Movies Hub


Nasir Ali

#السلام___علیکم
آج جو عیب کسی پر کھلنے نہیں دیتے
کب وہ چاہیں گے میری حشر میں رسوائی ہو۔

صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

"میں نے روتے ہوئے کہا۔
اللہ میں تھک چکا ہوں،
جواب آیا!

لا تَقْنَطُوا مِنْ رَّحْمَةِ اللَّهِ
"خدا کی رحمت سے نا امید نہ ہونا"
(سورة الزمر: 53)

1 year ago | [YT] | 2