IHC Spine Center – Non-Surgical Spine & Pain Treatment
IHC Spine Center is a China-based healthcare organization specializing in the holistic diagnosis and treatment of spine-related conditions without medication or surgery. Our expert professionals focus on identifying the root cause of pain and designing a personalized, drug-free treatment plan.

💊 No Medicine – No Side Effects!
🌟 Non-Surgical & Drug-Free Treatment Available!
📍 Say Goodbye to Pain! Visit IHC Spine Center Today.


📞 For Appointments:
📲 0302-1553524 | 📲 0336-1918136

🌐 Visit Our Website: www.ihcspinecenter.pk

🔹 Follow Us on Social Media:
✔ Facebook: www.facebook.com/IHCSpineCenterIslamabad
✔ Instagram: www.instagram.com/ihcspinecenter/
✔ YouTube: youtube.com/@ihcspinecenter/featured
✔ TikTok: www.tiktok.com/@ihcspinecenter?lang=en







IHC Spine Center

L4-L5 disc bulge, Sciatica treatment / Without Medicine and Surgery / Appoitment Call 03021553524

#ihc #backpain #kamardard #sciatica #discbulgetreatment #ihcspinecenter #discslip #discherniation #musclespasm #musclepain #Lumbar #Thoracic #SpineAdjustments #L4 #L5 #S1

1 month ago | [YT] | 0

IHC Spine Center

Treatment Without Surgery or Medicines is Now Possible!

Get your treatment today at IHC Spine Center!

📞 For more information and booking, call us now: 03021553524

1 month ago | [YT] | 0

IHC Spine Center

کیا کمر میں شدید درد آپ کو پریشان کر رہا ہے؟
یہ درد اکثر سلپ ڈسک کی وجہ سے ہوتا ہے، جو زیادہ وزن اٹھانے یا غلط پوسچر سے ہو سکتی ہے۔ ریڑھ کی ہڈی پر غیر ضروری دباؤ سے ڈسک اندر سے باہر نکل سکتی ہے ۔
✅ سلپ ڈسک سے بچاؤ کے احتیاطی اقدامات:
- متوازن وزن برقرار رکھیں
- ورزش کریں
- درست پوسچر کی عادت اپنائیں

- وزن اٹھانے کے لئے کمر کے پٹھوں کا استمعال نہ کریں



ابتدائی مراحل میں سلپ ڈسک کے درد سے نجات کے لئے آرام کریں اور ہلکی پھلکی ورزش کریں. شدید تکلیف کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کرنا بہت ضروری ہے.

ریڑھ کی ہڈی سے منسلک کسی بھی تکلیف کی صورت میں آج ہیآئی- ایچ - سی سپائن سینٹر کے کنسلٹنٹس کے ساتھ اپائنٹمنٹ بک کروائیں
03021553524/03361918136

1 month ago | [YT] | 0

IHC Spine Center

Symptom of slipped disc
- Muscle weakness
-Difficulty in walking
- Burning sensation
-Pain and numbness in one side of the body


Visit our Advance Spine Care and Pain Management Center
IN IHC SPINE CENTER, Experience Back pain relief without medication, or fancy equipment! Embrace pain-free living without the hassle.



Take charge of your Back health today!

Call us today at 0333-1918139, 03021553524 to schedule your consultation.

1 month ago | [YT] | 0

IHC Spine Center

"ادویات اور سرجری کے بغیر علاج"
گردن کا درد اکثر لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔ یہ درد عموماً گردن، کندھوں اور بازو میں محسوس ہوتا ہے۔ درد کی شدت مختلف ہوسکتی ہے، کبھی یہ آہستہ ہوتا ہے اور کبھی تیزی سے بڑھتا ہے۔ اس کے علاوہ، گردن کا درد عام طور پر گردن کی حرکت کو محدود کرتا ہے۔ آئی ایچ سی میں گردن درد شیاٹیکا ٗ کمردرد ٗ ڈسک سلپڈ سک بلج، شیاٹیکا، مہروں کا گیپ ، آرتھراءٹس ٗاسٹو آرتھراٹس ٗ ڈسک سلپ ٗکولہے کی ہڈی کا درد ٗ گھٹنوں کے درد، گردن کے مہروں کا درد ٗ ڈسک بلج ٗ سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری ٗ نقل و حرکت میں دقت ٗ بیٹھنے میں تکلیف ٗ شولڈر کا درد کاعلاج بغیر سرجری بغیر ادویات کیا جاتا ہے. ابھی تشریف لائیں اور اپنا علاج کروائیں
🔶 Book Your Appointment Now! 🔶
03331918139
03021553524

10 months ago | [YT] | 1

IHC Spine Center

Ramadan Timing
اسلام آباد برانچ
ٹائمنگ صبح 9 بجے سے شام 5
بجے
0302-1553524
راولپنڈی برانچ
ٹائمنگ
صبح 10 بجے سے رات 12 بجے
0336-1918136

