Rafaqat Shar

In Madina, every heartbeat feels at peace 💚🕌 #MadinaSharif #NoorEMadina #PeaceFromMadina #CityOfProphet ﷺ"

5 months ago | [YT] | 22

Rafaqat Shar

"اے اللہ! جیسے مدینہ کی فضاؤں کو بارش نے ٹھنڈک بخشی، ویسے ہی ہمارے دلوں کو ایمان کی ٹھنڈک عطا فرما۔ 💚"

🤲 :

5 months ago | [YT] | 48

Rafaqat Shar

"آج ربیع الاول کا پہلا دن ہے 🌙
وہ مہینہ جس میں کائنات کے تاجدار، ہمارے نبی کریم ﷺ دنیا میں تشریف لائے۔
یا اللہ ہمیں اس مہینے کی برکتوں سے فیضیاب فرما، اور دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور کر دے۔ 💚"

6 months ago | [YT] | 83

Rafaqat Shar

"مدینہ پاک آنے کی خواہش کس کس کے دل میں ہے؟ 🌸"

6 months ago | [YT] | 42

Rafaqat Shar

اللہ! جیسے مدینہ کو اپنی رحمت کے بادلوں سے نوازا ہے،
ہمارے پاکستان کو بھی رحمتوں سے بھر دے 🤲
#Madina #رحمت #Dua

6 months ago | [YT] | 113

Rafaqat Shar

مدینہ کے بادل…
ایک نظر میں سکون، ایک لمحے میں عشقِ رسول ﷺ کی یاد ❤️
#مدینہ_پاک #مدینہ_کے_بادل #Peace

6 months ago | [YT] | 49

Rafaqat Shar

Mashallah Madina pak ♥️🤲♥️

1 year ago | [YT] | 5

Rafaqat Shar

Madina pak ka khubsurat manzar ♥️🤲🤲♥️

1 year ago | [YT] | 6