میں پاکستان سے باہر ہوں مگر میرا یہ پیغام ہے اپنی تمام بیٹیوں کے لیے
اس عصر میں پیغامِ سیدہ سیرت سیدہ پاک ص
کو اپنی بیٹیوں پر لاگو کرنا ہی دراصل عزاء سیدہ پاک اور رضاء سیدہ پاک کا
بہترین نمونہ ہو گا ورنہ احترام تو نجران والوں نےبھی کیا تھا Please Mary YouTube Channel subscribe Kary da hum support kar youtube.com/@YaAliMadadNetwork12
ٹائٹل نوحہ 1446 - 2024 | Releasing soon " میرے گھر مولاؑ آئے ہیں " یقیناَ اس وقت ہر عزادار کے گھر فرشِ عزاء بچھ چکا ہے، کالے پردے، کالے علم، گھر میں عزاخانے نسب کئیے جاچکےہیں، شہہ(ع)نشیں تیّار ہوچکی
اشکوں سے وضو کر کے نمازِ عزاء ادا کرنے کی تیاریاں جاری ہیں،
کہیں سے آواز آتی ہے چھت کو ایک اور بار پاک کرو کیوں کہ شام کو علم کشائی ہے،
کہیں سے سدا آتی ہے برتن پاک کرلو نیاز کا انتظام کرنا ہے،
کوئی کہتا ہے گھر کا سارا سامان نکال کر ایک طرف رکھ دو اور سارے گھر میں سیاہ فرش بچھادو اور ایک کُرسی کو ممبر بناکر اس پر کالا کپڑا ڈال دو،
یہ سب گہمہ گہمی کیوں؟...
کیوں کہ کسی مہمان کا انتظار ہے
کہتے ہیں کہ اگر ایک عام مہمان بھی ہمارے گھر آئے تو وہ رحمت بن کر آتا ہے
ذرا سوچیں۔۔۔
جو خود عالمیں کے لئے رحمت ہیں وہ(ص) اور ان کی آل(ع) جب خود ہمارے گھر تشریف لائیں تو رحمتوں اور برکتوں کا کیا عالم ہوگا
اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ ہم اپنے گھر میں امام حُسین(ع) کی مجلسِ عزاء کا فرش بچھائیں
اور پھر ہم اور آپ محسوس کریں گے کہ عام دنوں میں ہمارے گھر کی کیفیت کچھ اور ہوتی ہے اور جس دن یمارے گھر مجلسِ عزاء ہو اس دن ہمارے گھر کی کیفیت کچھ اور ہوتی ہے یہ گھر وہ گھر نہیں لگتا،
گھر میں ایک جنّت کے جیسا سماء ہوتا ہے کیونکہ ہمارے گھر مالکانِ جنّت کی سواری آتی ہے
سارا گھر ایک خاص خوشبو سے مہک اٹھتا ہے
جس گھر میں مجلسں عزاء کا فرش بچھا ہو وہ گھر چھوٹا ہو یا بڑا اس سے فرق نہیں پڑتا مولا(ص) (ع) اور بی بی سیّدہ(س) پُرسہ لینے ہر گھر آتے ہیں اور خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اپمے گھر عزاء کا فرش بچھاتے ہیں ہر عزادار کے دِل کہ ترجمانی کرتے ہوئے ذاکرِ بی بی سکینہ(س)،⭐ ستارہء عزاء: "سیّد فرحان علی وارث" نے البم 2024 کا ٹائٹل نوحہ پڑھا ہے جس کا عنوان ہے
"میرے گھر مولا(ع) آئے ہیں"
اس نوحے کو بہ ازنِ مولا(ع) شاعرِ اہلِ بیت(ع): "مظہر عابدی صاحب" نے قلم بند کیا ہے
یہ صرف ایک نوحہ ہی نہیں بلکہ یہ ایک مکمل اعلانِ مجلس ہے یعنی۔۔۔ اہنے گھر کی مجلس کا اعلان کرنے کے لئے اسپیکر پر یہ نوحہ چلانا ہی اعلانِ مجلس ہے
انشاء اللّٰہ(ج) یہ نوحہ بہت جلد سیّد فرحان علی وارث کے آفہشل یوٹیوب چینل پر نشر کردیا جائے گا
امید ہے یہ جب آپ یہ نوحہ سنیں گے تو بہتے اشکوں کے ساتھ ہمارے لئے اور سب عزاداروں کے لئے دُعا فرمائیں گے
