Mni Taekook Pathani🦂🐍

🐦🦂🐍 A little world of Taekook FFs, where every story is written with heart. 🐦🦂🐍
writer


🦋 تاھیونگ کی پٹھانی 🦋


Mni Taekook Pathani🦂🐍

Taekook off camera update 🦂 🐍

ابھی جو شارٹ ڈالا ہے اس کے کمینٹ میں تاھیونگ اور جنگکوک کی اف کیمرہ ایک بہت پیاری بات میں نے شئیر کی ہے جائیں پڑھ لیں 💜💚

یہ خبر اسی دن پتا چل گیی تھی مگر آپ سے میری vibes match نہیں ہو رہی تھی تب تو آج بتا دیا 🚬🔥🐦

اور کیمنٹ اسی شارٹ پر کر دینا ادھر نہ کرنا 😂 جہاں خبر کیمنٹ بھی اس کا ادھر

شارٹ لنک 👇

youtube.com/shorts/K4Qgs7fLQg...

🐍🦂تائیکوک کی چھمک چھلو 🦂🐍

4 days ago (edited) | [YT] | 285

Mni Taekook Pathani🦂🐍

Taekook off camera update 🦂🐍


آؤ تائیکوک کی حقیقی دنیا میں لے چلوں 🐦

خبریں آج تین آئی ہیں 🐍🦂🔥

مگر آپ کا رسپانس نہیں اتنا تو میں صرف ایک بتاؤں گئی مگر سچ میں دو خبریں اور بھی ہیں مگر نہیں آپ کو غرض نہیں تو مجھے بھی نہیں ۔
یہ بھی خبر ان کے لیے جو سچ میں دل سے انتظار کرتے ہیں اور رسپانس کرتے ہیں💚💜 اور جو پڑھ کر رسپانس نہیں دیتے تو یارا پڑھ کیوں رہے ہو ؟؟؟؟؟
خبر 👇


تاھیونگ اور جنگکوک نے مل کر ایک ٹک ٹاک ویڈیو بنائی ہے🐍🦂جس چیز پر بنائی ہے ویڈیو وہ آج کل
ٹرینڈنگ پر ہے سمجھ تو لگ گئی ہو گئی🔥🐍🦂

🏍️🏍️🏍️🏍️🏍️


🏍️💜💚🏍️


اس چیز پر جنگکوک نے اکیلے بھی ویڈیو بنائی ہے مطلب
صرف اپنی۔۔۔ اور تاھیونگ اور جنگکوک نے مل کر بھی اس پر ویڈیو بنائی یے۔۔۔
🏍️🏍️🏍️🏍️


امید پوری ہے کے دونوں ویڈیو اپلوڈ ہوں گئی۔۔🐍🦂۔۔۔۔صرف ان کی گلیری تک محدود نہیں رہ جائیں گئی۔۔۔

کیونکہ دونوں کی رضا مندی ہے ویڈیو اپلوڈ کرنے میں اگر کمپنی کی آگ شامل نہ ہوئی تو🙃


تو لائک بٹن اپنے اپنے تیار رکھو 🐦

نوٹ for reader🐍🦂
انگلی اپ ڈیٹ تب آئے گئی جب اس پر کیمنٹ اور لائک اچھے ہوئے۔۔۔۔

نوٹ for haters 🦂

نیچے کیمنٹ میں اگر کسی چمکنڈی نے رشتہ پیش کرنا ہو تو میں پہلے ہی بتا دوں مسٹر لی نے تمھارا رشتہ لینے سے صاف صاف انکار کر دیا ہے تو کیمنٹ سیکشن سے دور رہنا ....اور اپنی آگ کہیں اور جا کر بجھاو 🔥

🐍🦂تائیکوک کی چھمک چھلو 🦂🐍

5 days ago (edited) | [YT] | 360

Mni Taekook Pathani🦂🐍

Taekook off camera update 🦂🐍


آؤ تائیکوک کی حقیقی دنیا میں کے چلوں 🐦

read this 👇

💚💜🏍🍴🍻🍾🏘✈️😱🫣🤐😍

نوٹ)))

