Welcome to AH Islamic TV 🌙

We are dedicated to providing the best quality videos of Quran Recitation, Dua, and Adhkar [In sha ALLAH Ta'ala]. Our mission is to bring peace and spiritual healing to your heart through the beautiful words of the Holy Quran.

Please SUBSCRIBE and stay tuned with our humble efforts.
Jazakumu ALLAHU Khayran. 🤲

--------------------------------------------------
LEGAL & COPYRIGHT POLICY:

► All content produced on this channel is fully owned by and licensed to AH Islamic TV.
► Audio recitations are exclusive productions of our own studio.
► Audios, videos, and images used are fully copyrighted and licensed from Shutterstock, Envato Elements, Artgrid & Storyblocks.
► No one has permission to reuse or re-upload our content without our explicit permission.

Copyright © AH Islamic TV. All rights reserved..



A H Islamic TV

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰

تمام اہل وطن اور A H IslamicTV کے تمام سبسکرائبرز اور ناظرین کو 14 اگست یومِ آزادی بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، سلامتی، خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے اور اس کی حفاظت فرمائے۔ آمین! 🤲✨

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

A H IslamicTV

4 days ago | [YT] | 8

A H Islamic TV

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح 6 بجے انشاء اللہ اپ لوڈ ہوجاے گا
احباب بتائیں کونسی اگلی سورہ دعا اپ لوڈ کروں
جزاک اللّہ خیرا

2 weeks ago | [YT] | 15

A H Islamic TV

2 weeks ago | [YT] | 29

A H Islamic TV

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ❤️ قرآن پاک کی تلاوت دلوں کو وہ سکون دیتی ہے جو دنیا کی کسی اور چیز میں نہیں۔ آپ کو ہمارے چینل پر کون سی سورت کی تلاوت سن کر سب سے زیادہ سکون ملتا ہے؟

1️⃣ سورہ الرحمٰن 2️⃣ سورہ یٰسین 3️⃣ سورہ الملک 4️⃣ کوئی اور (کمنٹ میں بتائیں)

اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں اور اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ کی نیت سے شیئر کریں۔ جزاک اللہ خیرا۔ ✨"

Assalamu Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuhu! ❤️

There is no peace in this world like the peace found in the recitation of the Holy Quran. Which Surah brings the most 'Skoon' (tranquility) to your heart when you listen to it on our channel?

1️⃣ Surah Ar-Rahman 2️⃣ Surah Yaseen 3️⃣ Surah Al-Mulk 4️⃣ Other (Tell us in the comments)

Share your thoughts and pass this on as Sadaqah Jariyah. JazakAllah Khairan. ✨"

#QuranRecitation #MorningDua #IslamicPeace #SadaqahJariyah #SurahRahman #SurahYaseen #A_H_IslamicTV #IslamicReminders #PeaceOfMind #DailyQuran

3 weeks ago | [YT] | 4

A H Islamic TV

Assalamu alaikum Wa rahmatullah pyare vivar aaj Maine Surah Rahman ki yah video upload ki hai aap isko jarur samat farmae like share aur subscribe Karen Jzakallah ✨

1 month ago (edited) | [YT] | 12

A H Islamic TV

2 months ago | [YT] | 4

A H Islamic TV

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
احباب کیسے ہیں خیریت سے ہوں گے یہ آپ کی محبت ہے آپ ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں آپ مجھے بتائیں کے کونسی سورت آیت اب دوبارہ اپ لوڈ کروں آپ کے لیے اور میرے لیے صدقہ جاریہ بنے یہ آپکی محبت ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

4 months ago | [YT] | 20

A H Islamic TV

آپ اگلی ویڈیو کس کس سورہ کی سننا چاہتے ہیں؟"

آپشن 1: سورہ رحمن

آپشن 2: سورہ ملک

آپشن 3: سورہ واقعہ

یا آپ کوئی دعا یا پھر کوئی آیت سننا چاہتے ہیں کمنٹ میں ضرور بتائیں انشاء اللّٰہ وہی اپ لوڈ کی جائیں گی

4 months ago | [YT] | 6

A H Islamic TV

سورہ یاسین کی خوبصورت تلاوت اردو ترجمہ کے ساتھ، خود بھی سنیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔"
https://youtu.be/1LOqLiz_39Q

4 months ago | [YT] | 2

A H Islamic TV

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہیں تمام حضرات خیریت سے ہوں گے اچھا بتائیں آپ کو سب سے زیادہ کونسی سورت یا آیت پسند ہے میں وہ اپ لوڈ کر دوں آپ کی محبتوں کا شکریہ آپ حضرات اس نیکی کے کام میں ساتھ دے رہیں ہیں یہ صدقہ جاریہ ہے اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کے لیے ذریعہ نجات بنائے اپنی رائے ضرور دیں جزاک اللّٰہ

4 months ago | [YT] | 8