Huma waqas writes

Social media story writer


Huma waqas writes

"وہ اُس کا سب کچھ تھا… اور وہ پھر بھی اُس سے دور بھاگتی رہی۔
ماضی نے اُس کے دل کے دروازے بند کر دیے،
مگر محبت… ہار ماننے کو تیار نہیں۔ 💔
روفیع— ایک کہانی زخموں، ضد اور امر محبت کی۔"

📖ناول کا نام: رویفع ❤️

📚 Genre: Romance, Emotional Drama, Second Chance Romance, Tragic Past, Broken Characters, Rude but Loyal Hero.

💰 قیمت: 500rs (PDF)

📄 Pages: 664

دل کو چھو لینے والی ایک کہانی…
محبت، ضد اور ماضی کے زخموں کی!
کیا وہ آخرکار اپنے دل کی سنے گی یا ماضی کے قید سے آزاد نہ ہو پائے گی؟

📩 دلچسپی رکھنے والے قارئین پیج پر میسج کریں یا WhatsApp پر رابطہ کریں: +923364261813
#UrduNovel #PakistaniNovels #UrduNovelsLovers #LoveStory #Ishq #Mohabbat #BrokenHeart #TuteDilKiKahani #RudeHero #EmotionalStory #BepanahMohabbat #UrduKahani #PakistaniLoveStory #RomanticUrduNovels #DilKiBaat #UrduReaders #SadLoveStory #SecondChanceLove #PakistaniFiction
#viralreelsシ #viralnovel #viralstory #novellovers #bookstagram #readersofpakistan #urdunovellovers #urduwriters #urduliterature #romanticstory #lovestorymovie

5 months ago | [YT] | 11

Huma waqas writes

"What happens when destiny brings two opposites together under one roof? Dive into a world of secrets, misunderstandings, and a love that blooms against all odds. Grab your copy of Phir Jo Jastaju Ka Sila Mila today!"
ناول : #پھر_جو_جستجو_کا_صلہ_ملا
رائٹر: ہما وقاص
مکمل پی ڈی ایف قیمت : (450 rs)
دلچسپی رکھنے والے قارئین پیج پر ںمیسج کریں یا دیے گئے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔ direct on whats app No :+923364261813
#PhirJoJastajuKaSilaMila #HumaWaqas #PakistaniLoveStory #UrduNovels #RomanticNovels #LoveAndRedemption #MysteryAndRomance #PakistaniLiterature #UrduBooks #AncestralHaveli #CousinRomance #HumaWaqasNovels #BestUrduNovels #LoveAfterHate #UrduFiction #MustReadUrduBooks

5 months ago | [YT] | 7

Huma waqas writes

السلام علیکم
آج نشیمن کی سیکنڈ لاسٹ قسط پوسٹ ہو گی ۔ اس کے بعد میں اپنی کوئی اور ای بک کی پوسٹنگ شروع کروں گی لیکن کندن کو تب شروع کروں گی جب سبسکرائبر 1000 ہو جائیں گے ۔ یہاں مجھے آپ کا ساتھ چاہیے ۔ آپ ہی چینل کو گرو کرنے میں میری مدد کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ اچھا اور معیاری پڑھنے کے شوقین ہیں تو آپ چینل کو گرو کرنے میں مدد کریں گے ۔
ہما وقاصالسلام علیکم
آج نشیمن کی سیکنڈ لاسٹ قسط پوسٹ ہو گی ۔ اس کے بعد میں اپنی کوئی اور ای بک کی پوسٹنگ شروع کروں گی لیکن کندن کو تب شروع کروں گی جب سبسکرائبر 1000 ہو جائیں گے ۔ یہاں مجھے آپ کا ساتھ چاہیے ۔ آپ ہی چینل کو گرو کرنے میں میری مدد کر سکتے ہیں ۔ اگر آپ اچھا اور معیاری پڑھنے کے شوقین ہیں تو آپ چینل کو گرو کرنے میں مدد کریں گے ۔
ہما وقاص