10 months ago | [YT] | 1

IHC Spine Center

منٹ سے زیادہ ایک ہی پوزیشن میں نہ بیٹھیے
1- ہر گھنٹے بعد پانچ سے دس منٹ کا وقفہ لیں
2- کلائیوں کو سیدھا رکھیں اور ماؤس کو قریب رکھیں تاکہ بازو پر دباؤ نہ ہو۔
3- کمر کے نچلے حصے کے لیے کشن یا کمر کے مطابق ایڈجسٹ کرسی کا استعمال کریں۔
4- اسکرین کو اتنا قریب نہ کریں کہ گردن پر دباؤ ہو۔
5- ہر کچھ دیر بعد اپنی پوزیشن چیک کریں کہ آیا آپ صحیح زاویے پر بیٹھے ہیں یا نہیں۔

اگر آپ بھی ریڑھ کی ہڈی اور شیاٹیکا ٗ کمردرد ٗ ڈسک سلپ ڈسک بلج، شیاٹیکا، مہروں کا گیپ ، آرتھراءٹس ٗاسٹو آرتھراٹس ٗ ریڑھ کی ہڈی کا درد ٗ گھٹنوں کے درد، گردن کے مہروں کا درد ٗ ڈسک بلج کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو ابھی آئی ایچ سی سپاین سینٹر تشریف لائیں اور آج ہی اپنے تفصیلی تشخیصی معائنہ کروانے کے لئے رابطہ کریں 03021553524

#backpain #kamardard #sciatica #discbulge #discslip #discherniation #musclespasm #musclepain #Lumbar #Thoracic #SpineAdjustments #L4 #L5 #S1 #sciaticapain

1 year ago | [YT] | 1

IHC Spine Center

" میڈیسن اور سرجری کے بغیرعلاج"
گردن درد | سکولیوسز | آسٹیوآرتھرائٹس | کندھے کا دور | کمر درد| سلپڈ ڈسک | شیاٹیکا | گھٹنے کا درد | آپریشن کے بعد بحالی | جوڑوں کا درد | پٹھوں کا درد | ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا | ویپلیش انجری| سپونڈیلایٹس | فایبرومیالیجیہ | سٹینوسس | کایفوسس | سپونڈیلوسس | آسٹیو آرتھرائٹس | آسٹیوپوروسس وغیرہ کاعلاج کیاجاتاہے-

✅نہ کوئی دوا
✅نہ کوئی سائیڈ ایفیکٹ

اگر آپ کسی بھی قسم کی تکلیف میں مبتلا ہیں تو آج ہی آئی ایچ سی کلینک پر تشرف لائیں۔ کنسلٹیشن کے لیے دیئے گے نمبر پر کال کریں 03021553524

مزیدمعلومات کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں-03361918136

#ihc #backpain #kamardard #sciatica #discbulgetreatment #ihcspinecenter #discslip #discherniation #musclespasm #musclepain #Lumbar #Thoracic #SpineAdjustments #L4 #L5 #S1 #NerveCompression #NoMedicine #NoSurgery #FemaleChiro #Neckpain #Cervicalpain #KneePain #legpain #kneepainrelief

1 year ago | [YT] | 0

IHC Spine Center

درد سے گھبرائیں نہیں بلکہ ا س کا علاج کروائیں اور اسے جڑ سے اکھاڑ پھینکیں - آپریشن اور سرجری کے بغیر مکمل علاج
آئی- ایچ -سی سپائن کیئر اورپین مینجمنٹ پاکستان کا مستند ادارہ ہے جہاں ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض اور جوڑوں کے درد کا علاج بغیر آپریشن و ادویات کیا جاتاہے ملک بھرسے مریض اپنے علاج کیلئے آئی ایچ سی سینٹر تشریف لاتے ہیں اگر آپ کسی بھی قسم کے درد میں مبتلا ہیں تو آج ہی اپنا مکمل علاج کروانے کے لئے اپائنٹمنٹ حاصل کریں - 03361918136

1 year ago | [YT] | 1

IHC Spine Center

بغیر سرجری و ادویات کے علاج
گردن کا درد اکثر لوگوں کو متاثر کرتا ہے۔ یہ درد عموماً گردن، کندھوں اور بازو میں محسوس ہوتا ہے۔ درد کی شدت مختلف ہوسکتی ہے، کبھی یہ آہستہ ہوتا ہے اور کبھی تیزی سے بڑھتا ہے۔ اس کے علاوہ، گردن کا درد عام طور پر گردن کی حرکت کو محدود کرتا ہے۔ آئی ایچ سی میں گردن درد شیاٹیکا ٗ کمردرد ٗ ڈسک سلپڈ سک بلج، شیاٹیکا، مہروں کا گیپ ، آرتھراءٹس ٗاسٹو آرتھراٹس ٗ ڈسک سلپ ٗکولہے کی ہڈی کا درد ٗ گھٹنوں کے درد، گردن کے مہروں کا درد ٗ ڈسک بلج ٗ سیدھا کھڑے ہونے میں دشواری ٗ نقل و حرکت میں دقت ٗ بیٹھنے میں تکلیف ٗ شولڈر کا درد کاعلاج بغیر سرجری بغیر ادویات کیا جاتا ہے. ابھی تشریف لائیں اور اپنا علاج کروائیں
مزیدمعلومات کے لئے ہمارا نمبر ڈائل کریں اوربکنگ کروائیں
03021553524 پر کال کریں -

1 year ago | [YT] | 2