SALAM to All Departure from USA 🇺🇸 TO PAKISTAN 🇵🇰 Thanks to BR. SYED ARSHAD JAFFARI & All Momineen Community of USA To Give me Lot’s of LOVE - RESPECT & DEVOTION DUAA GO & TALIB E DUAA SITARA E AZA ⭐️ SYED FARHAN ALI WARIS 3rd July 2024
🇬🇧 | "Books and travel impart a great deal of knowledge to an individual.". کتابیں اور سفر انسان کو بہت کچھ سکھا دیتا یے. ⭐ FAW #FarhanAliWaris#northampton#london # subscribe my YouTube channel🙏
SCHEDULE | AYYAM E SHAHAD E IMAM ALI REZA(a.s.) 22 to 25 ZEQAD | 31 May to 3 June 2024 NOHA KHUWANI: ZAKIR E BIBI SAKINA(s.a.): SITARA E AZA: SYED FARHAN ALI WARIS
22 ZEQAD 1445 - 31st MAY 2024 1:00 AM (Night) AT: IMAM(a.s.) BARGAH QASR E ABBAS(a.s.), #BurjSargana
23 ZEQAD 1445 - 1st JUNE 2024 11:00 PM AT: IMAM(a.s.) BARGAH SHAH E NAJAF(a.s.), Satellite Town, City #Jhang Saddar
24 ZEQAD 1445 - 2nd JUNE 2024 5:00 PM AT: BAIT UL HUSSAN MOEL, Tehseel Barnala District #Bhimbhar, #AzadKashmir
24 ZEQAD 1445 - 2nd JUNE 2024 11:00 PM AT: MARKAZI IMAM(a.s.) BARGAH AZA KHANA E SHABBIR(a.s ), Dhobi Ghat, #Faisalabad
24 & 25 ZEQAD 1445 (Midnight) 2nd & 3rd JUNE 2024 (Midnight) 4:00 AM (Morning) AT: QASR E ABU TALIB(a.s.), Chani Jowaey Shah Bus Stop Ladher Aqeel Phalia, #MandiBahauddin
Ya Ali Madad Network
میں پاکستان سے باہر ہوں مگر میرا یہ پیغام ہے اپنی تمام بیٹیوں کے لیے
اس عصر میں پیغامِ سیدہ سیرت سیدہ پاک ص
کو اپنی بیٹیوں پر لاگو کرنا ہی دراصل عزاء سیدہ پاک اور رضاء سیدہ پاک کا
بہترین نمونہ ہو گا ورنہ احترام تو نجران والوں نےبھی کیا تھا
Please Mary YouTube Channel subscribe Kary da hum support kar
youtube.com/@YaAliMadadNetwork12
1 year ago | [YT] | 14
View 0 replies
Ya Ali Madad Network
Farhan Ali Waris
1 year ago | [YT] | 16
View 1 reply
Ya Ali Madad Network
#Model_Town_Lahore
سالانہ مجلسِ عزاء | لاہور میں عزاداروں کا سمندر
نوحہ خوانی: ذاکرِ بی بی سکینہ(س) ⭐️ ستارہء عزاء
سیّد فرحان علی وارث| 27 محرّم 1446 2024
بمقام: امام(ع) بارگاہ قصرِ زینب(س)، 71C ماڈل ٹاؤن، لاہور
#qasrezainab #FarhanAliWaris #modeltownlahore #lahore
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Ya Ali Madad Network
ٹائٹل نوحہ 1446 - 2024 | Releasing soon
" میرے گھر مولاؑ آئے ہیں "
یقیناَ اس وقت ہر عزادار کے گھر فرشِ عزاء بچھ چکا ہے، کالے پردے، کالے علم، گھر میں عزاخانے نسب کئیے جاچکےہیں، شہہ(ع)نشیں تیّار ہوچکی
اشکوں سے وضو کر کے نمازِ عزاء ادا کرنے کی تیاریاں جاری ہیں،
کہیں سے آواز آتی ہے چھت کو ایک اور بار پاک کرو کیوں کہ شام کو علم کشائی ہے،
کہیں سے سدا آتی ہے برتن پاک کرلو نیاز کا انتظام کرنا ہے،
کوئی کہتا ہے گھر کا سارا سامان نکال کر ایک طرف رکھ دو اور سارے گھر میں سیاہ فرش بچھادو اور ایک کُرسی کو ممبر بناکر اس پر کالا کپڑا ڈال دو،
یہ سب گہمہ گہمی کیوں؟...