5 months ago (edited) | [YT] | 16

Huma waqas writes

" جھوٹ بول رہی ہے یہ مکار لڑکی ۔ میں نے اس کے ساتھ کچھ نہیں کیا ۔ "
" بکواس بند کرو حدیر ستار ۔ تم کتنے گھٹیا ہو میں دیکھ چکی ہوں ۔ تم نے میری محبت کا ناجائزہ فائدہ اُٹھانا چاہا ۔" اُجالا بھی اسی قوت سے چلائی اور پھر روتے ہوئے لالہ رخ کی طرف دیکھا ۔
" لالی میں اس سے تمہارے بارے میں بات کرنے آئی تھی وہی بات جو میں نے تم سے کی تھی لیکن اس بےہودہ شخص نے تنہائی کا فائدہ اُٹھانا چاہا کہہ رہا تھا تم مجھے اتنا پسند کرتی ہو تو یہ سب کرنے میں کیا حرج ہے ۔ "
" بکواس بند کرو اپنی نہیں تو میں تمہارا خون پی جاؤں گا ۔ " حدیر غراتا ہوا کسی چیل کی طرح اُن کی طرف لپکا ۔
اُجالا برق رفتاری سے کسی سہمی چڑیا کی طرح لالہ رخ کے پیچھے ہوئی ۔ لالہ رخ اس سارے تماشے میں بوکھلا کر رہ گئی ۔ آخر یہ سب ہو کیا رہا تھا ۔ جیسے ہی حدیر اس تک پہنچا اُس نے سرعت سے اپنا بازؤ حائل کئے اُسے روکا ۔
" رک جاؤ حدیر ۔ یہ سب کیا ہے آخر اور جو میری آنکھوں نے دیکھا وہ کیا تھا ؟ "
وہ اونچی آواز میں مستفسر تھی ۔ حدیر نے اپنی انگارے برساتی نگاہیں اس کی نگاہوں میں گاڑیں ۔
" جب تم سچ نہیں جانتی تو تم اسے بچانے کا حق بھی نہیں رکھتی سمجھی ۔ یہ مجھ پر الزام لگا رہی ہے ۔ میں اس کا گلا دبا دوں گا ۔ " حدیر دانت پیستے ہوئے غرایا ۔
اُسی پل لالہ رخ کے ہاتھ میں پکڑے موبائل پر پیغام کی گھنٹی بجی کسی انجان سے نمبر سے پیغام تھا ۔ وہ موبائل پر سے نظریں ہٹاتی پھر حدیر کی طرف متوجہ ہوئی ۔
" میں نے جو اپنی نظروں سے دیکھا میں اُسے کیسے جھٹلا سکتی ہوں ۔ تم اُجالا پر جھکے ہوئے تھے ۔ وہ تڑپ رہی تھی اور چیخ رہی تھی "
" تم نے جو دیکھا وہ بالکل اپنی سوچ کے مطابق دیکھا ۔ میں اس پر نہیں جھکا ہوا تھا بلکہ وہ مجھے اپنی طرف کھینچ رہی تھی ۔ آخر میں تمہیں صفائی دے ہی کیوں رہا ہوں ۔ " حدیر نے جھنجلا کر سر جھٹکا اور ایک خونخوار نظر اُجالا پر ڈالتا واپس مڑا ۔
"Hidden Nikah Base" - A Novel by Huma Waqas
Discover the thrilling story of family politics, revenge, and unexpected love in "Hidden Nikah Base" by Huma Waqas!

Price: Rs 400 (Full PDF)
To Buy: Message us directly on our page or contact us on WhatsApp at +923364261813.

About the Story:
Set against the backdrop of university life and societal disparities, this is the story of a poor young man and a wealthy girl, who are at odds with each other, both in academics and personally.
The turning point comes when another girl falsely accuses the boy, leading to his expulsion from university. Fueled by anger and the desire for revenge, the boy forces the rich girl into marriage at gunpoint. What unfolds next is a journey of emotions, secrets, and unforeseen twists, unveiling the dark sides of family politics and the complexities of relationships.

If you're a fan of romantic thrillers with a touch of drama, "Hidden Nikah Base" is a must-read!

#HiddenNikahBase #HumaWaqas #DarkSidesOfPolitics #FamilySecrets #RevengeAndLove #RomanticThriller #UrduNovels #PakistaniFiction #OnlineNovels #UniversityLife #EBooksForSale #DramaAndSuspense #LoveAndHatred
Hidden Nikah Base novel

2. Urdu novels by Huma Waqas

3. Romantic thriller stories

4. Family politics and revenge

5. E-book PDF for sale

6. Pakistani romantic stories

7. University life drama

8. Forced marriage fiction

9. Suspenseful love stories

10. Affordable Urdu novels

11. Buy novels on WhatsApp

12. Love and revenge stories

13. Rich vs. poor stories

14. Emotional drama novels

15. Unique romantic tales

1 year ago | [YT] | 14

Huma waqas writes

اسلام علیکم
بہت معذرت سب سے دراصل میں بہت بیمار ہوں اس لئے نشیمن قسط اپ لوڈ نہیں ہو سکی اب جلد ہو گی ان شا اللہ ۔ میرے لئے دعا کیجیے پلیز ۔

1 year ago | [YT] | 21

Huma waqas writes

السلام علیکم
تم جو رسم الفت نبھاتے مکمل ہو گیا ہے ۔ آپ کا بہت شکریہ آپ نے ساتھ دیا ۔ اب میں نشیمن شروع کر رہی ہوں ۔ پلیز اگر آپ لوگ اُسے پہلے پڑھ بھی چکے ہیں تب بھی میرے چینل کے واچ آرز پورے کرنے کے لئے آپ اس ناول کو ایک بار پھر سے یوٹیوب پر سن لیں یا پڑھ لیں کیونکہ جنتی جلدی سبسکریپشن اور واچ آرز پورے ہوں گے اتنی جلدی مجھے یہاں پوسٹنگ کا فائدہ ہو گا اور پھر میں اپنی باقی کی نیو بکس بھی یہاں پبلش کر سکوں گی ۔ ویڈیوز پر آپ کے بھرپور ساتھ کی ضرورت ہے ۔
ہما وقاص

1 year ago | [YT] | 57

Huma waqas writes

Its beginning Readers.

1 year ago | [YT] | 19

Huma waqas writes

السلام علیکم ۔ پلیز ناول کی ویڈیو کو فل اسکرین میں دیکھیں ۔ ایسے پڑھنے میں آسانی ہو گی ۔ آپ کی مدد سے چینل گرو کرے گا تو مزید ای بکس بھی پوسٹ ہوں گی اور باسل کا دوسرا سیزن بھی ۔ ان شا اللہ ۔
ہما وقاص

1 year ago | [YT] | 32