Azme Karachi is here for creating awareness of our beloved city "Karachi" and an aim to educate people how to protect themselves by creating videos content such as cctv camera videos of Karachi.
عزمِ کراچی ہمیشہ سے کراچی کے لوگوں اور ہمارے اس شہر کی بہتری کے لیے کام کرتا ہے اور یہاں موجود نہ انصافیوں کے خلاف آواز اٹھاتا ہے ۔ کراچی میں ہونے والے کرائم سے آپکو با خبر کرتا ہیں اور یہاں ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھاتا ہے ۔
Azme Karachi is a plateform which is working for the betterment of Karachi and our beloved country "Pakistan"
Azme Karachi provide you news regarding street crime , mobile snatching , robbery and make voice against criminal activities in Karachi. We also shows political activities and news regarding current affairs and Pakistan.
You can find CCTV footage of street crime , mobile snatching and robbery news here in azme Karachi about karachi, Pakistan.
#azmekarachi #karachi #karachinews #cctv #viralvideo
Email us: azmekarachi@gmail.com
Azme Karachi
کراچی بار ایسوسی ایشن نے شکیل بلند ایڈووکیٹ کے قتل کے افسوسناک واقعے پر شدید مذمت کا اظہار کیا ہے
بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ قانون کی حکمرانی اور نظامِ انصاف پر حملہ ہے ۔ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق کارروائی کریں
وکلاء کے جان و مال کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، اس معاملے میں کسی بھی قسم کی غفلت ناقابلِ قبول ہے
#karachi
3 weeks ago | [YT] | 6
View 0 replies
Azme Karachi
Azaad kon hai ?
4 weeks ago | [YT] | 5
View 2 replies
Azme Karachi
یا اللہ ہمارے اس مُلک اور شہر کراچی کی ہمیشہ حفاظت فرما ۔ آمین
4 weeks ago | [YT] | 9
View 0 replies
Azme Karachi
کراچی: بہادر آباد سے لاپتہ ہونے والے 25 سالہ میر رضا علی کی لاش بعد ازاں گلستانِ جوہر میں ایک شادی ہال کے قریب جھاڑیوں سے ملی
اہلِ خانہ کے مطابق میر رضا آئی بی اے کے طالب علم، گھر کے اکلوتے بیٹے اور گزشتہ پانچ برس سے اپنا کاروبار چلا رہے تھے۔ واقعے کا مقدمہ فیروزآباد تھانے میں درج ہے، جبکہ پولیس مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے
والد نے واقعے میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری اور انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے
1 month ago | [YT] | 12
View 0 replies
Azme Karachi
Please note this
1 month ago | [YT] | 14
View 2 replies
Azme Karachi
یہ ہیں شرجیل صدیقی، جنہوں نے آٹھ سال تک نیوز رپورٹنگ کی اور ہمیشہ عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کی کوشش کی۔ آج وہ خود بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں کیونکہ ان کے خلاف مسلسل جھوٹے مقدمات قائم کیے جا رہے ہیں۔ مقدمات کا سامنا تو کیا جا سکتا ہے، لیکن مزید جھوٹے مقدمات، اہلِ خانہ کو ہراساں کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیوں نے ان کی زندگی کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔
شرجیل صدیقی کو اس وقت تحفظ کی اشد ضرورت ہے۔ مختلف افراد ان کے گھر جا کر انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ کئی ماہ سے وہ اپنی آواز بلند کر رہے ہیں، مگر نہ تو کوئی مؤثر کارروائی ہو رہی ہے اور نہ ہی اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔
اگر کل کو انہیں کسی جھوٹے مقدمے میں پھنسایا جاتا ہے، کوئی من گھڑت کہانی بنا کر انہیں نقصان پہنچایا جاتا ہے یا حتیٰ کہ انہیں مار دیا جاتا ہے، تو اس کی ذمہ داری کس پر عائد ہوگی؟ جب انصاف اور شفاف تحقیقات ہی میسر نہ ہوں تو ایک شہری آخر کس سے امید رکھے؟
ہم متعلقہ اداروں، صحافتی برادری اور سول سوسائٹی سے اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے اور شرجیل صدیقی کو انصاف اور تحفظ فراہم کیا جائے، تاکہ کل کو کسی بے گناہ شخص کے ساتھ کوئی ایسی ناانصافی نہ ہو جس کا ازالہ ممکن نہ ہو
1 month ago | [YT] | 15
View 1 reply
Azme Karachi
کتنے 7 ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں
2 months ago | [YT] | 19
View 14 replies
Azme Karachi
Agar aap duniya se sirf ek cheez khatam kar sakte, to kya karte ?
3 months ago | [YT] | 5
View 5 replies
Azme Karachi
Pakistan ka sab se bara masla aaj kya hai?
3 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Azme Karachi
Aap ke nazdeek sab se bara khatra kya hai ?
3 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more