کیمنٹ آپ لوگ نہیں کر سکتے تو میری طرف سے بھی آج صرف ایموجی آپ کے لیے۔۔۔نہ کوئی وضاحت نہ پس منظر
کچھ بھی نہیں اج۔۔۔🦂🐍 ایموجی سے تکا لگا بھی کیا تو کیا پتہ کہا کیا ہوا کیا وجہ تھی کہاں گئے 🤦

خود سوچتے رہیں کیا تھا کدھر تھا کب تھا
کیمنٹ اب کچھ خاص نہیں اتے۔۔ جیسا کے پچھلی پوسٹ میں بہت کم کیمنٹ تھے تو پھر آف کیمرہ کیا دینی اس لیے لیٹ آتی ہیں اب۔۔۔

۔۔۔ویسے بھی میری موٹیویشن ڈیلی آف کیمرہ دینے کی تو آپ لوگ ختم کر ہی چکے ہیں۔ورنہ یاد تو ہو گا روز صبح نو بجے میر ی اف کیمرہ پوسٹ لگ جاتی تھی۔۔۔
اور اب تو کوئی بڑا واقع بتانے کا بھی دل نہیں کرتا ۔۔

۔۔۔تو یہ صرف لائک کرنے والا فیشن ختم کریں کیمنٹ بھی کریں تاکہ ہیٹر کو پتہ لگے آف کیمرہ پڑھنی والی عوام بھی ہے۔۔۔۔

اگر آپ لوگ ایکٹو نہ ہوئے تو مجھے بھی کیا ضرورت یہ پوسٹ لگاوں اور پھر ہیٹر سے لڑ کر اپنا دماغ بھی خراب کروں۔۔۔۔




🦂🐍تائیکوک کی چھمک چھلو 🐍🦂ئ

5 days ago (edited) | [YT] | 240

Mni Taekook Pathani🦂🐍

Taekook off camera update 🦂🐍🔥



آؤ تائیکوک کی حقیقی دنیا میں لے چلوں 🐦۔۔۔۔

جنگکوک خان اپنے تاھیونگ خان کی سالگرہ کا سرپرائز پلین کر رہا ہے مگر تاھیونگ خان کو کوئی خبر نہیں 🐍🦂 جنگکوک کچھ الگ اور خاص کرنا چاہتا ہے 🔥🐦🦋💜
معاملہ ابھی زیر غور ہے۔۔۔۔۔کے کیا کرنا چاہیے

اب یہ سکون بھرے مکھن ملائی کے حقیقی لمحات پڑھیں 🦂🐍

لاس اینجلس ستمبر چار جب پاکستان میں پانچ ستمبر تھی اس دن تاھیونگ اور جنگکوک سب ہیونگ ساتھ بیٹھے تھے مگر اپنی الگ دنیا میں تھے۔۔۔ایک دوسرے کی بانہوں میں سمائے محبت میں ڈوبے۔۔۔


تو تاھیونگ اچانک بولا۔۔۔
جنگکوکوا بیبی ویسے اس سال ہم نے ایک لڑائی نہیں کی یہ سال بہت اچھا تھا ۔۔۔

جنگکوک مسکرایا اور بولا۔۔۔
ھاں vooo میری جان تم ٹھیک کہتے ہو بالکہ 2026 میں ہم پہلے سے بھی زیادہ مضبوط اور بہادر ہو گئے ہیں


تاھیونگ ہنسا اور بولا
ھاں کوئی افواہ کوئی کمپنی کے رول ہمیں اس سال نہیں
روک سکے ۔۔۔۔ہمارے دل سکون میں تھے اس سال تو کیوں نہ اس سال کے ختم ہونے سے پہلے اپنی خوشی منائیں


جنگکوک مسکرایا اور بولا ۔۔۔
ھاں منانی تو چاہیے ۔۔2026 خوشی والا سال تھا۔۔۔


تو تاھیونگ مسکراتے بولا ۔۔۔
پھر ہم واپس کوریا جا کر اپنے سپنوں کے محل
(vkoook pent house)
میں ایک پارٹی دیں جس میں سب ہیونگ ہم دونوں کی فیملی اور کچھ قریبی لوگوں کو بلائیں۔۔۔کیا کہتے ہو


