Allhamdullilah ❤️ 🎉 Thank You for 1,000 Subscribers! 🎉 I’m so grateful for all your love and support 🙌 This milestone means the world to me, and it’s only the beginning 🚀❤️ More exciting content coming soon!
سلمان علی آغا 🗣️💪 ہم میچ کو مثبت انداز میں کھیلیں گے، مگر اگر بھارت جارحانہ حکمتِ عملی اپنائے گا تو جواب دینے کا وقت، جگہ اور انداز کا تعین پاکستان کرے گا۔اگر بھارت جارحیت شروع کرے گا تو ختم کرنے کا فیصلہ پاکستان کا ہوگا۔
تو جناب آج ایک بار پھر پشاور زلمی اور ملتان سلطان آمنے سامنے ہونگے آج کا میچ پشاور زلمی کیلے جیتنا بہت ضروری ہے آگر آج پشاور جیت گئے تو ٹورنامنٹ میں رہنے کی امید باقی رہی گی آگر ہار گئ تو سیدھا باہر ہونگے باقی جو گراونڈ میں ہو گا دیکھا جائے گا لیکن بابر اعظم آج کتنا رنز بناےگا یہ اپنے مجھے کمنٹ میں بتانا ہے اور ہا ں ایسے خبروں کیلے خاکسار کرکٹ ولاگ ضرور فالو کریں #HBLPSLX#PSL10#BabarAzam#PeshawarZalmi#MultanSultans
بہت گندی کرکٹ کھیلی ملتان سلطان نے اور یہ انکے ساتھ بہت اچھا کیونکہ اگر رضوان اس ٹورنامنٹ میں اچھا پرفارمنس کرتا تو نیشنل ٹی ٹونٹی ٹیم میں واپس اجاتا جو کے پاکستان ٹیم کیلئے ہمیشہ غلط ثابت ہوتا ویسے اس بار رضوان اور بابر بہت اچھی طرح ایکسپوز ہو گئے #psl2025#MohammadRizwan#BabarAzam
Khaksar Ali
Allhamdullilah ❤️
🎉 Thank You for 1,000 Subscribers! 🎉
I’m so grateful for all your love and support 🙌 This milestone means the world to me, and it’s only the beginning 🚀❤️ More exciting content coming soon!
10 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Khaksar Ali
سلمان علی آغا 🗣️💪
ہم میچ کو مثبت انداز میں کھیلیں گے، مگر اگر بھارت جارحانہ حکمتِ عملی اپنائے گا تو جواب دینے کا وقت، جگہ اور انداز کا تعین پاکستان کرے گا۔اگر بھارت جارحیت شروع کرے گا تو ختم کرنے کا فیصلہ پاکستان کا ہوگا۔
#PakvsInd #salman #salmanaliagha #AsiaCup #asiacup2025 #warrior
10 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Khaksar Ali
Australia Rocord Runs Scored 431 Vs South Africa
#ausvssa #cricket #australia #southafrica
10 months ago | [YT] | 4
View 0 replies
Khaksar Ali
Pak vs wi 3rd ODi Pak Won The Toss And Decided To Bowl first 😍 Shaheen Out Naseem In
#pakvswi2025 #mohammadrizwan
11 months ago | [YT] | 6
View 0 replies
Khaksar Ali
Hasan Ali 12th Man for west indies 😀😎
11 months ago | [YT] | 1
View 0 replies
Khaksar Ali
بابر اعظم ویسٹ انڈیز کے خلاف 8 اگست سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز میں واپسی کریں گے 🫡👍🇵🇰
#cricket #BabarAzam
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Khaksar Ali
Hello friends sorry yar Aaj mein video nahi bana sak kuch masrofyat ki waja se inshallah kal mulaqat hogi ap se
Good night 🥰🥰🥰
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Khaksar Ali
Yar aaj pakistan mein network bohot weak jisky waja se mein video upload nshi kar ska I'm really sorry friends 😢
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
Khaksar Ali
تو جناب آج ایک بار پھر پشاور زلمی اور ملتان سلطان آمنے سامنے ہونگے آج کا میچ پشاور زلمی کیلے جیتنا بہت ضروری ہے آگر آج پشاور جیت گئے تو ٹورنامنٹ میں رہنے کی امید باقی رہی گی آگر ہار گئ تو سیدھا باہر ہونگے باقی جو گراونڈ میں ہو گا دیکھا جائے گا لیکن بابر اعظم آج کتنا رنز بناےگا یہ اپنے مجھے کمنٹ میں بتانا ہے اور ہا ں ایسے خبروں کیلے خاکسار کرکٹ ولاگ ضرور فالو کریں
#HBLPSLX #PSL10 #BabarAzam #PeshawarZalmi #MultanSultans
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Khaksar Ali
بہت گندی کرکٹ کھیلی ملتان سلطان نے اور یہ انکے ساتھ بہت اچھا کیونکہ اگر رضوان اس ٹورنامنٹ میں اچھا پرفارمنس کرتا تو نیشنل ٹی ٹونٹی ٹیم میں واپس اجاتا جو کے پاکستان ٹیم کیلئے ہمیشہ غلط ثابت ہوتا ویسے اس بار رضوان اور بابر بہت اچھی طرح ایکسپوز ہو گئے
#psl2025 #MohammadRizwan #BabarAzam
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies