''RY Media Talks آپ کی آواز
پیش کررہا ہے پاکستان کی سیاسی، سماجی، معاشی، صوبائی، تاریخی، ثقافتی، سیاحتی صورتحال سے متعلق درست تاریخی اور موجودہ حقائق کے پس منظرمیں درپیش مسائل اوران
کے حل پر مبنی پروگرامز، وی لاگز، ڈاکو مینٹری،نیوز رپورٹس۔
جو آپ کی سوچ کے زاویوں کو ایک نئی جلا بحشیں گے۔
جیوے پاکستان ٹی وی کے پیش کار ہوں گے آپ ناظرین و حاظرین
پروگرام میں شامل ہوگی آپ کی رائے، ویڈیو کلپس اور پہت کچھ۔ تو
دیکھتے رہیں RY Media Talks آپ کی آواز
چینل کو لائک سبسکرائب اور کومینٹس ضرور کریں۔
Regular Programs:
'' Doosri Saans'' Qamar Rizvi
'' Economy Update with Shahid Ali ''
'' The Reset with Fizzah Shakil ''
'' Aagaye Khalid Moin ''
'' Yeh Hai Khula Such '' ( Reports & Documentaries )
Visit our website:
Website: rymediatalks.com/
Channel Links below:
Facebook: www.facebook.com/profile.php?id=100088909826870
Instagram: www.instagram.com/rymediatalks/
Twitter: twitter.com/RYMediaTalks
#Media Talks آپ کی آواز #rymt #RYMT #rymediatalks
RY Media Talks
تھر پارکر زیرو پوائنٹ پر سندھ ٹورزم ڈولپمنٹ کارپوریشن کے تعاون سے پاکستان انڈیا بارڈر پر Thar Desert Train Safari کی آمد ہوئی۔ ٹرین میں پاکستانی روایتی اور ڈیجیٹل میڈیا پرسنز، وی لاگرز، یوٹیوبرز، سیاحوں، ٹریول ایجنٹ، ٹوور آپریٹرز، سول سوسائٹی سیمت یونیورسٹیز کے اہم لوگوں کو پاکستان آرمی سے ملنے اور بارڈر تک جانے کا موقع ملا۔ بعد ازاں ملاقات اور بریفنگ کے بعد یادگار تصاویر بنوائیں۔
10 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
RY Media Talks
مینیجنگ ڈائریکٹر سیروسیاحت سندھ، فیاض علی شاہ کے لئے Thar Desert Train Safari کی ریگولر ٹرین کی بکنگ کا آغاز کردیا ہے۔
واضح رہے کہ مورخہ 22 فروری 2025 کی صبح 9 بجے Thar Desert Train Safari کراچی کینٹ اسٹیش کے پلیٹ فارم نمبر 1 سے کراچی سے تھر، ماروی اسٹیشن کھوکھرا پارک کے لئے سیاحوں کو لے کر روانا ہوگی اور اتوار 23 فروری 2025 کی شام 6 بجے کراچی کینٹ اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 1 پر واپس آجائیگی۔
Thar Desert Train Safari سے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے اور ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/URRNzryv9tc
10 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
RY Media Talks
Watch it and comment on how you can help them? Stay Bless
rymediatalks.com/
https://youtu.be/wBud9N8gHZY
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
RY Media Talks
’بلوچستان میں فارسی تیندوے کا نا معلوم شکاری‘ کی اپ ڈیٹ خبر پڑھنے کے لئے ویب سائٹ لنک پر کلک کریں
rymediatalks.com/%D9%81%D8%A7%D8%B1%D8%B3%DB%8C-%D…
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
RY Media Talks
کیا تھر واسیوں کی خوشحالی کی اُمید۔۔۔ تھر فاؤنڈیشن سے مشروط ہے؟
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
RY Media Talks
Check it out latest vlog ''Doosri Saans'' for you friends
https://www.youtube.com/watch?v=Tfb1H...
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
RY Media Talks
What do you really wanna listen ''Hello Meri Awaz Arahi Hai''?
Click this link: https://youtu.be/kSB3htalZqs
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
RY Media Talks
Had your eyes on this post? Click the link below
https://youtu.be/Pnqm2OgaxrU
2 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
RY Media Talks
ہیلو ہیلوہیلو۔۔۔۔ میری آواز آرہی ہے؟
پوری آواز سننے کے لیے لنک پر کلک کریں
https://www.youtube.com/watch?v=kSB3h...
2 years ago (edited) | [YT] | 51
View 1 reply
RY Media Talks
ہم اپنے دوستوں کے لئے ایک اور نیا پروگرام شروع کر رہے ہیں جس کا نام ہے ''یہ ہے کھلا سچ''۔ اس میں روبی جیز آپ کو رپورٹس اور ڈاکومینٹری کے علاوہ بھی بہیت کچھ پیش کریں گی۔ آ پ سب ہی دوستوں سے گزارش ہے کہ چینل کو لائک اور سبسکرائب لازمی کر لیں تاکہ بر وقت آپکو پوسٹ اور ویڈیو کا نوٹیفیکیشن ملتا رہے۔ ہمیشہ کی طرح اپنی رائے سےضرور آگاہ کریں۔ شکریہ
2 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Load more