Romantic novels by javeria ch

Asslam alikom
I am javeria ch. This is my channel.You can read romantic novels here if you want. Im writing for my and your entertainment.Subscribe the channel if you enjoy my novels.

(Keywords)
#urdunovels
#novels
#romantic novels





TikTok I'd:
www.tiktok.com/@magicalnovels?_t=ZS-8wEzuCATMSl&am…

Facebook page:
www.facebook.com/share/18iDBeKycQ/


Romantic novels by javeria ch

السلام علیکم! کیسے ہیں آپ سب؟
مین نے ایپیسوڈ اپلوڈ کی لیکن یوٹوب نے کاپی رائٹ لگا دیا اس لیے میں اس چینل اب کوئی ویڈیو اپلوڈ نہیں کروں گی۔
جام الفت ناول میرے دوسرے چینل پر ہی اپلوڈ ہوگا۔ یہ چینل unsubscribe کر دیں۔
اللہ خافظ۔

4 months ago | [YT] | 2

Romantic novels by javeria ch

السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب؟
انشاء اللہ بہت جلد اس چینل پر ایک نیا ناول "جامِ الفت" سٹارٹ ہوگا۔ امید ہے کہ کل رات یا پرسوں دن تک فرسٹ ایپی اپلوڈ کروں۔
ناول کے مین کردار:
آیت شہزادی
Ayat shahzadi
روسف نوابزادہ
Rusaf nawabzada
مہوین وان قصر
Mahveen von qasr
دیان وان آزر
Dayan von Azar

یہ ناول حویلی بیسڈ ہوگا لیکن بہت مختلف۔ اس ٹائپ کا ناول آپ نے یقیناً آج تک نہیں پڑھا ہوگا۔
جامِ الفت ڈارک رومانس ناول نہیں ہوگا۔

ملتے ہیں جلد ایک نیو ناول کے ساتھ۔

5 months ago | [YT] | 5

Romantic novels by javeria ch

السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب؟ میں نے چینل چینج کر لیا ہے۔ کیونکہ میرے اس چینل پر کچھ ایشو آ رہا تھا اس لیے مجھے چینل چینج کرنا پڑا۔ میں نے اپنے اس چینل کا نیم چینچ کر دیا ہے کیونکہ اب سے اس چینل پر میں ویسے ہی ناولز اپلوڈ کروں گی جیسے آپ کو پسند ہو۔ میں جلد ہی دوسرا چینل بنا لوں گی magical novels کے نیم سے۔ اس چینل پر میرا ناول "راہِ زیستن" اپلوڈ ہوگا۔
کہنے کا مطلب کہ جس طرح کے ناول لکھنا مجھے پسند ہیں وہ میں magical پر اپلوڈ کروں گی اور جس طرح کے آپ کو پڑھنا پسند ہیں وہ Romantic پر اپلوڈ کروں گی۔
تو آپ سب کمنٹ میں بتائیں کہ اب کیسا ناول سٹارٹ کیا جاۓ؟
ایک آخری بات کہ ناول کی ٹائپ آپ کی مرضی کی ہوگی لیکن وہ کوئ شاٹ ناول نہیں ہوگا ایک مکمل سٹوری ہوگی۔
کمنٹس میں اپنی پسند بتائیں۔

5 months ago | [YT] | 2

Romantic novels by javeria ch

السلام علیکم ریڈرز! کیسے ہیں آپ؟
میں راہِ زیستن کی لکھاری جویریہ چوہدری۔
دراصل مجھے آپ کو یہ بتانا تھا کہ ناول ابھی اپلوڈ نہیں ہوگا مجھے کچھ تبدیلیاں کرنی ہے سٹوری میں۔
انشاء اللہ جلد یہ ناول اپلوڈ ہونا شروع ہوگا۔ شائد اگلے مہینے سے یا پھر اگلے سال سے میں کچھ کہہ نہیں سکتی۔ جن ریڈرز نے یہ ناول پڑھا ان کا بےحد شکریہ۔

6 months ago | [YT] | 2

Romantic novels by javeria ch

السلام علیکم!! کیسے ہیں آپ سب؟
آج ایپیسوڈ نہیں آۓ گی کیونکہ میری طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے۔
ﷲ خافظ۔

9 months ago | [YT] | 4

Romantic novels by javeria ch

السلام علیکم!! کیسے ہیں آپ سب؟
کل ہم 14اگست کے حوالے سے ایک ایونٹ تھا ہم وہاں چلے گۓ تھے۔ اسی لیے کل ایپی نہیں آئ تھی۔ آج انشاءاللہ ایپی آۓ گی۔
اللہ خافظ۔

9 months ago | [YT] | 3

Romantic novels by javeria ch

السلام علیکم!! کیسے ہیں آپ سب؟
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آج ایپیسوڈ آۓ تو کل والی ایپیسوڈ پر کمنٹس کریں۔
ورنہ آج مجھ میں ہمت نہیں ہے ایپیسوڈ لکھنے کی۔
You know motivation 🤧

9 months ago | [YT] | 2

Romantic novels by javeria ch

Upcoming novel.
جب ناول کا پہلا سین ہی ایسا ہوگا تو پورا ناول کیسا ہوگا☠️☠️🔥🔥🔥

First episode AJ raat post hogi

10 months ago | [YT] | 4

Romantic novels by javeria ch

السلام علیکم!! کیسی ہیں آپ سب؟؟ بہت معزرت لیکن میں اوجِ ظلمت کا سیزن ٹو نہیں لکھ سکی۔ اس لیے میں نیو ناول سٹارٹ کرنے لگی ہوں۔
اوجِ ظلمت سیزن ٹو کے لیے میرے پاس زیادہ سٹوری نہیں تھی کچھ ہی سینز تھے جوکہ دو یا تین ایپی ہی بنتی اس لیے میں اس ناول کا سیزن ٹو نہیں لکھ رہی۔
امید ہے کہ آپ سب مجھے میرے نیو ناول میں بھی سپورٹ کرے گے۔
اللہ خافظ۔

10 months ago | [YT] | 3

Romantic novels by javeria ch

السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب؟؟ سوموار سے ان شاءاللہ روز قسط آیا کرے گی۔
ﷲ خافظ۔

10 months ago | [YT] | 2