Who says there is no remedy for any kind of physical, psychological, spiritual and / or super natural problems.
Quran is The Ultimate Remedy, and Allah is the one who Cures all.
Surah Al-Rehman recited by Qari Abdul Basit (without translation)
If you are suffering from any kind of chronic illness such as Cancer, Hepatitis, or any other serious or profound disorder, then listen to the Surah thrice a day for 7 consecutive days only.
If you are suffering from Mild to Moderate Disorders and Problems, then listen to the Surah twice a day for 7 consecutive days only.
For a Blissful life listen to the Surah once a day for 7 consecutive days only.
If you are suffering from Paralysis, then listen to the Qaseeda Burda Shareef by Qari Khushi Muhammad thrice a day for 7 consecutive days only.
You can download the Surah from the link below
www.alrehman.com/download/
For specific instructions visit
www.alrehman.com/how-to-listen/
Tohfa-e-Qalandar
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جنت میں ایسے لوگ داخل ہوں گے، جن کے دل،پرندوں کے دلوں کی مانند ہوں گے۔" (صحیح مسلم، 7162)
8 hours ago | [YT] | 171
View 19 replies
Tohfa-e-Qalandar
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
اگر تم لوگ اللہ تعالیٰ پر جیسا چاہیے ویسا توکل کرو
تو تم کو اللہ تعالیٰ اسی طرح روزی دے جیسے پرندوں کو دیتا ہے کہ صبح کو بھوکے اُٹھتے ہیں اور شام کو شکم سیر ہو جاتے ہیں( حدیث مبارکہ)
1 day ago | [YT] | 340
View 30 replies
Tohfa-e-Qalandar
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
میں نے ایک شخص کو دیکھا جو برف پر سوتا تھا میں نے پوچھا کہ تم کو سردی نہیں معلوم ہوتی اس نے کہا جو شخص محبت الٰہی میں گرم رہتا ہے اس کو سردی نہیں معلوم ہوتی( حضرت عبدالواحد رح)
2 days ago | [YT] | 312
View 29 replies
Tohfa-e-Qalandar
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
"کیا یہ لوگ زمین میں چلے پھرے نہیں ہیں کہ اِن کے دل سمجھنے والے اور اِن کے کان سُننے والے ہوتے؟ حقیقت یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں مگر وہ دل اندھے ہو جاتے ہیں جو سینوں میں ہیں۔" (سورہ الحج-54)
3 days ago | [YT] | 396
View 26 replies
Tohfa-e-Qalandar
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
شیخ ابو عبد اللہ القرشی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں :محبت کی حقیقت یہ ہے کہ تم اپنے محبوب پر اپنی ہر چیز قربان کر دو اور تمہارے پاس کوئی چیز باقی نہ رہے۔
4 days ago | [YT] | 349
View 28 replies
Tohfa-e-Qalandar
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
شیخ رودباری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں جب تک تم اپنی ہستی( کی قید) سے باہر نہیں نکلو گے۔اس وقت تک تم محبت کی سرحد میں قدم نہیں رکھ سکتے”
5 days ago | [YT] | 414
View 26 replies
Tohfa-e-Qalandar
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
ایک بزرگ کا قول ہے کہ خائف وہ نہیں ہے جو خوف سے ڈرتا ہے اور اپنی آنکھوں سے آنسو پوچھتا رہے بلکہ حقیقی خائف وہ ہے کہ اس چیز کو ترک کردے جو اس کے لئے عذاب کا موجب ہے۔
6 days ago | [YT] | 393
View 35 replies
Tohfa-e-Qalandar
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
حضرت ذوالنون مصری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں” عاشق کو جام محبت اس وقت دیا جاتا ہے جب خوف اس کے دل کو پختہ اور مضبوط بنا دیتا ہے”
1 week ago | [YT] | 415
View 35 replies
Tohfa-e-Qalandar
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
حضرت شیخ ابوبکر الزقاق رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ” توکل اس کا نام ہے کہ ایک دن کی روزی( یعنی آج کی) رکھی جائے اور کل کی فکر نہ کی جائے”
1 week ago | [YT] | 345
View 27 replies
Tohfa-e-Qalandar
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مولای صل وسلم دائما ابدا
علی حبیبک خیر الخلق کلھم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
السلام علیکم
جب ہر شے منجانب اللہ ہے تو اپنے تمام معاملات اللہ کے حوالے کر دو وہ بہترین کرنے والا ہے( قلندر بابا بخاری رح)
1 week ago | [YT] | 368
View 27 replies
Load more