📌 What You'll Find Here?
✔ Beautiful Quran recitations
✔ Heart-touching tilawat with meaning
✔ Islamic wisdom and teachings
✔ Peaceful and soulful recitations

🔔 Subscribe now and turn on the bell icon to stay connected with the words of Allah!

📢 Share with your loved ones and spread the beauty of the Quran!

#TheRealGul #QuranRecitation #IslamicWisdom #Tilawat #QuranKareem #Spirituality

📌 Yahan aap kya paayenge?
✔ Khoobsurat Quran recitations
✔ Dil chho lene wali tilawat
✔ Islamic knowledge aur teachings
✔ Ruhani aur sukoon bhari tilawat

🔔 Channel ko subscribe karein aur bell icon on karein taake Allah ke kalam se juda rahain!

📢 Apne doston aur ghar walon ke saath share karein aur Quran ki roshni phailaain!

خوش آمدید TheRealGul پر، جہاں قرآن کی تلاوت آپ کے دل کو سکون اور روشنی بخشے گی۔ 🌙✨

📌 یہاں آپ کیا پائیں گے؟
✔ خوبصورت قرآن تلاوت
✔ دل کو چھو لینے والی تلاوت
✔ اسلامی تعلیمات اور حکمت
✔ روحانی اور پرسکون تلاوت


TheRealGul

2 weeks ago | [YT] | 14

TheRealGul

*سب خوبیاں ہر کسی میں نہیں ہوتی،*
*کوئی خوبصورت ہوتا ہے تو کوئی وفادار*✨🩶

💯💐🌷

2 weeks ago | [YT] | 3

TheRealGul

حضرت علیؓ کی حکمت: دلوں کو جگانے والا قول

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول انسان کو خود احتسابی، صبر اور حق پسندی کی طرف بلاتا ہے۔ یہ الفاظ صرف کہنے کے لیے نہیں، جینے کے لیے ہیں۔ جو شخص اپنے نفس پر قابو پا لے، وہی اصل میں طاقتور ہے۔ دنیا کی چمک وقتی ہے، اصل کامیابی کردار، عدل اور تقویٰ میں ہے۔ حضرت علیؓ کی باتیں زمانوں کو عبور کر کے آج بھی دلوں کو روشنی دیتی ہیں۔

#حضرت_علی #اقوال_حضرت_علی #اسلامی_اقوال #حکمت #نصیحت

2 weeks ago | [YT] | 6

TheRealGul

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اقوال دل کی گہرائیوں میں اترنے والی نصیحت ہیں | یہ قول صبر | عقل | عدل | سچائی | خاموشی کی حکمت | نفس کی اصلاح | اور زندگی کی اصل حقیقت کو واضح کرتا ہے | حضرت علیؓ کی باتیں ہر دور کے انسان کے لیے رہنمائی ہیں | مشکلات | درست فیصلے | کردار کی تعمیر | اگر آپ اسلامی اقوال | حضرت علیؓ کی حکمت | مختصر مگر گہری نصیحت | ایمان افروز باتیں | اور دل کو جگانے والے الفاظ تلاش کر رہے ہیں | تو یہ پیغام آپ کے لیے ہے | سنیں | سمجھیں | اور اپنی زندگی میں اتاریں | کیونکہ اصل طاقت علم اور عمل کے ساتھ ہے |

#حضرت_علی #اقوال_حضرت_علی #اسلامی_نصیحت #حکمت_کی_باتیں #دل_کو_چھونے_والے_اقوال

2 weeks ago | [YT] | 4

TheRealGul

اگر بیوی سوئی ہوئی ہو تو بلاوجہ اس کو جگہ دینا سنت کے خلاف ہے۔

2 weeks ago | [YT] | 10

TheRealGul

2 weeks ago | [YT] | 14

TheRealGul

سسرال میں ناشتہ بناتی ہوئی سوچ رہی تھی

3 weeks ago | [YT] | 12

TheRealGul

3 weeks ago | [YT] | 10

TheRealGul

محلے کی مسجد میں جاتے نہیں مدینے میں مرنے کی دعائیں مانگتے ہیں #viralvideo #tiktokpakistan #foryou #flpシ #pppppppppppppppp

3 weeks ago | [YT] | 20

TheRealGul

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایات ہے میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے سنا اپ نے فرمایا کہ اللہ عزوجل فرماتا ہے۔
#fypシ #foryoupageシ #HazratMusa #everyone #viralchallenge #history #HazratDawood #qaomesabat

3 weeks ago | [YT] | 10