🌙 Welcome to islamic Bazar 🌙

Assalamu Alaikum!
Welcome to islamic bazar your go-to Islamic YouTube channel for beautiful Quran Tilawat, deep Islamic knowledge, and peaceful spiritual content.


islamic bazar

یا ربی! ہم نے کبھی نہیں چاہا تھا
کہ ہمارے بھائیوں کے چہروں سے نقاب ہٹیں
اور ہم انہیں دیکھ سکیں
ہمارے یہ بھائی ہمیں یوں ہی عزیز تھے
یا ربی! ہم نے کبھی نہیں چاہا تھا
ہم ان کی تصویریں ایسی دیکھیں

یا ربی! ہم نے کب نہیں چاہا
ہم دنیا میں انہیں بغیر نقاب کے دیکھیں
یا ربی! آج ان نقاب پوش بھائیوں نے ہمارے چہروں سے ہی نقاب اتار دیا
آئینہ میں ہمارے چہرے بہت بھیانک ہیں
ہم اپنے چہروں کی طرف نہیں دیکھا پا رہیں
یا ربی ان نقاب پوشوں کے صدقے ہماری پکڑ نہ فرمانا
جس کے آخری الفاظ یوں تھے کہ

"تم اللہ کے سامنے ہمارے دشمن ہو۔" 💔

یا ربی ہمیں اپنے دشمنوں میں شمار نہ کرنا
ورنہ ہم کہیں کے نہیں رہیں گے

یا ابا عبیدہ انا اعتدز منک
و اعتذر منکم 💦💔

1 month ago | [YT] | 1

islamic bazar

😥👇🔈

اللہ کی رحمت اور رضا
اللھم اجرنا فی مصیبتنا
#أبوعبيد
امت کا ہیرا 😥👇

1 month ago | [YT] | 1

islamic bazar

Phalasteen keliy awaz banon Muslims umaah 😥👇

#freephlasteen

1 month ago | [YT] | 0