Description:
Pehla Kalma Tayyab 💚 Tayyab means Pure 🌸 بچوں کی معصوم آواز میں
#KalmaTayyab #KidsVoice #IslamicVideo #BachonKiAawaz #ViralKalma #LaIlahaIllallah #MuhammadRasoolAllah #TayyabMeansPure #IslamicReminder #Shorts #Trending #ViralVideo #IslamForKids
TheGreatIslam2025
🌼
*جنت کی خوشبو __!!*
حضرت انس بن نضر رضی اللہ تعالی عنہ ايک صحابی تھے جو بدر کی لڑائی ميں شريک نہيں ہوسکے تھے.. ان کو اس چيز کا صدمہ تھا.. اس پر اپنے نفس کو ملامت کرتے تھے کہ اسلام کی پہلی عظيم الشان لڑائی ميں شريک نہ ہو سکا.. ان کی تمنا تھی کہ کوئی دوسری لڑائی ہو تو اپنی خوائش پوری کروں..!!
اتفاق سے احد کی لڑائی پيش آ گئی جس ميں يہ بڑی بہادری اور دليری سے شريک ہوۓ.. احد کی لڑائی ميں اول اول تو مسلمانوں کو فتح ہوئی.. آخر ميں ايک غلطی کی وجہ سے مسلمانوں کو شکست ہوئی.. وہ غلطی يہ تھی کہ حضور اکرم صلی اللہ عليہ وسلم نے کچھ آدميوں کو ايک خاص جگہ مقرر فرمايا تھا کہ تم لوگ اس جگہ سے اس وقت تک نہ ہٹنا جب تک ميں نہ کہوں کيونکہ وہاں سے دشمن کے حملے کا خطرہ تھا..!!
جب مسلمانوں کو شروع ميں فتح ہوئی تو کافروں کو بھاگتا ديکھ کر يہ لوگ بھی اپنی جگہ سے يہ سمجھ کر ہٹ گئے کہ اب جنگ ختم ہوچکی ہے اس ليے بھاگتے ہوۓ کافروں کا پيچھا کيا جاۓ اور غنيمت کا مال حاصل کيا جاۓ.. اس جماعت کے سردار نے منع بھی کيا کہ حضور اکرم صلی اللہ عليہ وسلم کی ممانعت تھی کہ تم يہاں سے نہ ہٹنا مگر وہ لوگ يہ سمجھ کر وہاں سے ہٹ گئے کہ حضور اکرم صلی اللہ عليہ وسلم کاا ارشاد صرف لڑائی کے وقت تک تھا..!!
بھاگتے ہوۓ کافروں نے اس جگہ کو خالی ديکھ کر اس طرف سے آ کر حملہ کر ديا.. مسلمان بےفکر تھے.. اس اچانک بے خبری کے حملے سے مغلوب ہوگئے اور دونوں طرف سے کافروں کے بيچ ميں آ گئے جس کی وجہ سے ادھر ادھر پريشان ہوکر بھاگے.. حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ نے ديکھا کہ سامنے سے ايک دوسرے صحابی حضرت سعد رضی اللہ تعالی عنہ بن معاذ آ رہے ہيں.. ان سے کہا کہ "کہاں جا رہے ہو..؟ اللہ کی قسم ! جنت کی خوشبو احد کے پہاڑ سے آ رہی ہے.." يہ کہہ کر تلوار جو ہاتھ ميں تو تھی ہی ، سونت کر کافروں کے ہجوم ميں گھس گئے اور تب تک لڑے جب تک شہيد نہيں ہو گئے..!!
شہادت کے بعد ان کے بدن کو ديکھا گيا تو چھلنی ہوگيا تھا.. تير اور تلوار کے اسی (80) سے زيادہ زخم ان کے بدن پر تھے.. ان کی بہن نے انگليوں کے پوروں سے ان کو پہچانا..!!
جو لوگ اخلاص اور سچی طلب کے ساتھ اللہ کے کام ميں لگ جاتے ہيں ان کو دنيا ہی ميں جنت کا مزہ آنے لگتا ہے.. حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ زندگی ہی ميں جنت کی خوشبو سونگھ رہے تھے.. اگر اخلاص آدمی ميں ہوجائے تو دنيا ميں جنت کا مزہ آنے لگتا ہے.. (حکايات صحابہ , صفحہ 29،30..)
