Welcome to Novel by Rabi — where stories speak to your soul.

Here you will find original Urdu fictional stories, written and narrated by me.

Every story is crafted from my own imagination, filled with love, longing, and heartfelt emotions.

These videos are my own creations — from the writing to the narration — reflecting my passion and voice.


Novel by Rabi

اسلام و علیکم 🌷
کیسے ہیں آپ سب ۔۔ امید ہیے کے خیریت سے ہوں گے ۔۔۔
سٹوری کو میں نے چینج کر دیا ہے ۔۔ اب چینج کرنے پر اس کا کونسیپٹ بھی چینج ہو گیا ۔۔
میں نے کل کے کمنٹ ریڈ کیے اور یقینا اب آپ سب چاہتے ہیں کے اسے پہلے جیسا سوچا تھا ویسے ہی لکھوں ۔۔ پر اب میں چینج کر چکی ہوں ۔ اور میں امید کرتی ہوں کے کسی کردار کے ساتھ آنا انصافی نہیں ہو گی ۔۔۔
پہلے جو کردار معصوم تھا ۔۔ اب اس کے انصاف کی باری ہو گی ۔۔۔
اور میں پورے یقین کے ساتھ کہہ سکتی ہوں کے آگے سٹوری میں بہت جلد بہت بڑا ٹوسٹ آنے والا ہے ۔۔ جسے آپ سب نے اب دل تھام کر پڑھنا ہے ۔۔
اور امید کرتی ہوں آپ سب مجھے اور میرے چینل کے ساتھ رہیں گے ۔۔۔
بس اب یہ سٹوری آپ سب نے اب دل تھام کر پڑھنی ہے ۔۔۔
اور معزرت کہ وقت کی کمی کے باعث رپلائے نہیں کر پاتی ۔۔
پر مجھے خوشی ہے کے آپ سب مجھے اتنے اچھے اور پیارے کمنٹ کرتے ہیں ۔۔
کیونکہ مجھے کمنٹ پسند ہیں ۔۔ شکریہ ۔۔
آپ سب اپنا خیال رکھیے گا ۔۔
اب کافی ٹائم لے لیا چلتی ہوں ۔۔

3 days ago | [YT] | 60

Novel by Rabi

اسلام و علیکم 🌷
کیسے ہیں آپ سب ۔۔ پہلے تو معزرت کے میں نیا پارٹ اپلوڈ ٹائم پر نہیں کر سکی ۔۔ جیسا کے میں نے آپ سب کو بتایا تھا کے میرے تایا ابو گھر آرہے ہیں تو وہی پھر سارا خاندان جمع ہوا تھا ۔۔
کیونکہ وہ گھر میں سب سے بڑے بھائ ہیں ۔۔
اور پھر میرے بھائ کا تختہ بھی طہ ہو رہا ہے ۔۔ ان کی لو میریج ہے میں تو بہت خوش ہوں ۔۔ بس سب خیرو عافیت سے ہوں جائے ۔۔۔ پھر نکاح اور پھر شادی ۔۔
چلیں اب آتے ہیں سٹوری کی طرف ۔۔ تو میں نے آپ سب کو پہلے ہی ٹریلر سے کلیر کر تقریباً پہلے دو پارٹ میں ہی بتا دیا تھا کے یہ سٹوری سیڈ ہو گی ۔۔ کسی کے آنسوں کسی کی محرومیوں پر ۔۔
پر اس کے باوجود مجھے ایسا لگ رہا ہے کے یہ سٹوری جیسے آپ سب کو پسند نہیں آرہی ۔۔ میں اسے چینج نہیں کر سکتی میں نے جیسی سوچیں ویسے ہی لکھوں گی ۔۔۔
میرے چینل پر مجھے کوئ فایدہ نہیں آپ سب جانتے ہیں کے چینل اپروو نہیں میں بس آپ سب کے لیے سٹوری لکھتی ہوں اور
اگر یہ سٹوری آپ سب کو پسند نہیں تو پھر لکھنے کا فایدہ ہی نہیں ۔۔کیونکہ میں نے ابھی کمنٹ دیکھے سارے نہیں پر کچھ ۔۔ اور میری دو پیاری ریڈرز نے سٹوری کو مزید پڑھنے سے انکار کر دیا ۔۔
آہ میں دکھی ہوں ۔۔ 😞
میرا ارادہ کسی کے جزبات یا احساسات کو ہرٹ کرنے کا نہیں تھا ۔۔۔
پر شاید اب مجھے یہ سٹوری نہیں لکھنی چاہیے ۔۔
مجھے دو دن دیں میں نئ اور رومانٹک پلس تھوڑی سی سیڈ
اور تھوڑی سی سسپینس والی سٹوری کے ساتھ لوٹوں گی ۔۔۔
آپ سب کے ساتھ اور جزبات کا شکریہ ۔۔
اور سوری آپ سب کو یہ سٹوری پسند نہیں آئ ۔۔