جنگکوک مسکرایا اور بولا
جو میرے ووو کا حکم مجھے وہ قبول ہے


پھر دونوں مسکرائے اور موبائل پر ریل دیکھنے لگے ۔۔۔🐍🦂🐦🔥


پھر کچھ وقت بعد ایک کمرے میں چلے گئے🐦🦂🐍🔥




تو یہ تھا اس دن کا مکمل منظر اچانک دونوں نے منصوبہ بنایا 2026 کو شکریہ ادا کرنے کا اور اب بہت جلد یہ پارٹی ہونے والی ہے۔۔۔جس میں ہیونگ اور فیملی ممبر ہوں گئے ۔۔۔۔۔۔💜💚



اور یہ جلد ہو گئی۔۔۔جس میں تاھیونگ اور جنگکوک سب کے سامنےایک دوسرے ساتھ کچھ وعدے بھی کریں گئے

🦂🐍🐦🦋💜💚🔥

عشق کے وعدے 🦀

🦂🐍تائیکوک کی چھمک چھلو 🐍🦂

1 week ago (edited) | [YT] | 461

Mni Taekook Pathani🦂🐍

Jungkook love for his voooo🐍🦂💜💚


جو بھری محفل میں کسی گھر آئے مہمان کو بھی اگنور کر کے اپنے دوائی والے تھیلے سے تاھیونگ کے لیے کیلشم اور وٹامن کی ڈوز تیار کرے اسے جنگکوک خان کہتے ہیں🐍🦂🗿




جو انساں تاھیونگ کی صرف وٹامن کی دوائی کی اس حد تک فکر کرتا ہے سوچو اس پر کیا گزرتی ہو گئی جب تاھیونگ بھوکا ہو بتایا تھا نہ آف کیمرہ میں جنگکوک کی سب سے بڑی کمزروی تاھیونگ کا خالی پیٹ ہے🦂🐍💚💜 جنگکوک کے وہ پل سکون بھرے ہوتے ہیں جب تاھیونگ کا پیٹ بھرا ہوا 🦂🐍


🦂🐍تائیکوک کی چھمک چھلو 🐍🦂

1 week ago (edited) | [YT] | 316

Mni Taekook Pathani🦂🐍

Awww My most favorite edit featuring my two most favorite lovers, Jake and Rose 🛥️… Taehyung and Jungkook in one frame and that’s enough to make my heart happy. 💚💜


یہ تصویر پوسٹ کرتے میرے دماغ میں ٹائٹینک کا گانا بج رہا ہے
my most favorite song💜💚


Every night in my dreams i see you i feel you🔥🦂🐍
جب بھی یہ گانا سنتی ہوں یاگنگناتی ہوں یار ا میں اس گانے کی گہرائی میں ہمیشہ کھو جاتی ہوں۔۔۔
کسی نے عشق کی چاشنی میں قلم ڈبو کر یہ لکھا ہے اور گانے والا بھی کوئی عاشق تھا جس کے emotions جس کی تڑپ اج بھی گانے میں محسوس ہوتے ہیں



Goosebumps 🛥️

1 week ago (edited) | [YT] | 303

Mni Taekook Pathani🦂🐍

Off camera update....🐍🦂


آؤ شوگا ہیونگ کی حقیقی دنیا میں لے چلوں 🐦


شوگا ہیونگ نے کل ایک بہت پیارا محل نما گھر لاس اینجلس میں خریدا ہے....اور جس سے وہ عشق کرتا ہے اس کے نام لگوا دیا ہے🦂🐍

شوگا ہیونگ اپنے عشق کی بانہوں میں بہت خوش تھے اپنے لاس اینجلس کے نئے گھر میں🦂🐍




🦂🐍تائیکوک کی چھمک چھلو 🐍🦂

1 week ago (edited) | [YT] | 404

Mni Taekook Pathani🦂🐍

Taekook off and on camera update 🦂🐍



پہلے تو یارا یہ پڑھ لو ۔۔🐍🦂

اس سے نیچے جو پوسٹ کی ہے تائیکوک اور بچہ وہ صرف ایک ارٹ پوسٹ ہے اس کا حقیقت اور جنگکوک کے سرپرائز سے کوئی لینا دینا نہیں ۔۔۔تو اسکو حقیقت مت سمجھیں 🦂🐍


