تو ہے خاتون جنت کی ماں عائشہ کوئی تجھ سا دنیا میں کہاں عائشہ تیری پاکیزگی اور تقدیس کا ہے گواہ خالق دوجہاں عائشہ سورہ نور میں جس کا ہے تذکرہ ہے اسی نور کی کہکشاں عائشہ رب نے قرآن میں خود بتایا ہمیں ہم سبھی مومنوں کی ہے ماں عائشہ کتنا آقا اور صدیق میں پیار ہے۔ہےاسی پیار کی داستاں عائشہ
khaleel Ashrafi official
*21/رمضان المبارک یومِ شہادت امیر المومنین،مولائے کائنات،فاتح خیںر،تاجدار ولایت حضرت علی المرتضیٰ رضی اللّٰه تعالٰی عنہ*
3 years ago | [YT] | 3
View 0 replies
khaleel Ashrafi official
تو ہے خاتون جنت کی ماں عائشہ
کوئی تجھ سا دنیا میں کہاں عائشہ
تیری پاکیزگی اور تقدیس کا
ہے گواہ خالق دوجہاں عائشہ
سورہ نور میں جس کا ہے تذکرہ
ہے اسی نور کی کہکشاں عائشہ
رب نے قرآن میں خود بتایا ہمیں
ہم سبھی مومنوں کی ہے ماں عائشہ
کتنا آقا اور صدیق میں پیار ہے۔ہےاسی پیار کی داستاں عائشہ
3 years ago | [YT] | 7
View 1 reply
khaleel Ashrafi official
*10/رمضان المبارک یومِ وصال غمگسارِ رسول ام المومنین حضرت سیدہ خدیجة الکبریٰ رضی اللّٰه تعالٰی عنہا* .............👇👇..........
youtube.com/@khalilashrafiofficial5754
3 years ago (edited) | [YT] | 7
View 0 replies