1 week ago (edited) | [YT] | 45

Novel by Rabi

اسلام و علیکم 🌷
کیسے ہیں آپ سب ۔۔ امید ہے ٹھیک ہوں گے ۔۔ پہلے تو معزرت کے
کل نیو پارٹ اپلوڈ نہیں کر سکی ۔۔ پچھلے دو دن کافی پریشان کن تھے ۔۔ میرے تایا ابو کا کار ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا ۔۔ وہ دو دن آئ سی یو میں رہے ۔۔ تو گھر میں ماحول کافی پریشان کن تھا ۔۔
میرے تایا ابو کی آج طبیعت آج کافی بہتر ہے تو شاید کچھ وقت میں ڈسچارج بھی ہو جائیں ۔۔ آپ سب پلیزز دعا کرنا ۔۔
چلیں اب کچھ سٹوری کی بات کر لیتے ہیں ۔۔ میرا دل لکھنے کو بلکل نہیں ہوا ۔۔ زہن میں کچھ آہی نہیں رہا تھا ۔۔ دماغ بلکل سن ہو رہا تھا ۔۔۔
اور نیکسٹ پارٹ جو لکھا ہوا ہے وہ آج شام تک اپلوڈ کر دوں گی ۔۔ یا پھر کل شام تک ۔۔۔
آج آپ سب کے لیے بڑا سرپرائز ہو گا پارٹ میں۔ ۔۔۔۔
لاسٹ پارٹ جیسا کے میں نے بتایا کافی جلدی میں لکھا تو کافی مسٹیک بھی تھیں اور ایک چیز کے نیو پارٹ نہیں بلکے Daddy's innocent baby کا ایک ہارٹ smut پارٹ اپلوڈ کیا تھا انسٹا پر ۔۔ پر کافی ریڈرز کے کمنٹ دیکھے تومعلوم ہوا کے شاید انہیں نہیں دکھ رہا ۔۔ میں نے پھر سے وہی سمٹ پارٹ اپلوڈ کیا ہے ۔۔ شاید نکاح کے بعد والے سین میں تھا یہاں سے ویڈیو ہٹ جاتی اسی لیے میں نے وہاں اپلوڈ کیا تھا ہاف پارٹ ۔۔ تو جس نے نہیں ریڈ کیا وہ کر لیں ۔۔ daddy's innocent baby ( smut part )
Id
NovelbyRabi

2 weeks ago | [YT] | 48

Novel by Rabi

اسلام و علیکم 🌷
کیسے ہیں آپ سب ۔۔۔
امید کرتی ہوں خیرو عافیت سے ہوں گے آپ سب ۔۔۔
میری طبیعت اب بھی ٹھیک نہیں ۔۔۔۔۔ پر یہ تو اب ساتھ ساتھ ہے ۔۔۔
اگلے پارٹ کی کچھ جھلکیاں ۔۔۔
ہی ہی ۔۔۔ کیسی لگیں آپ سب کو ۔۔۔ابںی تھوڑا سا پارٹ اور ایسڈ کروں گی ۔۔۔اگت صحیح رسپونس ہوا تو آج ورنہ ۔۔۔۔اپ سب کا رسپونس اچھا نہیں ہوتا ۔۔۔کمنٹ مجھے بہت پسند ہیں ۔۔باقی آپ سب کی مرضی ۔۔۔۔
اب جلدی سے بتائیں کے ہارٹ آج ہی اپلوڈ کروں ۔۔۔
یا پھر کل ، پرسوں ۔۔۔
جلدی سے کمنٹ کریں ۔۔۔۔۔۔۔
بائے بائے ۔۔۔۔۔

4 weeks ago (edited) | [YT] | 87

Novel by Rabi

اسلام و علیکم 🌷 ۔۔۔
کیسے ہیں آپ سب ۔۔۔ جانتی ہوں آج پارٹ اپلوڈ کرنا ہے پر آج میں بہت پریشان ہوں اتنا کے دماغ کام ہی نہیں کر رہا ۔۔۔ ابھی لکھوں گی پر معلوم نہیں وہ شام تک کمپلیٹ کر پاؤں گی یا نہیں ۔۔۔ سکون نہیں ہے ۔۔۔ میری پریشانی ۔۔۔ مجھے رونا آرہا ہے ۔۔۔
پر خود کو ان سب سے ہٹانے کے لیے میں ابھی سٹوری لکھنا سٹارٹ کرنے لگی ہوں اگر لکھ لی تو اپلوڈ کر دوں گی اور اگر پانچ منٹ سے بھی کم ٹائم کا بنا تو اپلوڈ نہیں کروں گی ۔۔۔
بتانے کا مقصد آپ تو میرے لیے سب کچھ ہیں میری فیملی ہیں ۔۔
آپ سب سے شیئر نہ کروں تو اپنا حال دل کس کو بتاوں ۔۔۔
اپنا خیال رکھیے گا آپ سب ۔۔