اب اتے آج کی پوسٹ پر۔۔۔تو جی y/n باجی اور jikook باجا۔۔۔۔اور میری haters کھوتی عورتیں۔۔۔


انکھیں پھاڑ کر دیکھو دونوں سالگرہ کو منانے کا طریقہ
وہی اسٹیج وہی ماحول وہی پردے کے پیچھے کے مناظر پر سین مکمل چینج۔۔۔۔

جو تاھیونگ جنگکوک کی سالگرہ پر بے تحاشہ خوش تھا کشمیری سیب کی طرح اس کے گال پورا دن چمک رہے تھے اس کے پاوں زمین پر نہیں لگ رہے تھے وہ اج نارمل کیوں تھا 🤪🐍🦂 جب کے سالگرہ تو آج بھی تھی ۔۔
پھر تاھیونگ نارمل کیوں

پلیز اس بات کو دل سے محسوس کرو اور اچھی سی غیرت کی گولی کھاو۔۔۔


اور یہ نیچے دی گئی تصویر دیکھو پہلی اور دوسری تصویر کا فرق واضح ہے پوز ایک جیسا ہے تو جنگکوک کو مخصوص جگہ سے صرف تاھیونگ نے کیوں پکڑا ہے؟؟؟
اور نامجون کی دفعہ تاھیونگ کیوں پتلی گلی سے نکل گیا؟؟؟؟


جب کے جن ۔۔۔ہوبی۔۔اور جیمن دونوں کی جگہ پہلی اور دوسری تصویر میں ایک جیسی ہے ۔۔۔

اور نامجون جنگکوک کی جگہ ایا ۔۔تو جنگکوک نامجون کی جگہ پر آ گیا اس کا بھی سمجھ اتا ہے کے سالگرہ کی وجہ سے جگہ بدلی۔۔

پر تاھیونگ نے کس خوشی میں جگہ بدلی۔۔۔۔۔۔ تاھیونگ کی جگہ شوگا کیوں آ گیا؟؟؟؟ تاھیونگ کیوں شوگا کی جگہ چلا گیا۔۔۔۔
کیا ضرورت پڑی ان کو جگہ بدلنے کی

صرف تاھیونگ اور شوگا نے ہی جگہ کیوں بدلی؟؟؟

کیوں آخر کیوں؟؟؟؟؟

جبکہ نامجون نے پوز میں اپنا اینگل بدل لیا تو جنگکوک کیوں مکمل لینڈ ہے تاھیونگ کی بانہوں میں؟؟؟
مجھے یہ تصویر دیکھ کر ویسے ہنسی بھی ائی۔۔۔۔
یار آج کی تصویر میں تاھیونگ کو دیکھو۔۔۔اس نے نامجون کو صرف پوز کے لیے پکڑا ہے 🐍🦂🤪


سارا زور جنگکوک نے لگایا ہوا ہے جبکہ تاھیونگ
Be like

زور نہیں لگاو گا نامجون bro تم گرتے ہو تو گر جاؤ
مجھے serious ہو کر تصویر بنانی ہے🤣

اور یہی تاھیونگ جنگکوک کی دفعہ اس کے چہرے کی رونق دیکھو اور دونوں ھاتھوں سے زور لگانا دیکھو جیسے ایک چھوٹے بچے نے اپنا پسندیدہ کھلونا پکڑا ہو ۔۔بس اپ دوسری تصویر میں تاھیونگ کا۔چہرہ دیکھو💚💜 سارے جواب مل جائیں گئے


انکھیں پھاڑ کر تیزاب سے دھو کر پھر دیکھو چمکڈیوں
حقیقت سامنے ہے تمھارے۔۔۔۔
اب کہاں ہیں وہ کھوتی ۔۔نحش اور ڈوڈو چارجر عورتیں جو کہتی تھی کے میں نے اف کیمرہ میں کہا تاھیونگ اور جنگکوک ایک کمرے میں ہیں ؟؟؟؟ بی بی انکھوں پھاڑ کر دیکھو اتنا ثبوت کافی ہے۔۔۔
اور وہ دونوں اگر ایک کمرے میں نہیں ہوں گئے تو کیا اس کی جگہ تو ہو گئی؟؟؟
اتنی اوقات ہے کیا کٹی پھٹی عورتوں۔۔۔۔۔



