Physics Easy - Sir Noman Ali

Education
Digital Teacher
Aliimran9143@gmail.com
Group classes online and physics both are available
#Like
#Comment
#Share


Physics Easy - Sir Noman Ali

مورخہ 6 ستمبر 2025

*نظام امتحان اور 33 فیصد پاسنگ مارکس* !!! Ik

برصغیر پاک و ہند میں موجودہ میٹرک سسٹم کے تحت نظام تعلیم میں کامیابی کا کم سے کم درجہ امتحان میں 33 فیصد نمبرات سے پاس ہونا تصور کیا جاتا ہے۔

امتحانی نظام کے اس کامیابی کا پیمانہ کیسے مرتب کیا گیا اس پر بہت کم ہی بات ہوتی میرے ذہن میں خیال آیا کہ اس پر تھوڑی تحقیق کی جاۓ اس تحقیق میں کچھ ایسے حقائق سامنے آۓ کہ سوچا آپ سے بھی اشتراک کیا جاۓ۔۔

برصغیر پاک و ہند میں مدرسہ یا گوروکل کے ماتحت تعلیمی نظام رائج تھا جب انگریزوں نے اپنا تسلط قائم کیا تو انھیں نظام کو چلانے کے لئے ایسے مقامی لوگوں کی ضرورت پڑی جو ان کی نا صرف زبان سے آشنا ہوں بلکہ ان کی سوچ کے مطابق نظام کو چلانے میں معاونت کریں۔ اس ضمن میں 1835 میں لارڈ میکالے نامی انگریز نے ہندوستان میں ایک نظام تعلیم متعارف کروایا جس میں انگریزی کو فوقیت حاصل دی جانی تھی اسے میکالے منٹس کے نام سے جانا جاتا ہے۔

میکالے کے مطابق یہاں کی مقامی تعلیم کا مکمل مواد یورپ کی کسی اچھی لائیبریری میں موجود مواد کے ایک شیلف کے برابر بھی نا تھی یعنی دوسرے لفظوں میں ہندوستانی ایک کم تر اور پسماندہ قوم تھی۔

یوں ہندوستان میں لارڈ میکالے نے 1858 میٹرک سسٹم کا نفاذ کیا۔ اس زمانے میں چونکہ انگلینڈ میں پاسنگ مارکس 65 فیصد مقرر تھا لہذا لارڈ میکالے کے گمان کے مطابق ہندوستانی قوم کی ذہنی پسماندگی کو سامنے رکھ کر یہ فیصلہ کیا گیا کہ یہاں اس کا آدھا یعنی 32.5 فیصد پاسنگ مارکس رکھا جائے اور چند سالوں تک ہندستان کے میٹرک سسٹم میں یہ ہی پاسنگ ریشو برقرار رہا۔ دریں اثناء 1861 میں اسے آسانی کے لئے راؤنڈ کرکے 33 فیصد کر دیا گیا جو کہ تاحال رائج ہے۔

تاہم یونیورسٹی کی سطح پر پاسنگ پرسنیج کو تبدیل کیا گیا جیسے کہ کراچی یونیورسٹی میں پاسنگ پرسنیج 40 فیصد ہے جبکہ گزشتہ کئی سالوں سے میڑک اور انٹر امتحانات میں اس 33 فیصد پاسنگ ریشو کو تبدیل کرکے 40 فیصد پر لانے کی بات ہوتی ہے تاہم ابھی تک عملدرآمد نہیں ہوسکا۔۔۔۔

اس پوسٹ کا مقصد تاریخی حوالے سے 33 فیصد پاسنگ مارکس کو اجاگر کرنا تھا۔۔ اس لئے اسے بہت مختصر رکھا گیا ہے تاہم آپ قارئین میں سے مزید کوئ اصلاحی تنقید کرنا چاہیں اور معلومات میں اضافہ کرنا چاہیں تو آپ کو خیر مقدم کیا جاۓ گا۔

جزاک اللّہ

خیر اندیش
اقبال خان (IK)

2 months ago | [YT] | 1

Physics Easy - Sir Noman Ali

📢 Announcement for Students! 🎉
By popular request, we are starting a brand-new series:
✨ Notes in Video Form ✨

No more boring text notes! From now on, you’ll get short, simple, and engaging video notes to make your study and revision super easy ✅

👉 Stay tuned for daily topics
👉 Perfect for quick learning & exam prep
👉 Don’t forget to Like, Share & Subscribe!

#StudySmart #VideoNotes #Class11 #PhysicsMadeEasy #LearningSimplified

2 months ago | [YT] | 1

Physics Easy - Sir Noman Ali

Def # 01
#Physics easy

2 months ago (edited) | [YT] | 0

Physics Easy - Sir Noman Ali

📢 Announcement for Students
On students' request, we are starting a new series of Physics Short Notes.
These notes will be concise, exam-oriented, and perfect for quick revision.
Stay tuned and keep learning with us! ✨
#PhysicsNotes #ExamPreparation #StudyShorts
#physics
#Sirnomanali
#Physics easy

2 months ago (edited) | [YT] | 1

Physics Easy - Sir Noman Ali

On students request, now we are covering XI ● chap # 3 kinematics ●

2 months ago | [YT] | 0

Physics Easy - Sir Noman Ali

Shorts m Konsa video format pasand araha h??

Tag or share me that short ..

2 months ago | [YT] | 1

Physics Easy - Sir Noman Ali

Linear inertia mass ko khtyh ...iski def yh rhi
..

2 months ago | [YT] | 0

Physics Easy - Sir Noman Ali

Coming soon. Clear concept only in 8 min

2 months ago | [YT] | 1

Physics Easy - Sir Noman Ali

_*XII- COMPUTER SCIENCE /PRE-ENGINEERING RESULTS ARE EXPECTED WITHIN A WEEK.👍
INN SHA ALLAH*_

2 months ago | [YT] | 0

Physics Easy - Sir Noman Ali

*ہم کمپیوٹر سیکھیں گے، مگر ریاضی نہیں۔*
*آرٹیفیشل انٹیلیجنس پڑھیں گے، مگر فزکس نہیں۔*
*میڈیکل پڑھیں گے، مگر مائیکروبیالوجی نہیں۔*
*فارمیسی پڑھیں گے، مگر بائیو کیمسٹری نہیں۔*
*بی بی اے پڑھیں گے، مگر سوشیالوجی نہیں۔*
*سی ایس ایس کریں گے، مگر پولیٹیکل سائنس سے دور رہیں گے۔*

تو پھر جدت کہاں سے آئے گی؟ ترقی کیسے ہوگی؟ اکانومی کیسے بہتر ہوگی؟ قومیں صرف اپلائیڈ چیزوں سے ترقی نہیں کرتیں، علم کے اصل سرچشمے سے کرتی ہیں۔ جب ہم صرف ہنر سیکھنے پر زور دیتے ہیں، مگر علم کی گہرائی کو نظرانداز کرتے ہیں، تو ہم صرف فالوور بنتے ہیں۔ نہ قوم آگے بڑھتی ہے نہ فرد۔

*ایک مشہور سائنسدان نے کہا تھا: "There’s plenty of room at the bottom"* یعنی دریافتوں اور ایجادات کے لیے نیچے کی سطح پر، بنیادی سائنس میں، بہت گنجائش ہے۔ یا یوں کہہ لیں کہ اسکوپ بہت ہے۔

2 months ago | [YT] | 0