کسان آن لائن میں خوش آمدید، آپ کے خوابوں کا ڈیجیٹل میدان ہر چیز زراعت کے لیے۔ ہمارے چینل میں غوطہ لگائیں جہاں ہم تازہ ترین رجحانات کے ذریعے ہل چلاتے ہیں، ماہرانہ بصیرت کاشت کرتے ہیں، اور کاشتکاری کی دنیا میں جدت کے بیج بوتے ہیں۔ چاہے آپ ایک تجربہ کار کسان ہوں، ایک ابھرتے ہوئے پرجوش ہوں، یا صرف زراعت کے عجائبات کے بارے میں متجسس ہوں، ہماری ویڈیوز میں فصل کی کاشت کی تکنیک سے لے کر مویشیوں کے انتظام، مارکیٹ کے رجحانات، زرعی کاروبار سے متعلق نکات اور اس سے آگے ہر چیز کا احاطہ کیا گیا ہے۔ زرعی کام کرنے والوں اور سبز انگوٹھوں کی ہماری بڑھتی ہوئی کمیونٹی میں شامل ہوں کیونکہ ہم پائیدار کاشتکاری کے طریقوں اور وافر فصلوں کے مستقبل کی پرورش کرتے ہیں۔ ابھی سبسکرائب کریں اور آئیے کسان آن لائن کے ساتھ مل کر بڑھیں۔
kisan online
خوشخبری 🎉
محترم حضرات،
سرسبز ڈی اے پی کی قیمت میں 881 روپے فی بوری کمی کی گئی ہے، جو 01 جنوری 2026 سے نافذالعمل ہے۔
سرسبز این پی کی قیمت میں 645 روپے فی بوری کمی کردی گئی ہے، جو 01 جنوری 2026 سے نافذالعمل ہے۔
شکریہ،
youtube.com/@kisanonline24/videos
@KisanOnlinepk
27 minutes ago | [YT] | 0
View 0 replies
kisan online
اس وقت بارش گندم پر اخراجات میں کمی اور پیداوار میں اضافے کا سبب بنے گی۔۔۔۔
دعا کریں اللہ پاک رحمت کی بارش عطا فرمائے۔ آمین
@KisanOnlinepk
1 day ago | [YT] | 5
View 0 replies
kisan online
معزز حضرات
مورخہ 21 جنوری 2026 سے اینگرو DAP کی قیمت میں کمی کردی گئی ہے۔
نئی قیمت درج ذیل ہیں۔
STR Dealer: Rs. 13761/bag
MRP: Rs. 13980/Bag
youtube.com/@kisanonline24/videos
شکریہ
اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ
@KisanOnlinepk
2 days ago | [YT] | 6
View 0 replies
kisan online
ہمیں اپنا حق مانگنا ، لینا یا چھیننا نہیں آتا اس لیے ہمارے نمائندے جیت کر ہمیں بیوقوف بنا کر کسان مخالف کی گود میں جا بیٹھتے ہیں 😇🥹
جیسے اب چپ سادھے بیٹھے ہیں جیسے ان کا کوئی قصور ہی نہیں
وقت آنے پر وہ ہمیں بہلا پھسلا لیں گے پر اب ہمیں بہلنا ہے یا نہیں 👊🥸
یا ابھی ان سے بات کرنی ہے کہ ہمیں بتاؤ اسمبلی میں ہمارے لئے آواز اٹھائی کے نہیں اگر نہیں اٹھائی تو کیوں نہیں اٹھائی اسے وہیں پکڑ کر بولنا سکھا دیں بس 👊🇵🤬🤗
News in Pakistan
youtube.com/@kisanonline24/videos
@KisanOnlinepk
2 days ago | [YT] | 5
View 0 replies
kisan online
تل|SESAME
تل کی مارکیٹ میں استحکام ہے۔وقتی کوئی خاطر خواہ تیزی نہیں لگتی ہے۔پچھلے دنوں چائنہ سے 915/20 ڈالر فی ٹن کے حساب سے ڈیمانڈ آئی تھی جو کہ ایکسپورٹر کا وارہ نہیں بن رہا تھا۔یہی جنوری کے دن ہیں۔اس کے بعد ہماری لوکل ڈیمانڈ بھی کم ہونا شروع ہو جائے گی اسٹاک پیچھے کافی پڑئے ہیں۔کچھ اسٹارٹ لسٹ کی بیچ بھی پچھلے 8/10 دن سے دیکھنے میں آ رہی ہے۔میرا یہی مشورہ ہے ہے ممبران کو جو کہ مسلسل دئے رہا ہوں کہ کسی اور ایٹم میں کنورٹ ہو۔جانا چاہیے۔مارکیٹ فیصل آباد ہائبریڈ کوالٹی مال 9600-9650 روپے فی من تک ریٹ ہیں
youtube.com/@kisanonline24/videos
@KisanOnlinepk
4 days ago | [YT] | 3
View 0 replies
kisan online
لال جوار
لال جوار کی مارکیٹ مضبوط ہے۔بیچ جو تھوڑی بہت نکلی تھی اسٹاکسٹ لے جاتے ہیں۔مال مضبوط ہاتھوں میں ہے مارکیٹ دوبارہ بہتر ہو جائیگی۔حاضر مارکیٹ اوکاڑہ منڈی میں 7800 روپے فی من تک کام ہوئے ہیں مارکیٹ تیز ہی لگتی ھے
youtube.com/@kisanonline24/videos