1 month ago | [YT] | 82

Novel by Rabi

اسلام و علیکم 🌷
کیسے ہیں آپ سب ۔۔۔ اگلے پارٹ کیف یہ جھلک ۔۔۔ ابھی پورا نہیں لکھا ۔۔ آپ سب کے کمنٹ ابھی ریڈ کیے شام کو آرام سے رپلائے ئے دوں گی ۔۔ ابھی گھر آئ ہوں اور اب تھوڑا سٹوری لکھ کر آرام کروں گی ۔۔ دو دن کے مسلسل سفر نے تھکا کر رکھ دیا ہے ۔۔۔ یہ سال ختم ہونے کو آیا ۔۔ آپ سب کے ساتھ کے ساتھ ۔۔ پر میرا اکاؤنٹ اپروو نہیں ہوا ۔۔ یہ دکھ ہے پر خوشی ہے آپ سب کا ساتھ میرے ساتھ ہے ۔۔۔😊😊
میں نے سٹارٹ سے بولا تھا کے یہ کہانی بہت دکھی بہت رازوں سے بھری اور انٹرسٹنگ ہونے والی ہے آپ لوگوں کو ٹشو پیپر کی بہت ضرورت پڑے گی اسی لیے آپ سب اپنے دل کو مضبوط کر لیں ۔۔ آگے ابھی بہت کچھ ہونا ہے ۔۔۔
آپ لوگ بھی کمنٹ نہ کر کے مجھے تڑپاتے ہیں اب میری باری ۔۔۔
تو کیسا لگا آپ سب کو اگلے پارٹ کی جھلک ۔۔۔۔
جلدی کمنٹ کریں تاکہ میں شام تک اپلوڈ کروں ورنہ کل یا پرسوں کروں گی ۔۔۔
اپنا خیال رکھیے گا ۔۔۔
اللہ حافظ 🌷🌷

1 month ago (edited) | [YT] | 70

Novel by Rabi

اسلام وعلیکم!🌷🌷
کیسے ہیں اپ۔سب ۔۔امید ہے بلکل ٹھیک ہوں گے ۔۔۔
پر آپ سب نے کل والی ویڈیو پر اچھے سے کمنٹ نہیں کیے ۔۔ بہت کم ۔۔۔
کل پھر سے میرا ایڈسن اکاؤنٹ اپروو نہیں ہوا ۔۔
وہ الگ ٹینشن ۔۔ پر اب میں صرف آپ سب کے لیے لکھوں گی اور پہلے بھی لکھ رہی تھی پر نہیں آپ سب لوگ لائک اور کمنٹ نہیں کرتے ۔۔ مجھے کمنٹ اچھے لگتے ہیں ۔۔۔اور جن پیاری سی ریڈرز نے کیا ان تمام کا شکریہ ☺️☺️
آپ سب نے میرا ساتھ نہیں دیا ۔۔۔ میں نے کہا تھا کے مجھے کمنٹ اچھے لگتے ہیں اور میں اسی وجہ پر لکھوں گی کے اگر آپ
سب ساتھ دیں گے ۔۔۔ پر نہیں آپ ۔۔۔۔مجھے بہت افسوس ہوا ۔۔۔🥺🥺
پھر بھی میں نے اگلا پارٹ لکھ دیا ۔۔ پر اسے اپلوڈ نہیں کروں گی ۔۔۔
بلکل نہیں ۔۔۔۔ مجھے کچھ فایدہ نہیں اتنا ٹائم لگا کر لکھوں اور آپ لوگ اچھا رسپونس بھی نہ دو ۔۔۔ اسی لیے اگلا پارٹ اب اپنی مرضی سے دوں گی ۔۔۔
پر اس کی ایک جھلک دیکھا دیتی یوں ۔۔۔ اگر آپ سب نے اچھا رسپونس کیا تو نیکسٹ کل شام تک اپلوڈ کروں گی ورنہ نہیں ۔۔۔

1 month ago (edited) | [YT] | 58

Novel by Rabi

اسلام و علیکم 🌷
امید ہے آپ سب خیریت و عافیت سے ہوں گے ۔۔۔
پر میں نہیں ٹھیک ۔۔ دل جب تھک جائے ہمت جب جواب دینے لگے اور سب ختم ہوتا نظر آئے تب انسان کا دل کہیں نہیں لگتا ۔۔اور آج کل میرے ساتھ بھی یہی ہے ۔۔
کافی دنوں سے کچھ کہنا چاہتی تھی، مگر خود کو روک رہی تھی۔
میرا یوٹیوب چینل کئی بار ریجیکٹ ہو چکا ہے، اور ہر بار وجہ یہی بتائی گئی کہ میرا AdSense ڈپلیکیٹ ہے، حالانکہ میں نے اپنے باقی تمام اکاؤنٹس بند کر دیے ہیں اور اب صرف ایک ہی اکاؤنٹ چل رہا ہے۔