کیوں کہ کسی مہمان کا انتظار ہے
کہتے ہیں کہ اگر ایک عام مہمان بھی ہمارے گھر آئے تو وہ رحمت بن کر آتا ہے
ذرا سوچیں۔۔۔
جو خود عالمیں کے لئے رحمت ہیں
وہ(ص) اور ان کی آل(ع) جب خود ہمارے گھر تشریف لائیں تو رحمتوں اور برکتوں کا کیا عالم ہوگا
اور اس کا طریقہ یہ ہے کہ ہم اپنے گھر میں
امام حُسین(ع) کی مجلسِ عزاء کا فرش بچھائیں
اور پھر ہم اور آپ محسوس کریں گے کہ عام دنوں میں ہمارے گھر کی کیفیت کچھ اور ہوتی ہے
اور
جس دن یمارے گھر مجلسِ عزاء ہو اس دن ہمارے گھر کی کیفیت کچھ اور ہوتی ہے
یہ گھر وہ گھر نہیں لگتا،
گھر میں ایک جنّت کے جیسا سماء ہوتا ہے
کیونکہ
ہمارے گھر مالکانِ جنّت کی سواری آتی ہے
سارا گھر ایک خاص خوشبو سے مہک اٹھتا ہے
جس گھر میں مجلسں عزاء کا فرش بچھا ہو وہ گھر چھوٹا ہو یا بڑا اس سے فرق نہیں پڑتا
مولا(ص) (ع) اور بی بی سیّدہ(س) پُرسہ لینے ہر گھر آتے ہیں
اور
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو اپمے گھر عزاء کا فرش بچھاتے ہیں
ہر عزادار کے دِل کہ ترجمانی کرتے ہوئے
ذاکرِ بی بی سکینہ(س)،⭐ ستارہء عزاء:
"سیّد فرحان علی وارث" نے البم 2024 کا ٹائٹل نوحہ پڑھا ہے جس کا عنوان ہے
"میرے گھر مولا(ع) آئے ہیں"
اس نوحے کو بہ ازنِ مولا(ع)
شاعرِ اہلِ بیت(ع): "مظہر عابدی صاحب" نے قلم بند کیا ہے
یہ صرف ایک نوحہ ہی نہیں بلکہ یہ ایک مکمل اعلانِ مجلس ہے
یعنی۔۔۔
اہنے گھر کی مجلس کا اعلان کرنے کے لئے اسپیکر پر یہ نوحہ چلانا ہی اعلانِ مجلس ہے
انشاء اللّٰہ(ج)
یہ نوحہ بہت جلد سیّد فرحان علی وارث کے آفہشل یوٹیوب چینل پر نشر کردیا جائے گا
امید ہے یہ جب آپ یہ نوحہ سنیں گے تو بہتے اشکوں کے ساتھ ہمارے لئے اور سب عزاداروں کے لئے دُعا فرمائیں گے
دُعا گو و طالبِ دُعا:
ٹیم سیّد فرحان علی وارث
#MereGharMolaAeyHain #FarhanAliWaris #imamhussain #TitleNoha2024 #Noha2024 #Nohay2024 #Moharram2024 #Moharram1446 #NohaAlbum2024 #NohaAlbum1446
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Ya Ali Madad Network
SALAM to All
Departure from USA 🇺🇸 TO PAKISTAN 🇵🇰
Thanks to BR. SYED ARSHAD JAFFARI
& All Momineen Community of USA
To Give me Lot’s of LOVE - RESPECT & DEVOTION
DUAA GO & TALIB E DUAA
SITARA E AZA ⭐️ SYED FARHAN ALI WARIS
3rd July 2024
#FarhanAliWaris #SyedArshadJaffari #Virginia #chicago #losangeles #newyork #newjersey #usa #emirates
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Ya Ali Madad Network
