Welcome to Kashmir Live Updates — your source for breaking news, live updates, and verified stories from Kashmir. We cover politics, public issues, weather alerts, and on-ground reports with accuracy and responsibility. Follow us for real-time news you can trust.
Kashmir Live Updates
ایکشن کمیٹی اگر چارٹر آف ڈیمانڈ میں اضافہ کرے تو آپ کی راۓ کے مطابق کیا شامل ہونا چاہئے۔عوامی راۓ میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں-
#kashmirliveupdates #RightsMovementAJK #ajk #AJKRightsmovement #Kashmir #JAAC #jointawamiactioncommittee #JointActionCommittee
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
Kashmir Live Updates
ٹیم جہلم ویلی کو آج کی شاندار کانفرنس پر خراجِ تحسین
منجانب
شوکت نواز میر
#KashmirLiveUpdates #JhelumValley #TeamJhelumValley #ShandarConference #PublicAwareness #KashmirVoices #UnityForRights #ShaukatNawazMir
1 week ago | [YT] | 1
View 0 replies
Kashmir Live Updates
ایکشن کمیٹی پونچھ نے 4 جنوری کو اہم اجلاس طلب کر لیا، بڑی عوامی کال کی تیاریوں کا آغاز — سردار عمر نذیر کا اعلان۔
#ActionCommitteePoonch #JointAwamiActionCommittee
#SardarUmarNazeer #BigCallComing
#PublicRights #AwamiTehreek
#PeoplePower #AzadKashmir
#KashmirLiveUpdates
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Kashmir Live Updates
نیلم ویلی آئے روز آتشزدگی کے واقعات سے قیمتی املاک کا نقصان ہوتا ہے جس کے تدارک کے لئے فائر بریگیڈ کو موثر بنانے کی اشد ضرورت ہے ساتھ میں جہاں نقصان ہوا ہو وہاں نقصانات کا ازالہ وقت کی اہم ضرورت ہے
منجانب
شوکت نواز میر
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
چیئرمین مرکزی انجمن تاجران مظفرآباد
#KashmirLiveUpdates #NeelumValley #FireIncidents #FireBrigade #PublicSafety #Compensation #AwamiIssues #JKJointAwamiActionCommittee #ShaukatNawazMir #Muzaffarabad
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Kashmir Live Updates
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
جموں کشمیر میں مزاحمت کی مضبوط آواز رہنماJKLF سردار امان کشمیری کے سسر محترم سردار محمد یونس خان آج وفات پا گے۔
ان کی نماز جنازہ کل دن 1 بجے سنیاری اسلام پورہ ( پلندری) کے مقام پر ادا کی جائے گی۔
دعا ہے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ۔
#انا_للہ_وانا_الیہ_راجعون #انتقال #تعزیت #سردارمحمدیونس_خان #JKLF #سردارامان_کشمیری #جموں_کشمیر #پلندری #سنیاری_اسلام_پورہ #نماز_جنازہ #دعائے_مغفرت #کشمیر_لائیو_اپڈیٹس #kashmirliveupdates
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Kashmir Live Updates
بھارتی فورسز کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کی شوہیاں، بلاجواز گرفتاریاں اور ماورائے قانون اقدامات انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔
بے گناہ شہریوں کو ظلم و جبر کا نشانہ بنانا، گھروں پر چھاپے اور نوجوانوں کو جیلوں میں ڈالنا نہ صرف غیر انسانی ہے بلکہ عالمی قوانین کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔
کشمیر میں انصاف، قانون اور انسانی حقوق کی بحالی ناگزیر ہے۔
ہیش ٹیگز:
#کشمیر #بھارتی_ظلم #انسانی_حقوق #کشمیری_نوجوان #غیرقانونی_گرفتاریاں #فورسز_تشدد #کشمیر_جل_رہا_ہے #کشمیر_لائیو_اپڈیٹس #StopIndianAtrocities #JusticeForKashmir
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Kashmir Live Updates
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے عوامی حقوق کے لیے مؤثر آواز ✊
انصاف، شفافیت اور قانون کی بالادستی کے مطالبے کے ساتھ اہم پیغام 📢
#جموں_کشمیر
#جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
#عوامی_حقوق
#انصاف
#قانون_کی_بالادستی
#پریس_بریفنگ
#Kashmir
#VoiceOfPeople
#justiceforkashmir #kashmirliveupdates
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Kashmir Live Updates
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
کوٹلی سے ممبر کور کمیٹی، جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی انوار بیگ صاحب کے انتقال کی خبر نہایت رنج و غم کا باعث ہے۔
انوار بیگ صاحب ایک بااصول، نڈر اور عوام دوست رہنما تھے جنہوں نے ہمیشہ عوامی حقوق کی جدوجہد میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ان کی وفات سے جاری عوامی تحریک کا ایک اہم باب ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی صبرِ جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔
#انوار_بیگ
#تعزیت
#عوامی_تحریک
#کوٹلی
#kashmirliveupdates #JointAwamiActionCommittee #prayers #Rip
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Kashmir Live Updates
تھانہ پولیس صدر کی دبنگ کارروائی
نوید الحسن ایس ایچ او تھانہ صدر مظفرآباد کا جعلی کرنسی نوٹ تیار کرنے والی فیکٹری پر ریڈ جعلی کرنسی بنانے والا میٹریل کاغذ کیمیکل برآمد ملزم گرفتار
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر نوید الحسن نے معہ ٹیم کارروائی کرتے ہوئے چہلہ بانڈی کے مقام پر جعلی کرنسی نوٹ تیار کرنے کی فیکٹری سے ہزاروں روپے مالیت کے کاغذ کیمیکل برآمد کرتے مسمی فارق خان ولد شریف سکنہ رشکیئی مردان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
ملزم کو بچانے کے لیے نام نہاد شرفاء نے پوری کوشش کی مگر ناکام رہے
ایس ایچ او تھانہ صدر نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی
عوامی حلقوں کا پولیس کی جانب سے کی گئی کارروائی پہ اطمینان کا اظہار
#KashmirLiveUpdates #PoliceAction #CrackdownOnCrime #FakeCurrency #CounterfeitMoney #LawEnforcement #JusticeServed #PublicSafety
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Kashmir Live Updates
ایس ایس پی باغ ریاض مغل کی پولیس گردی، عوام دشمنی اور غیرقانونی حرکات کے خلاف کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی جناب شوکت نواز میر صاحب کی 25 دسمبر دن 12 بجے اہم پریس بریفنگ جس میں پولیس کے ناقص سسٹم کو بے نقاب کیا جائے گا
#SSPBagh #RiazMughal #PoliceGardii #PublicRights #AwamiDushmani #IllegalActions #JKJAC #ShaukatNawazMir #PressBriefing #PoliceSystemExposed #AzadKashmir #KashmirLiveUpdates
3 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more