اور اس پوسٹ کی اخری تصویر دیکھو یہ کل تاھیونگ نے آرمی کو جواب دیا ہے اور اس میں اس نے وائن کو۔سیدھا سیدھا جواب ہی دے دیا ہے🤦🐍🐦


وائن نے کہا میرے پیارے میرے خواب میں انا
تاھیونگ نے کہا ہے معاف کرنا۔۔۔الوداع۔۔بائے۔۔
ایسا اگر ہوا آرمی پولیس ا جائے گئی۔۔۔
تو وائن یار محسوس کرو نہ کھوتی عورتو۔۔۔ بندہ سیدھا سیدھا نہ بول رہا ہے۔۔۔

تیسری طلاق کا نوٹس قبول کرو 🤣
پر ابھی خود کو مکمل طلاق یافتہ نہ سمجھنا پتہ ہے کیوں ۔۔کیوں کے میں تم کو مزید زلیل ہوتے دیکھنا چاہتی ہوں🤦🤪

ایک دن تو تمھاری چوڑیاں ٹوٹنی ہے پر ابھی مکمل نہ توڑنا تھوڑا اور زلیل ہو جاو 99 پر تمھیں جب تاھیونگ اور جنگکوک دونوں ڈسے گئے تب ہمیں زیادہ مزہ آئے گا تب تک پلیز میدان میں رینگتے رینگتے ہی سہی بیٹھی رہو🦀🦂🐍کیونکہ کھڑے ہونے کے قابل تو رہی نہی تم

اور کل تاھیونگ نے پتہ ہے کیوں ایسا جواب دیا ۔۔کیوں کے جس کے وہ خواب دیکھتا ہے نہ وہ اس وقت اسی کے پہلو میں سویا ہوا تھا💜

میری طرف سے الٹی لعنت قبول کرو اب تو تاھیونگ نے بھی سیدھا سیدھا انکار کر دیا بہن تمھاری جگہ اگر کوئی
اور ہوتا وہ نہ سہتا 🤣🤦

کھوتی لعنتی عورتین اور jikook فین زندہ ہیں یا ٹپک گئے happy birthday bro بعد مجھے نظر نہیں آ رہے🤪


🐍🦂تائیکوک کی چھمک چھلو 🐍🦂

2 weeks ago (edited) | [YT] | 228

Mni Taekook Pathani🦂🐍

💜💚🐦

صرف ایک خوبصورت edits ہے یہ تصویریں اس کا آف کیمرہ سے کوئی لینا دینا نہیں 🔥

2 weeks ago (edited) | [YT] | 298

Mni Taekook Pathani🦂🐍

Taekook off camera update and proof 🐍🦂


دیکھ لیا سب نے ۔۔۔پٹھا نی کی بتائی خبر ایک دفعہ پھر سچ ہوئی۔۔۔۔🐍🦂

اب کہاں ہیں وہ چمکنڈیاں ۔۔الٹے پاوں والی کھوتی عورتیں۔۔۔جو منہ مارتی تھی کے پٹھانی کی بتائی خبریں سچ نہیں ۔۔۔

یہاں تک کے گندی نالی کی taekooker عورتیں بھی جلن سے بھوکتی تھی کے پٹھانی کی خبریں سچ نہیں ۔۔۔ورنہ ثبوت دے ۔۔۔
کالے پاوں والی کھوتی عورتوں میں اپنی ہر بتائی خبر کی کچھ دن بعد ثبوت دیتی ہوں۔۔۔تب کہاں منہ چھپا کر سو جاتی ہو🤣🤣

کھوتی عورتوں پروف پوسٹ میری کیا نظر نہیں آتی اب یا گٹر کے پانی میں ڈوب کر موت واقع ہو گئی ہے🐍🦂🔥


تاریخ گواہ ہے پٹھانی سے جب جب تم کالی عورتیں ٹکرائی ہو میری ڈھال تاھیونگ اور جنگکوک خود بنے ہیں۔۔
اور تمھارے چہرے پر رکھ رکھ کر تھپڑ مارے ہیں🤣🤣

