Javed iqbal Studio1

दोस्तों मेरा चैनल को सब्सक्राइब कीजिए और शेयर कीजिए
،नात नजम गज़ल गीत। 👈 सुनने के लिए हमारे चैनल को सब्सक्राइब कीजिए। Javed Nepali Studio


28. ,8. 2024.


Javed iqbal Studio1

السلام علیکم!
I 💗 love muhammad

4 months ago | [YT] | 9

Javed iqbal Studio1

السلام علیکم!💗💖💝
جمعہ مبارك 💝💖💝

4 months ago | [YT] | 8

Javed iqbal Studio1

👨‍🦯👩‍🦯چلو گاندھی میدان پٹنہ چلو🏃👨‍🦽🚴‍♀️۔ 🚶‍♀️🚶‍♂️🚶‍♂️👨‍🦼👩‍🦼🏃🏃‍♀️
ایک آواز بن کر اپنی شناخت کی تحفظ کیلئے 29 جون 2025 کو گاندھی میدان پٹنہ چلیں ہزاروں ہزار کی تعداد میں چلیں قومی یکجہتی کا ثبوت دیں یہی وقت ہے اپنی حق شناسی کا جو ہمیں بے دخل کرنے کی سازش رچی گئ جو ہمارے اوپر نافذ بھی کردیا ہے ،
اس مشکل گھڑی میں اگر میدان میں نہیں نکلے تو سمجھ لیں آپکی شخصیت مانند مردہ ہے افسوس ہے ہماری اوقاف کی زمینیں چھینی جارہی ہے قبرستان پر قبضہ کیا جارہا ہے مسجدیں مسمار کی جارہی ہے ہم ہیں کہ خواب خرگوش میں پڑے ہوئے ہیں،
یہی حالت رہی تو آپ اپنی زندگی کو خود کوسیں گے اور بارہا دل سے آواز آئیگی کاش ہم اپنے اکابرین کی باتوں کو مان کر میدان میں نکلتے تو آج یہ منحوس دن دیکھنا نہیں پڑتا تو دیر کس بات کی موقع ہے اپنی حق اور حقوق کی لڑائی لڑنے کیلئے تیار ہوجائیئے اور اکابرین علماء کرام کی آواز سے آواز ملاکر گاندھی میدان پٹنہ میں ہونے والے تاریخی احتجاج کو کامیاب بنانے کیلئے بس بک کیجئے اور نکل پڑیئے اللہ آپکی سفر کو آسان کرے آمین یارب العالمین
نیک خواہشات
راقم الحروف
فیاض احمد راھی سوناپوری
ناظم تعلیمات
دارالعلوم صدیق نگر ڈینگا چوک مینا پلاسی ارریہ بہار

جاویداقبال نیپالی سوناپوری
❤❤💕💕💓💓💜💜💙💙

7 months ago | [YT] | 1

Javed iqbal Studio1

انا للہ وانا الیہ راجعون 😭😭😭

9 months ago | [YT] | 1

Javed iqbal Studio1

اگر خلاف ہے تو ہونے دو جان تھوڑی ہے
یہ سب دھواں ہے میاں کوئی آسمان تھوڑی ہے

اس مٹی میں سب کا خون شامل ہے
کسی کا باپ کا ہندوستان تھوڑی ہے

10 months ago | [YT] | 7

Javed iqbal Studio1

اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک ہو

10 months ago | [YT] | 2

Javed iqbal Studio1

السلام علیکم دوستو سب خیریت سے ہونگے
7 : 3 : 2025

11 months ago | [YT] | 1

Javed iqbal Studio1

4 : 3 : 2025
اسلام علیکم دوستو آپ لوگوں کی دعا سے سب خیریت سے ہیں 💙💙💚💚💜💜

11 months ago | [YT] | 4

Javed iqbal Studio1

*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
🌷🌷🌷
*ماہِ صیام مبارک!*
💐💐💐
*یہ مبارک مہینہ قربِ الہی اور تزکیۂ نفس کا موقع ہے۔ اللہ تعالی ہمیں اس مقدس مہینے کی روح کو سمجھنے اور تقوی و پرہیزگاری اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ دعا ہے کہ ہم سب کو اس کے فیوض و برکات سے مالا مال ہونے کی توفیق عطا ہو۔*
🌹🌹🌹

*"لو مہینہ آگیا رمضان کا"*
*اور مقدر کھل گیا انسان کا*
🌷
*اب تو دشمن حلقۂ زنجیر ہے*
*آ چکا ہے وقت اطمینان کا*
🌷
*پیاسی ہیں اور حمد پڑھتی جاتی ہیں*
*یہ وتیرہ ہے مری شریان کا*
🌷
*حمد پڑھنا اور پڑھنا نعت بھی*
*یہ وظیفہ ہے سبھی خاصان کا*
🌷
*نیکیوں کی روشنی ہے ہر طرف*
*راستہ روشن ہوا ایمان کا*
🌷
*شب ہوئی تو رحمتوں نے دی صدا*
*وقت آیا ہے دعا کی شان کا*
🌷
*نیکیوں سے بھر لوں گی کشکول کو*
*فیض پاؤں گی میں اس دوران کا*
🌷

2 : 3. 2025

11 months ago | [YT] | 3