Journalist - Crime Reporter


Nazir Shah

‏توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان کو تین سال قید پانچ سال نااہلی اور ایک لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی گئی، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، فیصلے کے مطابق جرمانہ ادا نا کرنے کی صورت میں مذید چھ ماہ قید کاٹنا ہوگی ، ائی جی اسلام اباد کو عمران خان کی فوری گرفتاری کا حکم

2 years ago | [YT] | 1

Nazir Shah

The Sindh government has issued a notification for the appointment of Muhammad Sohail as DG Hyderabad Development Authority. An additional charge of DG HDA has been withdrawn from Fawad Ghaffar Soomro

2 years ago | [YT] | 0