Saad Madani Official

Subscribe to my channel for islamic message and videos 📹


Saad Madani Official

Well done india 🫡🇮🇳🇮🇳🇮🇳♥️✌️

10 months ago | [YT] | 0

Saad Madani Official

اللہ تعالٰی قائد ملت جانشین شیخ الاسلام امیر الہند صدر المدرسین دار العلوم دیوبند حضرت اقدس مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں خوب خوب برکتیں عطاء فرمائے آپ کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم فرمائے

1 year ago | [YT] | 16

Saad Madani Official

📌 ملک میں بڑھتی آمریت اور اقلیتوں پر ظلم و زیادتی کے خلاف آواز بلند کرنے،
📌آئین ہند جمہوریت اور ملک کی حفاظت کے لیے،
📌 غیر آئینی وقف ترمیمی بل کے خطرات کو اجاگر کرنے کے لیے تحفظ آئین کانفرنس.

بقام اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم (نئی دہلی )

زیرے صدارت قائد ملت اسلامیہ جانشین شیخ الاسلام امیر الہند صدر المدرسین دار العلوم دیوبند حضرت اقدس مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ

#ArshadMadani
#Jamiat_ulama_I_Hind
#constitution_conference

1 year ago | [YT] | 3

Saad Madani Official

Sectarian forces fail to understand their historical significance. the president Jamiat Ulama-i-Hind, deeply rooted in madrassa education, is committed to safeguarding constitutional rights...

1 year ago | [YT] | 1

Saad Madani Official

داعئی اسلام
حضرت مولانا کلیم صدیقی صاحب دامت برکاتہم
چند منٹ قبل جیل کی سلاخوں سے رہا ہوچکے ہیں 💖💖💖

فللہ الحمد والمنہ

2 years ago | [YT] | 11

Saad Madani Official

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عيدكم مبارك وكل عام وانتم بخير تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال 💐💐🌷♥️♥️♥️۔
تمام برادرانِ اسلام کو عید الفطر کی پُر خلوص مبارکباد !

اللہ تعالٰی رمضان المبارک کی تمام عبادات کو قبول فرمائے

سعد محمد انس بن اسماعیل بن عبد الحق المدنی ✨️♥️

2 years ago | [YT] | 14

Saad Madani Official

Ramzan Booking Available

3 years ago | [YT] | 8

Saad Madani Official

https://youtu.be/UiaLYtZES-Q

اجلاس مجلس منتظمہ جمعیتہ علماء کرناٹک وجلسہ دستاربندی

قائد ملت اسلامیہ امیر الہند صدر جمعیتہ علماء ہند و صدر المدرسین دار العلوم دیوبند حضرت اقدس مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا خطاب

3 years ago | [YT] | 22

Saad Madani Official

Rahul Gandhi

3 years ago | [YT] | 2

Saad Madani Official

youtube.com/shorts/ftzSpQFisb...
👆👆👆
Watch video 🇮🇳🇮🇳♥️✌️

3 years ago | [YT] | 2