Learn to do.


Salam Shorts

Which is the best drama?

5 months ago | [YT] | 0

Salam Shorts

خدا کرے کہ میری عرض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

خدا کرے کہ نہ خم ہو سرِ وقارِ وطن
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو

اور اس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو
ہر ایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال

خدا کرے کہ میرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو

آمین ثم آمین

5 months ago | [YT] | 5

Salam Shorts

محبوس جوانوں کے عزیزوں سے یہ کہنا
مولا ہے نگہبان و امیں ، عید مبارک

پھر نعرہ تکبیر سے گونجیں گی فضائیں
آ پہنچا ہے وہ وقت قریں عید مبارک

مومن کبھی مایوس نہیں رحمت حق سے
مومن کا ہے دل عرشِ بریں ، عید مبارک

7 months ago | [YT] | 3

Salam Shorts

سعودی عرب میں 5 جون بروز جمعرات
پاکستان میں 6 جون بروز جمعہ

7 months ago | [YT] | 0

Salam Shorts

اے وطن تو نے پکارا تو لہو کھول اٹھا
تیرے بیٹے ترے جانباز چلے آتے ہیں

ہم نے روندا ہے بیابانوں کو صحراؤں کو
ہم جو بڑھتے ہیں تو بڑھتے ہی چلے جاتے ہیں

ہم سے واقف ہیں یہ دریا یہ سمندر یہ پہاڑ
ہم نئے رنگ سے تاریخ کو دہراتے ہیں

7 months ago | [YT] | 3