Hello friends, there are things made all over the world or things that have been created. All the information, we will cut it for you. Hard work will be ours, but you need help. Thank you.
feel this lofi song slow and reverb

шеф-повар


Movies reviews

دو گھنٹے کے سفر میں بار بار
الٹیاں کرنےوالے لڑکے اور لڑکیاں بھی جانو کے ساتھ چاند پر جانے کو تیار ہیں
🙄😒🙆🤣🤣🤣🤣

2 years ago | [YT] | 1

Movies reviews

اپ کی بیٹری کے مطابق
میں کتنے پرسنٹ کیوٹ ہوں 🤔😎

2 years ago | [YT] | 2

Movies reviews

میں نے اظہار کی کنجی تو تجھے لا دی تھی
اب تجھے جرات اظہار بھی میں لا کر دوں؟؟

یہ محبت میں میرے دوست کہاں لکھا ھے ؟؟
تجھ کو انکار بھی اقرار بھی میں لا کر دوں؟؟

2 years ago | [YT] | 1

Movies reviews

‏پاکستان میں چرسی چرس پر,
🧑‍⚕️ڈاکٹر 👩‍⚕️نرس پر
اور مریض فرش پر مر رہا ہے😔
لیکن میری پوسٹ پے کوئی نہیں مر رہا 😒

2 years ago | [YT] | 1

Movies reviews

دروازے پر تالا ہو تو پھر بھی دستک دے دینا
نام تو شامل ہوجائے گا دستک دینے والوں میں

2 years ago | [YT] | 1