاکستان کے ممتاز روحانی رہنما، جید اسلامی اسکالر اور شیخِ حدیث تھے۔ آپ جامعہ زکریا دارالامان کربوغہ شریف (ضلع ہنگو) میں شیخُ الحدیث کے منصب پر فائز رہے اور وفاقُ المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست کی حیثیت سے بھی گراں قدر خدمات انجام دیں۔
آپ کی روحانی تربیت عظیم محدث حضرت مولانا محمد زکریا کاندھلویؒ کے زیرِ سایہ ہوئی، جن کے آپ خلیفۂ مجاز تھے،دینی تحریکوں کی سرپرستی، اصلاحِ امت، تزکیۂ نفس اور دینی بیداری کے لیے آپ کی خدمات نمایاں رہیں، کربوغہ شریف میں آپ کی خانقاہ علم و روحانیت کا مرکز رہی، جہاں ملک و بیرونِ ملک سے لوگ اصلاح و تربیت کے لیے حاضر ہوتے رہے۔
آپ کے نمایاں تلامذہ و عقیدت مندوں میں سید عدنان کاکاخیل، معروف پاکستانی کرکٹر محمد رضوان اور جامعہ بنوریہ عالمیہ کے قدیم فاضل معروف علمی و روحانی شخصیت حضرت مولانا سعید اللہ شاہ سمیت کئی مشاہیر شامل ہیں۔
حضرت کی پوری زندگی سنتِ نبوی ﷺ کے فروغ، اتحادِ امت اور اسلامی معاشرے کی تعمیر کے لیے وقف رہی۔ آپ کی دینی و علمی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے۔ آمین !
#InnaLillahiWaInnaIlayhiRajiun
#MolanaMukhtarUddinShah
#IslamicScholar
#Pakistan
#BinoriaMedia

1 month ago | [YT] | 244

Binoria Media

Peer Zulfiqar Ahmad Naqshbandi (RA) | Biography | Namaz-e-Janazah Attended by Millions #janaza
https://youtu.be/dRI_RoGqFuU

1 month ago (edited) | [YT] | 166

Binoria Media

Pakistani Blind Qari Secures 2nd Position in Global Qur’an Contest
پاکستان کے نابینا قاری محمد بن فضل کی انڈونیشیا کے عالمی مقابلہ قرآن میں مکمل قرآن مع تجوید میں عالمی سطح پر دوسری پوزیشن!


#QuranCompetition #Pakistan #QariMuhammadBinFazal #Indonesia2025

https://www.youtube.com/watch?v=RR_3j...

3 months ago | [YT] | 40