اب تو مجھے ہنسی اتی ہے تم لوگوں کی پتلی حالت دیکھ
کر ۔۔۔بیٹا پٹھانی سے بس تم جلن کے مارے اپنا رشتہ پیش کر سکتی ہو اور بکواس بھونک سکتی ہو۔۔۔یا گالیاں دے سکتی ہو ۔۔مگر میری کوئی بھی پوسٹ آج تک تم لوگ جھوٹی ثابت نہیں کر پائی 🤣

میں ڈنکے کی چوٹ پر ہر خبر دیتی ہوں۔اور ڈبل ڈنکے کی چوٹ پر ثابت بھی کرتی ہوں۔۔۔
کالی عورتوں جگر میں دم ہے تو میری ذات پر بکواس کرنے کی بجائے میری کوئی بھی ایک پوسٹ جھوٹی ثابت کر دو۔۔۔
اوقات ہے کیا؟؟؟؟؟ نہیں ہے نہ 🦂🐍 اففففففف
Second hand embracement 🥴

پٹھانی کی طرح صرف ایک خبر لے آؤ اف کیمرہ کی اوقات ہے توبس بھونک سکتے ہو
میرے اکاؤنٹ پر نظر بھی ہے ہر وقت۔۔۔میری بتائی انفارمیشن پڑھنی بھی ہے اور جلنا بھی ہے
اور پیٹھ پیچھے بھوکنا بھی ہے الٹی لعنت قبول کرو میری طرف سے۔۔۔🦂🐍





خیر۔۔۔۔یہ تو اتاری میں نے ایک ایک چٹکی زہر کیے الٹی کھوپڑی کے haters کی

اب بہنو کی طرف اتے ہیں۔🦂🐍

میں نے 8 دن پہلے بتا دیا تھا کے تاھیونگ نے جنگکوک کے لیے سرپرائز تیار کیا ہے۔۔۔
اور وہ ہوبی کی سٹوری سے سب نے دیکھا
اور میں نے کب بتایا پچھلے سال بھی بتایا اور سالگرہ سے 8 دن پہلے بھی بتایا ۔۔
یہاں تک کے برتھ ڈے لائیو میں جنگکوک نے خود کہا کے تاھیونگ اور ہوبی نے سرپرائز دیا اب ہوبی ساتھ کیوں تھا اتنا تو میرے پرانے ریڈر سمجھ ہی گئے ہوں گیے۔۔کے ہو بی ساتھ کیوں تھا 🦂🐍اتنی دفعہ بتا چکی ہوں ہوبی ساتھ کیوں جاتا ہے دوبارہ نہیں بتاو گیی۔۔


تو مین کریکٹر تھا تاھیونگ۔۔کیک پر اسٹابری نظر نہیں ائی کیا؟؟؟؟؟؟ اسٹابری کون ہے اب یہ تو پتہ ہو گا نہ۔🍓🍓🍓

اور جب کیک ایا تو غور سے دیکھو تاھیونگ نے اپنی عینک جنگکوک کو دی اور جنگکوک نے پہنی بھی۔۔۔
تو کوریا میں یہ bf/gf میں ہوتا ہے۔۔۔سالگرہ پر اپنے محبوب کو اپنی عینک دیتے ہیں۔۔۔اور وہ محبوب کی عینک سے اپنی سالگرہ کا کیک دیکھتا یے اور موم بتی بھجا تا ہے💚💜

تو یہ سب تاھیونگ کی طرف سے تھا 💚🍓🐍


۔۔۔۔اور جنگکوک نے بھی کہا کے اسے تو علم نہیں تھا ۔۔
اور یہ سوموار والے دن ہوا اور تصویر نمبر 3 دیکھو یہ ہوٹل سوموار والے دن بند ہوتا ہے۔۔۔
مگر سوموار والے دن کھلا تھا ہوٹل کے مالک نے خود سارا کھانا تیار کیا۔۔۔
پورا ہوٹل بک تھا تاھیونگ کی طرف سے جنگکوک کے لیے🦂🐍

