Welcome to Mr. Officer! Explore the latest in entertainment, get informative tech tips, and stay updated with the coolest info. Join us for fun, knowledge, and tech-savvy content! Subscribe now for your daily dose of entertainment, info, and tech!
اسلام علیکم آپ سب ای سہولت کے فرنچائزیوں (دکانداروں) کے ساتھ اس یوٹیوب چینل کو شئیر کریں تاکہ وہ آپنی ضرورت کے مطابق معلوماتی ویڈیوز دیکھ سکیں، دیکھتے ہیں کہ آپ سب بھائی ہمیں کتنا سپورٹ کرتے ہیں، شکریہ
`مریم کو بتائیں ویب پورٹل` mkb.punjab.gov.pk/ وزیر اعلی' پنجاب کا *مریم کو بتائیں* ویب پورٹل لانچ ہو گیا ہے، پورٹل پر Sign Up کر کے ( نیا اکاؤنٹ بنا کر ) Login کریں.
Mr.Officer
اسلام علیکم
آپ سب ای سہولت کے فرنچائزیوں (دکانداروں) کے ساتھ اس یوٹیوب چینل کو شئیر کریں تاکہ وہ آپنی ضرورت کے مطابق معلوماتی ویڈیوز دیکھ سکیں، دیکھتے ہیں کہ آپ سب بھائی ہمیں کتنا سپورٹ کرتے ہیں، شکریہ
1 week ago | [YT] | 25
View 14 replies
Mr.Officer
لاہور ہائیکورٹ نے بائیو میٹرک ویریفکیشن (NADRA E-Sahulat) کی (Expiry) مدت 48 گھنٹوں سے بڑھا کر 72 گھنٹے کر دی ہے۔
1 month ago | [YT] | 7
View 0 replies
Mr.Officer
Those whose service cards have expired or have been lost can apply here. Now Nadra Employees Service Card Option Available on Pak Identity App.
1 month ago | [YT] | 18
View 14 replies
Mr.Officer
کیا آپ کے پاس ب - فارم کا آپشن ایکٹیو ہوگیا ہے؟
1 month ago | [YT] | 2
View 29 replies
Mr.Officer
عید الفطر مبارک 2026
1 month ago | [YT] | 15
View 2 replies
Mr.Officer
Good News for All Franchisees 🥰
2 months ago | [YT] | 55
View 50 replies
Mr.Officer
Check PM Sehat Card Eligibility
www.pmhealthprogram.gov.pk/check-your-eligibility/
Check Hospital List
bit.ly/qscssp
Helpline# 080009009
2 months ago | [YT] | 5
View 2 replies
Mr.Officer
بھائیو، ب - فارم کا آپشن بھی ای سہولت پر آگیا ہے،
انشاء اللہ ایف آر سی کا آپشن بھی جلدی آ جائے گا 👆
2 months ago | [YT] | 38
View 51 replies
Mr.Officer
`مریم کو بتائیں ویب پورٹل`
mkb.punjab.gov.pk/
وزیر اعلی' پنجاب کا *مریم کو بتائیں* ویب پورٹل لانچ ہو گیا ہے، پورٹل پر Sign Up کر کے ( نیا اکاؤنٹ بنا کر ) Login کریں.
2 months ago (edited) | [YT] | 10
View 15 replies
Mr.Officer
لاہور ہائی کورٹ کی بائیو میٹرک کے لیے ٹریکنگ آئی ڈی بنانے کےلیے نیچے ویب سائیٹ کے لنک پر کلک کریں، 👇
biosystid.lhc.gov.pk/biosystno
2 months ago (edited) | [YT] | 7
View 2 replies
Load more