Yawar Rajaee یاور رجائی

بیان احکام و احادیث و دعا و مداحی و تبلیغ و ترویج علوم و معارف اهل بیت علیهم السلام


Yawar Rajaee یاور رجائی

ماہِ رمضان المبارک آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کی برکت سے آپ سب کو
صحت، عزت، دولت، لمبی اور باعزت زندگی، کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے۔
آپ کے تمام نیک اعمال کو شرفِ قبولیت بخشے،
اور آفاتِ ارضی و بلیاتِ سماوی سے
بحقِّ محمد و آلِ محمد (ص)
آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
امامِ زمانہ حضرت امام مہدی (عج) کی صحت و سلامتی کے لیے صلوات پڑھیں۔
اللهم صلِّ على محمدٍ وآلِ محمد .

2 months ago | [YT] | 1

Yawar Rajaee یاور رجائی

Subscribe to my channel

11 months ago (edited) | [YT] | 4

Yawar Rajaee یاور رجائی

عید مبارک التماس دعا Eid mobarak

1 year ago | [YT] | 5