Hi everyone, Welcome to my YouTube Community – “Durdana” 🌙
Assalamu Alaikum dear brothers and sisters,
We warmly welcome you to my channel Durdana, where we will be sharing short videos of Islamic Naats and beautiful recitations of the Holy Quran. Our aim is to spread peace, محبت (love), and اسلامی تعلیمات in a respectful and positive environment.
👇 kindly follow these guidelines:
📌 Community Rules & Guidelines:
❣️Respect Everyone
❣️No Bad or Offensive Comments:Avoid abusive and hateful remarks.
❣️Promote Positivity.
❣️Religious Respect:Show full احترام for Islamic values, Quranic verses, and Naats
🙏 No Arguments or Fights:
🙏 Avoid Spam.
🙏 Be a Good Citizen:Reflect اخلاق (good character).
👍 Encourage Good Deeds:
🙏 Think Before You Comment.
✨ ❤️ Let us build a beautiful, respectful and peaceful Islamic community together.May Allah bless us all with guidance and wisdom. Ameen.
JazakAllah Khair ❣️
Durdana
یہ ناممکنات میں سے ھے کہ جو چیز اللہ تعالی نے ھمارے نصیب میں لکھ دی ھے وہ کسی اور کے پاس چلی جائے
لہذا مطمئن رھیں نہ کسی سے حسد کریں نہ کسی سے نفرت کریں صرف صاف شفاف دل اور صاف نیت کے ساتھ زندگی بسر کریں .
یااللہ ھمیں حسد سے بچا اپنے سوا کسی کا محتاج نا بنا. دنیا و آخرت میں خیر و عافیت عطاء فرما اور ھم سے راضی ھو جا.
سدا خوش رھیں.
Ameen
4 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Durdana
Durdana
"خوبصورت بات *
*فرصت میں بیٹھ کر اپنے خسارے گنتے رہنا انسان کو ناشکرا بنا دیتا ہے۔ ناشکری ڈپریشن دے کر سکون چھین لیتی ہے۔ پُر سکون زندگی کے لیے ہمیں اللہ کی نعمتیں گننے کی عادت ڈالنا ہو گی*
*اے پاک پروردگار*
*ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس میں عزت ہو، رزق ہو، سکون ہو، اور تیری رضا ہو*
*ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور تکبر سے پاک فرما دے*
*اللہ ہمیں تمام دنیاوی اور آسمانی آفات سے محفوظ رکھنا*
*اے مالک دو جہاں! ہمارے وجُود کو لوگوں کے لئے نفع بخش بنا دے اور ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا کر۔*
*آمین،*
5 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Durdana
2 weeks ago | [YT] | 21
View 2 replies
Durdana
2 weeks ago | [YT] | 11
View 0 replies
Durdana
بے شک الله اور اس کے فرشتے نبی پاک صلی الله علیه وسلم پر درود بھیجتے ھیں اے ایمان والو ! تم بھی نبی پاک صلی الله علیه وسلم پر خوب درود اور سلام بھیجا کرو-
(سورہ الاحزاب )
جمعہ کا مبارک دن ھے زیادہ سے زیادہ درود پاک پڑھیں اور امت کے حق میں دعا کریں
یااللہ ھمارے وطن عزیز پاکستان اور تمام امت مسلمہ کی حفاظت فرما دشمن کے شر سے محفوظ فرما ظالموں کے ظلم سے محفوظ فرما ھمارے جان مال عزت و آبرو کی حفاظت فرما ھمیں دین کی سمجھ عطا فرما آمین
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
3 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
Durdana
نظم: شاہینوں کا جواب
شاعر: دُردانہ
گھس آیا دشمن، غرور میں اندھا،
ستر جہازوں کا شور تھا گونجا۔
پَر خبردار! یہ پاک زمیں ہے،
یہاں ہر سپاہی ہے لوہا بنا۔
پانچ کو گرایا، فضا میں جلا دیے،
تین رافائل، خاک میں ملا دیے۔
دشمن کو ہم نے بتایا ہے یوں،
یہ پاک وطن ہے، کوئی خواب نہیں!
شاہین اُڑے تو بجلی گری،
انڈین غرور زمیں پہ پڑی۔
منہ توڑ جواب دیا ہم نے،
دلی کو لرزا دیا ہم نے۔
پاک فضائیہ، تیرا سلام،
تو ہے وطن کا عزت و نام۔
افواجِ پاکستان، قدموں تلے،
رکھ دی دشمن کی ہر ایک شام۔
ہم سب مل کر دعا کریں،
وطن کی خاطر جیا کریں۔
دفاعِ وطن، فرض ہمارا،
رہے سلامت سبز ستارا۔
اللہ کرے افواج کی حفاظت،
دے دشمن کو روز خجالت۔
پاکستان زندہ باد کا نعرہ،
ہر دل کی دھڑکن، ہر جا ہمارا
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies