آپ کو میرے چینل پے ملے گے بولڈ & موسٹ رومنٹک فنکشنل ناولز جسکا حقیقی زندگی سے کوٸی تعلق نہیں ہے


Shan M Novels

”پچھتاوا“ مکمل ناول👇

4 months ago | [YT] | 0

Shan M Novels

اسلام و علیکم گاٸز مجھے آج ایک کام تھا جس وجہ سے ناول ”تاریک محبت“ کا پارٹ 2 دے نہیں پایا معذرت چاہتا ہوں، اب لکھ رہا ہوں کل دوپہر تک آ جاے گا

6 months ago | [YT] | 3

Shan M Novels

اسلام و علیکم جنہوں نے سبسکراٸب کیا ہے انکا بہت شکریہ اور ناول کےلیے تھوڑا انتظار کرنا ہوگا کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ چینل پے تھوڑے سبسکراٸب ہوں پھر ہی ناول شروع کروں اور جب ناول سٹارٹ ہوا تو ہفتے میں 5 دن اقساط آیا کرے گی مگر ابھی انتظار کےلیے معذرت چاہتا ہوں..... اور تب تل مکمل شارٹس ناول آیا کرے گے پلیز پلیز سب مجھے سپورٹ کریں🙏 یہ میرا پہلا ناول ہے امید کرتا آپ سب کو اچھا لگے گا

7 months ago (edited) | [YT] | 2

Shan M Novels

”کہاں ہے اس بچی کا باپ بولو اس کے ٹکرے ٹکرے کرکے کتوں کو نا کھلاے تو میرا نام بھی دیان خان نہیں۔۔۔ دیان خان نے سرخ رنگ آنکھیں عشیقہ کی آنسو بھری آنکھوں میں گاڑے غصے سے کہتے عشیقہ کا چہرہ اپنے چہرے کے قریب کیا
”ن نہیں بتاو گی۔۔۔عشیقہ نے دیان کا یہ غصیلا روپ دیکھتے ضدی لہجے میں کہا کہ دیان نے جبڑے بھنیچ اسکے بالوں پے گرفت تنگ کرتے اپنا چہرہ مزید عشیقہ کے چہرے کے قریب کیا کہ دونوں کی سانسیں ایکدوسرے کے چہرے پے پڑنے لگی
”اگر تم نے مجھے ایک منٹ کے اندر اندر اسکا نام نا بتایا تو تمھارا وہ حال کروں گا کہ تم سوچ نہیں سکو گی“ دیان نے عشیقہ کی آنسو بھری آنکھوں میں دیکھتے غصے سے کہا
”ن نہیں ہ ہے اس کا باپ ناجاٸز ہے۔۔۔عشیقہ نے نم آنکھوں سے دیان کی آنکھوں میں دیکھتے سسکتے ہوے کہا کہ دیان خان کو اس کے ٹوٹے بھکیرے لہجے پے یوں لگا جیسے اس کے اندر بھی کچھ ٹوٹا ہو یہ سوچ اسکے تکلیف دہ تھی بہت تکلیف دہ کہ سامنے کھڑی لڑکی کے ساتھ اتنا بڑا حادثہ ہوگیا
”ک کون تھا وہ بغیرت جس نے تمھارے یہ کیا اسے ایسی سزا دوں گا کہ اسکی سات نسلیں یاد رکھے گی۔۔۔دیان خان نے سرد لہجے میں کہا مگر اس دفعہ یہ سرد لہجہ عشیقہ کےلیے نہیں بلکہ اس انسان کےلیے جس نے عشیقہ کے ساتھ یہ ظلم کیا
”کسی نے زبردستی نہیں کی میرے ساتھ میں نے اپنی مرضی سے کیا تھا۔۔۔عشیقہ کا کہنا تھا کہ دیان کو لگا اسکے سر پے چھت گر گی ہے بےیقینی ہی بےیقینی تھی،،
”عشیقہ ک کہہ دو کہ تم یہ جھوٹ بول رہی ہو۔۔۔۔دیان خان نے لڑکھڑاتے لہجے میں ایک امید سے پوچھا کہ شاید عشیقہ کہہ دے کہ وہ جھوٹ بول رہی ہے صرف اسے تڑپانے کےلیے،،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام و علیکم گاٸز میں ناول جلد شروع کروں گا بس 50 سبسکراٸب ہو جاے، اس طرح تو مجھے لکھنے میں مزہ ہی نہیں آے گا جب چینل پے کوٸی سبسکراٸبز ویوز نا ہوں
پلیز سب مجھے سپورٹ کریں یہ میرا پہلا ناول ہے امید کرتا آپ سب کو اچھا لگے گا
جنہوں نے سبسکراٸب کیا ہے انکا بہت شکریہ اور ناول کےلیے تھوڑا انتظار کرنا ہوگا اس کےلیے معذرت چاہتا ہوں

7 months ago | [YT] | 3