English With Muneer Jilani

#Learn English # Taechers # Students # School# Colleges # Boys # Girls# Pakistan# Asia # Language# Grammar # 4000 Hours # Monitize# 5 Millions Viewers#


English With Muneer Jilani

وہ مسجد نبوی میں نگراں تھے اور اکثر حجروں (سنہری دروازوں کے اندر) بھی جاتے تھے۔ ایک انٹرویو میں ان سے پوچھا گیا کہ یا سیدی کیا تجربہ ہوتا ہے؟تو انہوں نے جواب دیا، 'میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ وہاں فرشتے موجود ہیں۔ جب میں داخل ہوتا تو ایسا محسوس ہوتا جیسے اس حصے کے بے انتہا رعب و دبدبہ اور تمکنت و تقدس کی وجہ سے میرا وجود ختم ہوکر رہ گیا اور میں خود کو انتہائی ناچیز تصور کرنے لگ پڑتا ہوں انھوں نے مزید کہا کہ کبھی کبھی وہ دیوار سے کچھ فاصلے پر بیٹھ جاتےجس کے پیچھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آرام گاہ ہے تو مختلف آوازیں سنتے جنھیں وہ الفاظ کا جامہ پہنانے سے قاصر ہییں ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور اللہ کی حمد ثنا کرتے ہیں (اس طرح کہ ہم سمجھ نہیں سکتے)

1 year ago | [YT] | 1

English With Muneer Jilani

Watch Like Comment Share And Subscribe Plz https://youtu.be/cdcTcjm6PiI?si=fil4X...

1 year ago | [YT] | 0

English With Muneer Jilani

Like ' Comment ' Share & Subscribe Plz

https://youtu.be/feuXtLJ6VMo?si=MKVxi...

1 year ago | [YT] | 0

English With Muneer Jilani

Like ' Share ' Comment & Subscribe Plz

youtube.com/shorts/V0h-65jchn...

1 year ago | [YT] | 0