Waqas Mahmood Maan Official

یہ چینل پاکستان کی سیاست، عوامی مسائل، حکومتی پالیسیز اور موجودہ حالات پر مبنی ہے۔
ہم حقائق، تجزیہ اور عوامی آواز کو آپ تک پہنچاتے ہیں۔

ویڈیو پسند آئے تو Like کریں، Channel Subscribe کریں اور اپنی رائے Comment میں دیں۔


Waqas Mahmood Maan Official

پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آ گیا۔
تمام اہلِ وطن اور اُمتِ مسلمہ کو خوشخبری مبارک۔ عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو منائی جائے
ممبر پنجاب اسمبلی وقاص محمود مان
#PTI #MPA #PP_142
#Waqas_Mahmood_Maan
#Zilhajj #EidUlAdha #ImranKhan #ReleaseImranKhan #PTI #PoliticalPrisoners #Dua #Pakistan

19 hours ago | [YT] | 0

Waqas Mahmood Maan Official

یکم مئی یومِ مزدور
یکم مئی کا دن ہمیں ان تمام ہاتھوں کی یاد دلاتا ہے جو دنیا کی تعمیر و ترقی کے لیے دن رات مصروفِ عمل رہتے ہیں۔ مزدور کے پسینے کی قیمت اور اس کی محنت کا احترام صرف اخلاقی فریضہ نہیں بلکہ ہمارے دین کا اہم حصہ ہے۔
فرمانِ رسول اللہ ﷺ: میں قیامت کے دن اس شخص کے مدِ مقابل ہوں گا جو مزدور سے کام پورا لے اور اس کی مزدوری نہ دے۔ (بخاری: 2227)
آئیے آج کے دن اس عزم کو دہرائیں کہ ہم محنت کشوں کے حقوق کے محافظ بنیں گے۔
تمام محنت کشوں کو یومِ مزدور مبارک! 🛠️🏗️
ممبر پنجاب اسمبلی وقاص محمود مان

#PTI #MPA #PP_142
#Waqas_Mahmood_Maan

#LabourDay #MayDay #sheikhupuraplus #WorkersRights #RespectLabour #LaborDay2026 #IslamicTeachings

2 weeks ago | [YT] | 6