Dusra Darwaza is the best platform for the Motivational Quote Videos 💫💫


Dusra Darwaza

Eid Mubarak

#eidmubarak #eid

1 year ago | [YT] | 1

Dusra Darwaza

چلو اب ایسا کرتے ہیں ستارے بانٹ لیتے ہیں
ضرورت کے مطابق ہم سہارے بانٹ لیتے ہیں

محبت کرنے والوں کی تجارت بھی انوکھی ہے
منافع چھوڑ دیتے ہیں خسارے بانٹ لیتے ہیں


اگر ملنا نہیں ممکن تو لہروں پر قدم رکھ کر
ابھی دریائے الفت کے کنارے بانٹ لیتے ہیں

میری جھولی میں جتنے بھی وفا کے پھول ہیں ان کو
اکٹھے بیٹھ کر سارے کے سارے بانٹ لیتے ہیں

محبت کے علاوہ پاس اپنے کچھ نہیں ہے فیض
اس دولت کو ہم قسمت کے مارے بانٹ لیتے ہیں

2 years ago | [YT] | 0

Dusra Darwaza

محبتوں میں ہوس کے اسیر ہم بھی نہیں
غلط نہ جان کہ اتنے حقیر ہم بھی نہیں

نہیں ہو تم بھی قیامت کی تند و تیز ہوا
کسی کے نقش قدم کی لکیر ہم بھی نہیں

ہماری ڈوبتی نبضوں سے زندگی تو نہ مانگ
سخی تو ہیں مگر اتنے امیر ہم بھی نہیں

کرم کی بھیک نہ دے اپنا تخت بخت سنبھال
ضرورتوں کا خدا تو، فقیر ہم بھی نہیں

شب سیاہ کے مہمان دار ٹھرے ہیں
وگرنہ تیرگیوں کے سفیر ہم بھی نہیں

ہمیں بجھا دے ہماری انا کو قتل نہ کر
کہ بے ضرر ہی سہی بے ضمیر ہم بھی نہیں

2 years ago | [YT] | 3

Dusra Darwaza

اندھے 😔 نکالتے ہیں چہرے😞 سے میرے نقص👎،
بہروں💆 کو ہے شکوہ🌚 کہ غلط 🚫بولتا 🔇ہوں میں

2 years ago | [YT] | 2

Dusra Darwaza

ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں,
ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں

2 years ago | [YT] | 0

Dusra Darwaza

Mashallah ❤️
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
Mola Ali Ke chahne wale Like zaroor Karenge.
👉 Nara - eeeeeeee- Hydri.

2 years ago | [YT] | 7

Dusra Darwaza

Mashallah ❤️
👍
Like share and comment " Subhanallah"

#subhanallah

2 years ago | [YT] | 9

Dusra Darwaza

Mashallah ❤️

2 years ago | [YT] | 7