⭐️ FAW | Departure from UK 🇬🇧 to PAKISTAN 🇵🇰
Thanks to AGHA Organization Northampton & All MOMINEEN of UK 🇬🇧 For Give me Lot’s of Love, Respect & Devotion
ILTEMAS E DUAA
12th June 2024
#FarhanAliWaris #aghawelaitownnorthampton
#northampton #london #oldham #leicester #bradford #Uk #emirates
1 year ago | [YT] | 3
View 2 replies
Ya Ali Madad Network
🇬🇧 | "Books and travel impart a great deal of knowledge to an individual.".
کتابیں اور سفر انسان کو بہت کچھ سکھا دیتا یے. ⭐ FAW
#FarhanAliWaris #northampton #london # subscribe my YouTube channel🙏
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Ya Ali Madad Network
Travel 🇵🇰 Pakistan - 🇦🇪 Dubai - 🇬🇧 London
⭐ SYED FARHAN ALI WARIS
#SitaraeAza #FarhanAliWaris #Pakistan #dubai #london #northampton #aghaukwelaitownnorthampton
1 year ago | [YT] | 2
View 1 reply
Ya Ali Madad Network
SCHEDULE | AYYAM E SHAHAD E IMAM ALI REZA(a.s.)
22 to 25 ZEQAD | 31 May to 3 June 2024
NOHA KHUWANI:
ZAKIR E BIBI SAKINA(s.a.):
SITARA E AZA:
SYED FARHAN ALI WARIS
22 ZEQAD 1445 - 31st MAY 2024
1:00 AM (Night)
AT: IMAM(a.s.) BARGAH QASR E ABBAS(a.s.), #BurjSargana
23 ZEQAD 1445 - 1st JUNE 2024
11:00 PM
AT: IMAM(a.s.) BARGAH SHAH E NAJAF(a.s.), Satellite Town, City #Jhang Saddar
24 ZEQAD 1445 - 2nd JUNE 2024
5:00 PM
AT: BAIT UL HUSSAN MOEL, Tehseel Barnala District #Bhimbhar, #AzadKashmir
24 ZEQAD 1445 - 2nd JUNE 2024
11:00 PM
AT: MARKAZI IMAM(a.s.) BARGAH AZA KHANA E SHABBIR(a.s ), Dhobi Ghat, #Faisalabad
24 & 25 ZEQAD 1445 (Midnight)
2nd & 3rd JUNE 2024 (Midnight)
4:00 AM (Morning)
AT: QASR E ABU TALIB(a.s.), Chani Jowaey Shah Bus Stop Ladher Aqeel Phalia, #MandiBahauddin
#AyyameShahadateImamAliReza #ShahadateImamAliReza #FarhanAliWaris #BurjSargana #Jhang #BaitulHassan#Moel #Barnala #Bhimbhar #AzadKashmir #Faisalabad #MandiBahauddin #Subscribe YouTube Channel
1 year ago | [YT] | 3
View 2 replies
Ya Ali Madad Network
Europe's Largest Markazi Annual Majlis e Aza
In Northampton UK
#9th #June 2024 - #sunday 07:07 Am
At RaceCourse Park Northampton NN2 6JA #UK
#ZakirWaseemAbbasBaloch #london #Northampton #aghauk
1 year ago | [YT] | 3
View 2 replies
Load more