سچ یہ ہے کہ میں بہت تھک چکی ہوں۔
ہر بار امید باندھنا، پھر انتظار کرنا، پھر انکار سننا — یہ سب میرے لیے بہت مشکل ہو گیا ہے۔

پھر بھی میں نے لکھنا نہیں چھوڑا، کیونکہ آپ سب کے پیغامات، آپ کا پیار اور سپورٹ مجھے حوصلہ دیتا رہا۔

اب یہ میری آخری کوشش ہے۔
اگر اس بار بھی میرا چینل اپروو نہ ہوا، تو شاید میں یہ چینل بند کر دوں گی۔

یہ آخری اسٹوری ہے جو میں دل سے لکھ رہی ہوں، آپ سب کے لیے۔
جو محبت آپ نے مجھے دی، وہ میں کبھی نہیں بھولوں گی۔ 🤍
اور امید رہے گی کے آپ سب بھی مجھے یاد کریں گے ۔۔۔ اپنی دعاؤں میں ۔۔۔ آہ میں تھک گئ ہوں ۔۔ زندگی کے سفر نے تھکا دیا ۔۔۔
میں نے آپ سب کو میری فیملی بولا تھا میں یہ سفر لمب چاہتی تھی ۔۔۔ ہر موڑ ہر خوشی آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتی تھی ۔۔۔ پر آپ سب جانتے ہیں مجھے ڈآکٹر نے پریشانی سٹریس لینے سے منع کیا ہے پر بار بار انکار چینل کا اپروو نہ ہوں سمجھے سٹریس دے رہا ہے جو اب میری طبیعت کے لیے نقصان دہ ہے ۔۔
میں آپ سب کو بہت یاد کروں گی ۔۔۔ پوسٹ کبھی کبھی لگایا کروں گی ۔۔ آپ سب کے ساتھ اچھا وقت گزری ساتھ نہیں چھوڑنا ۔۔
اور میں آپ سب کو چھوڑ نہیں سکتی بلکل نہیں آپ لوگ میرے لیے خاص ہیں میری فیملی ہیں 🥺🥺🥺
آنسوں میری آنکھوں میں ہیں آپ لوگوں کو چھوڑنے کی بات ہی مجھے غم دیے ہوئے ہیں۔۔۔ اسی لیے پوسٹ کبھی کبھی ہماری ملاقات اور باتوں کا سبب بنے گی ۔۔۔
چھوڑوں کیسے ۔۔۔۔۔۔😭😭😭
بہت مشکل ہے ہر یہ فیصلہ ضروری ہے ۔۔۔ اور کوئ بھی میری ویڈیوز کو کاپی نہ کرے شکریہ ۔۔۔۔
میں آپ سب کو بہت یاد کروں گی ۔۔۔۔اپنا خیال رکھیے گا ۔۔۔۔
بس یہ آخری سٹوری ۔۔۔۔۔

1 month ago (edited) | [YT] | 109

Novel by Rabi

اسلام و علیکم ۔۔۔✨✨
کیسے ہیں آپ سب ۔۔امید ہے کے آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔۔🌷۔
زیادہ وقت نہیں لوں گی آپ سب کا ۔۔ 😊
آپ سب کے کمنٹ میں نے دیکھیں ۔۔ میرے پیارے ریڈرز کو کمنٹ کرتے ہیں اور اپنی فیورٹ لائن بتاتے ہیں ان کا شکریہ ۔۔تو میں نے سوچا کیوں نہ آپ کو جس پارٹ کا انتظار ہے وہ دے کر اپ کے دل کو خوش کیا جائے ۔۔۔۔😊😊😊
۔۔ تو میرے تمام ریڈرز مجھے یہ بتائیں کے میں آج پارٹ دوں یا کل دوں جیسے دو دن بعد آتا ہے ۔۔ بلکل ویسے ہی ۔۔۔۔
تو جلدی بتائیں پھر میں لکھنا شروع کروں ۔۔۔۔
ٹائم سٹارٹ ناو۔۔۔۔۔

1 month ago | [YT] | 69

Novel by Rabi

🎂 Happy Birthday to my lovely reader (Harmonihues) 💖

You're not just a reader — you're part of my little family here.
Thank you for being with me through every story, every chapter, every emotion.
May your day be as bright, kind, and beautiful as your heart! 💐✨

#HappyBirthday #MyReaderFamily# Happy birthday bacha 😊🌷🌷

2 months ago | [YT] | 44