*ہمارے ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*
🌹♥️🌸🤲🌼
*ری ایکٹ علامت ہے۔۔۔۔احساس* *کی۔۔۔شعور کی۔۔۔۔جذبے کی۔۔۔اخلاق کی۔۔۔۔حوصلہ افزائی کی۔۔۔۔قدردانی کی۔۔۔شکریہ کی۔۔۔۔باہمی تعلق کی۔۔وفاداری کی۔۔۔۔۔۔اس کو معمولی مت سمجھیں سلامت رہیں*
*بارك الله بكم جميعا*
#Allah #Mohammad #post #islamicpost #qoutes #islamicqoutes #quran #talawat
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
TheGreatIslam2025
Plz subscribe
#Allah #mohammad #post #islamicpost #islamicmotivational ##thegreatislam
1 month ago | [YT] | 3
View 0 replies
TheGreatIslam2025
🌼
*"پتھر اور خزانے کی کہانی __؟؟"*
ماں نے اپنی بہو سے مسکراتے ہوئے کہا، شادی کے بعد کے پہلے مہینے کے اختتام پر: "تم نے میرے بیٹے کو مسجد میں نماز پڑھنے کا پابند بنا دیا۔ تم نے تیس دنوں میں وہ کامیابی حاصل کی جس میں میں تیس سالوں میں ناکام رہی،" اور اس کی آنکھیں آنسوؤں سے بھر گئیں۔
بہو نے جواب دیا: "کیا آپ کو پتہ ہے، اے ماں، پتھر اور خزانے کی کہانی؟"
کہا جاتا ہے کہ ایک بڑا پتھر لوگوں کے راستے میں رکاوٹ تھا۔ ایک آدمی نے اسے توڑنے اور ہٹانے کی کوشش کی۔ اس آدمی نے پتھر پر 99 بار کلہاڑی ماری اور پھر تھک گیا۔ پھر ایک اور آدمی وہاں سے گزرا اور اس سے مدد کرنے کے لئے کہا۔ اس آدمی نے کلہاڑی لی اور ایک ہی وار میں پتھر کو توڑ دیا۔
حیرت کی بات یہ تھی کہ پتھر کے نیچے سونے سے بھری ہوئی ایک تھیلی تھی۔ اس آدمی نے کہا: "یہ میرا ہے، میں نے پتھر توڑا۔" دونوں آدمی جھگڑ کر منصف کے پاس گئے۔
پہلا آدمی بولا: "مجھے خزانے کا کچھ حصہ دو، میں نے 99 بار پتھر پر مارا اور پھر تھک گیا۔"
دوسرا آدمی بولا: "خزانہ میرا ہے، میں نے پتھر توڑا۔"
منصف نے کہا: "پہلے آدمی کو خزانے کے 99 حصے ملیں گے اور جس نے پتھر توڑا اسے ایک حصہ۔"
منصف نے کہا: "اگر پہلے آدمی کی 99 ضربیں نہ ہوتیں تو پتھر سوویں ضرب میں نہ ٹوٹتا۔"
تیس سالوں تک ماں اپنے بیٹے کو نماز کی تلقین کرتی رہی، بغیر کسی مایوسی کے۔ پھر وہ خوش ہوئی کہ اس کا بیٹا بہو کے اثر سے نماز پڑھنے لگا، حالانکہ اس نے تیس سال تک ماں کی نافرمانی کی تھی۔ بہو کا خوبصورت رویہ اور عظیم اخلاق دیکھیں جب اس نے یہ کریڈٹ خود کو نہیں دیا بلکہ ماں کو مکمل یقین دلایا کہ اس کی محنت ضائع نہیں ہوئی اور وہی تھی جس نے بنیاد رکھی اور ایک ایک اینٹ رکھ کر عمارت بنائی، آخری اینٹ بہو نے لگائی۔
اصل اخلاق صرف ایک اصلی شخص سے ہی آتے ہیں۔
اگر آپ نے پڑھ لیا ہے، تو پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجیں۔
*ہمارے ہر پوسٹ پر ری ایکٹ کیا کریں*
🌹♥️🌸🤲🌼
*بارك الله بكم جميعا*
#Allah #mohammad #deen #islam #post #islamicpost #quran
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
TheGreatIslam2025
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
TheGreatIslam2025
1 month ago | [YT] | 46
View 1 reply
TheGreatIslam2025
#allah #mohammad #islam #quran #deen #theGreatIslam
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
TheGreatIslam2025
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies
TheGreatIslam2025
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
TheGreatIslam2025
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
TheGreatIslam2025
1 month ago | [YT] | 0
View 0 replies