ایک یہ سرپرائز تھا 🙈🦂🐍
اور پردہ کے پیچھے بہت کچھ ہوا ۔۔
بہر حال سرپرائز کی تصدیق جنگکوک اور ہو بی دونوں نے کر دی ہے ۔۔میری یہ خبر پھر سچ ہوئی ۔۔

اب تصویر نمبر 7 دیکھیں جہاں سے تاھیونگ نے پکڑا ہے وہاں سے کوئی اور بھی پکڑ سکتا۔۔۔یہاں تک کے ہوبی کے ھاتھ کی ڈائریکشن بھی وہی ہے۔۔۔پر غور کرو ہو بی نے تاھیونگ کے ھاتھ پر ھاتھ رکھا ہے ڈائریکٹ ٹچ نہیں کیا۔۔۔🐍 ہوبی نے ٹچ کیوں نہیں کیا؟؟؟؟


۔تاھیونگ نے دیکھو کس محبت سے پکڑا ہے🦂🐍

کہاں ہیں وہ چمکنڈیاں آج ۔۔۔جب میں کہتی ہو ں تاھیونگ اور جنگکوک ایک کمرے میں ہیں۔۔۔تو وہ گھٹیا باتیں کرتی تھی مجھے ۔۔یہ دیکھو تمھارے بھائی تاھیونگ نے کہاں سے پکڑا ہے تمھارے بھائی جنگکوک کو۔۔۔🦂🐍

یہاں سے جن ہیونگ بھی پکڑ سکتا تھا تاھیونگ ہی کیوں؟؟؟؟

ہر بات انکھ کا دھوکا نہ سمجھو کھوپڑی کے بیچ جو نرم نرم گودا رکھا ہے اس کا استعمال بھی کرو کبھی۔۔۔y/n باجا اور جوکر ۔۔۔۔۔


اور jikookوالوں زندہ ہو یا ٹپک گئے ۔۔۔

Happy birthday bro🤣🤣🤣

اب اتے ہیں مین بات پر ۔۔۔
اس دن میں بتایا تھا تاھیونگ نے سب کے سامنے سرپرائز دینا تھا ۔۔
مگر نہیں دیا اور جنگکوک تاھیونگ کو لے گیا۔۔۔
پھر فین service کرنی تھی جس پر سب ہیونگ نے تاھیونگ اور جنگکوک کا ساتھ دیا۔۔۔
اور پہلی دفعہ جیمن نے انکار کیا اور سب کے سامنے جنگکوک کو بھائی بول دیا 🦂🐍

بہر حال موت واقع ہو گئی یے جوکر کی۔۔۔شاپر کی طرح جوکر اڑ گئے ہیں۔۔۔

اور y/n کی تیسری طلاق کو نوٹس ان کو مل گیا ہو گا۔۔۔
عقل سے پیدل عورتوں محسوس کرو اس بات کو کے جب سب نے bro کہا تاھیونگ پتلی گلی سے کیوں نکل گیا🦂🐍🥴🤣

چلو مجھ سے سنو تاھیونگ ۔۔جنگکوک کا BF ہے 🐍



ملائی نکل لیا مکھن کو بھائیوں کو بیچ چھوڑ کر۔۔۔y/n
پلیز اس بات کو محسوس کرو۔۔۔

خیر میں نے کہا تھا y/n اور joker کی لاشین اٹھے گئی۔۔لو اٹھ گئی۔۔۔🤦

میری باتیں یاد ہے ہیں۔۔۔۔۔

بس تم دونوں گروپ ڈھیٹ ہو تم لوگوں کی موت ہی ہو گئی ۔۔۔۔ابھی تو تاھیونگ نے وہ سب تم لوگوں کے سامنے کیا نہیں ۔۔۔پھر تم دونوں گروپ بیوہ ہو جاو گئے۔۔۔
اور ہم تائیکوک کے لال ڈوپٹے سلامت رہیں گئے❤️

کیونکہ taekook کی طرف سے اگئے بہت کچھ ائے گا❤️


ابھی اتنا باقی پوسٹ پھر۔۔۔🙈🦂🐍



🦂🐍تائیکوک کی چھمک چھلو 🐍🦂

2 weeks ago (edited) | [YT] | 305