@KisanOnlinepk
4 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
kisan online
بابا شوکت ماشاءاللہ 6321 آیا 25000 اور دو ہزار کا چالان ٹوٹل ہو گیا 27000 بابا کہندا اے چس نی آ گئ کچھ خدا کا خوف کر لو غریب کسانوں کا معاشی قتل بند کرو
کیا یہ خبر سچ ہے؟
youtube.com/@kisanonline24/videos
@KisanOnlinepk
4 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
kisan online
گُل پلازہ کی آگ نے صرف ایک عمارت کو نہیں جلایا بلکہ اس نے حکمرانوں کے جھوٹے دعوؤں ، کاغذی قوانین اور بے حس نظام کو ننگا کر دیا یہ حادثہ نہیں قتل ہے ایسا قتل جس میں مجرم وہ ادارے ہیں جو ہر سانحے کے بعد کمیٹیاں بنا کر سو جاتے ہیں اور وہ حکومت جو فائلوں میں دبی جانوں پر سیاست کرتی ہے جن ہاتھوں نے حفاظتی اقدامات پر دستخط کرنے تھے وہی ہاتھ آج تعزیتی بیانات لکھ رہے ہیں اور جن آنکھوں کو نگرانی کرنی تھی وہ آج بھی بند ہیں۔
سوال یہ نہیں کہ آگ کیسے لگی سوال یہ ہے کہ فائر سیفٹی کہاں تھی؟ ایمرجنسی راستے کیوں بند تھے؟ اجازت نامے کس نے دیے اور کس قیمت پر؟ گُل پلازہ کے شعلے دراصل اقتدار کے ایوانوں تک پہنچنے چائیں تھے کیونکہ وہاں بیٹھے لوگ اگر جاگے ہوتے تو مزدور، ملازم اور غریب یوں زندہ جلنے کے لیے نہ چھوڑے جاتے۔
یہ وقت آنسوؤں کا نہیں حساب کا ہے۔ اگر اس سانحے کے بعد بھی ذمہ داروں کو نشانِ عبرت نہ بنایا گیا تو ہر آنے والی آگ کا دھواں حکومت کے گریبان تک جائے گا اور تاریخ گواہی دے گی کہ یہ نظام لوگوں کو بچانے میں نہیں ، صرف دفن کرنے میں ماہر تھا !
youtube.com/@kisanonline24/videos
@KisanOnlinepk
4 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
kisan online
غلہ منڈی عارف والا
دھان|PADDY📊
1121-1718 دھان ٹاپ ریٹ=6000-6050
1509 ٹاپ مال ہاتھ والا خشک VIP سٹاک کوالٹی ریٹ 5950-6025
کٹر مال فل خشک سٹاک کوالٹی چمک پوری وزنی مال چھوٹی مشین۔ سٹریس سے پاک 5850-5900
ہاروسٹر بڑی مشین فل خشک ہلکے سے ڈنڈل اچھا وزنی اور چمک والا مال 5750-5850
ہاروسٹر چھوٹی مشین 5-7 کالا دانہ اچھا مال خوبصورت 5700-5800
ہاروسٹر کبوڈا دانہ 10-12 % گرا ہوا مال اچھا 5600-5700
مارکیٹ مستحکم کھڑی ہے مزید زیادہ کریکشن نہیں لگتی ہے
youtube.com/@kisanonline24/videos
@KisanOnlinepk
5 days ago | [YT] | 2
View 0 replies
kisan online
ای سی سی نے دفاعی ڈویژن کے لیے 7 ارب روپے سے زائد کی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی
youtube.com/@kisanonline24/videos
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت اجلاس میں دفاعی ڈویژن کے لیے 7 ارب روپے سے زائد کی تکنیکی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی ہے۔
اجلاس میں دفاعی خدمات کے لیے 5 ارب 8 کروڑ 10 لاکھ روپے جبکہ پنجاب میں سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ گولز اچیومنٹ پروگرام کے لیے 2 ارب روپے کی منظوری دی گئی۔
ای سی سی نے خصوصی تعلیم کے لیے کوچ بسوں کی فراہمی کی مد میں 32 کروڑ 28 لاکھ 70 ہزار روپے، آسان خدمت مرکز کے لیے 80 کروڑ روپے، آئی سی ٹی منصوبوں کے لیے 3 ارب 70 کروڑ روپے اور ڈیجیٹل انفورسمنٹ اسٹیشنز کے قیام کے لیے 3 ارب روپے کی اضافی گرانٹس کی بھی منظوری دی۔
اس کے علاوہ فلم اور ڈرامہ فنانس فنڈ کے لیے 70 کروڑ روپے مختص کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔
@KisanOnlinepk
5 days ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more