This channels Contain many Eductional Video which you get a lot of knowledge about Medicines, Disease their prevention, Health tips and general information for Educational purposes. Whatapp No and Cell no 👇🏻 03440951461
ماں، باپ اور عوام الناس کے لیے HPV Vaccine سے متعلق اہم پیغام
(از طرف: پروفیسر ڈاکٹر اذفر فروغ)
*رحم کا کینسر (cervical cancer) -- ایک خاموش قاتل*
یہ خواتین کا وہ کینسر ہے جو رحم کے منہ (cervix) پر حملہ آور ہوتا ہے۔ اسے طبی دنیا میں *"گندے ترین"* یعنی most preventable yet most painful cancers میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس میں: 1. شدید دردناک زخم اور بدبودار رطوبت خارج ہوتی ہے 2. مریضہ کا بیٹھنا، چلنا حتیٰ کہ بیت الخلا جانا بھی عذاب بن جاتا ہے 3. بہت سی مریضہ آخری اسٹیج پر اسپتال آتی ہیں، جب صرف درد کم کرنے کی دوا ہی دی جا سکتی ہے۔
*وائرس ویکسین HPV Vaccine — بیماری سے پہلے حفاظتی دیوار*
یہ ویکسین 2006 سے دنیا بھر میں استعمال ہو رہی ہے اور ہیپاٹائٹس B کی ویکسین کی طرح ایک پروٹین پر مبنی ویکسین ہے۔ اس میں:
1. نہ وائرس ہے 2. نہ کوئی mRNA یا جینیاتی مواد 3. نہ کوئی کوڈ یا خفیہ پیغام 4. بلکہ صرف ایک خول (virus-like particle) ہے جو جسم کو وائرس سے لڑنا سکھاتا ہے۔
*اس ویکسین کا COVID mRNA ویکسین سے کوئی تعلق ہے؟*
یہ HPV ویکسین مکمل طور پر پرانی اور آزمودہ ٹیکنالوجی پر مبنی ہے، جبکہ mRNA ویکسین ایک الگ نیا تصور ہے۔ یہ HPV ویکسین:
1. انسانی DNA کو بالکل نہیں چھوتی 2. جسم میں کوئی تبدیلی یا بانجھ پن پیدا نہیں کرتی 3. صرف جسم کے مدافعتی نظام کو ایک "دشمن کی تصویر" دکھاتی ہے تاکہ اگر کبھی وہ دشمن (HPV وائرس) آئے تو فوراً اس کو مار دے۔
*9–14 سال کی بچیوں کے لیے بہترین وقت ہے، مگر شادی سے پہلے یا بعد بھی لگوائی جا سکتی ہے*
کیونکہ اس عمر میں مدافعتی نظام بہترین جواب دیتا ہے (جیسا کہ ہیپاٹائیٹس بی کی ویکسین کسی بھی عمر میں لگوائی جا سکتی ہے مگر پیدائش کے وقت لگانے سے سب سے اچھا response ملتا ہے اسی لیے اس کو EPI میں شامل کیا گیا ہے) اسی طرح HPV Vaccine سے بھی سب سے اچھا response اس عمر کی بچیوں میں آتا ہے
14 سال سے بڑی لڑکیوں کو بھی یہ ویکسین دی جا سکتی ہے، صرف doses کا شیڈول مختلف ہوگا
والدین چاہیں تو شادی کے وقت یا فوراً بعد بھی یہ ویکسین لگوا سکتے ہیں، فائدہ تب بھی ہوتا ہے
*آج کے ماحول میں بڑھتی ہوئی اخلاقی بیماریاں جسمانی بیماریوں کے لیے زیادہ خطرہ بن رہی ہیں*
سوشل میڈیا، سکول اور دفتر میں مرد و زن کا اختلاط، غلط تعلقات — سب کچھ ہمارے بچوں کی حفاظت کو چیلنج کر رہے ہیں
ایسی بیماری جس سے بچاؤ ممکن ہو، اس سے بچانے کی ذمہ داری والدین پر ہے
اگر ہم نے اپنے بچوں کو تعلیم، کھانا، لباس مہیا کیا ہے تو صحت بھی ہماری ذمہ داری ہے
*شرعی نکتۂ نظر سے: حفاظتِ جان، فرضِ کفایہ ہے*
جس طرح والدین بچوں کو خنّاق، ٹی بی، ہیپاٹائیٹس اور پولیو سے بچاتے ہیں، اسی طرح HPV ویکسین دینا بھی ایک دینی و اخلاقی ذمہ داری ہے۔ "لَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ" — "اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو" (البقرہ 195)
*📌 خلاصہ:*
1. رحم کے کینسر سے بچاؤ ممکن ہے 2. ویکسین مکمل محفوظ ہے 3. اسلامی اصولوں کے مطابق جان کی حفاظت فرض ہے 4. جھوٹے پراپیگنڈے سے بچیں 5. اپنی بچیوں کو زندگی کا تحفہ دیں
اللہ ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
Bilal medical info
ماں، باپ اور عوام الناس کے لیے HPV Vaccine سے متعلق اہم پیغام
(از طرف: پروفیسر ڈاکٹر اذفر فروغ)
*رحم کا کینسر (cervical cancer) -- ایک خاموش قاتل*
یہ خواتین کا وہ کینسر ہے جو رحم کے منہ (cervix) پر حملہ آور ہوتا ہے۔ اسے طبی دنیا میں *"گندے ترین"* یعنی
most preventable yet most painful cancers
میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس میں:
1. شدید دردناک زخم اور بدبودار رطوبت خارج ہوتی ہے
2. مریضہ کا بیٹھنا، چلنا حتیٰ کہ بیت الخلا جانا بھی عذاب بن جاتا ہے
3. بہت سی مریضہ آخری اسٹیج پر اسپتال آتی ہیں، جب صرف درد کم کرنے کی دوا ہی دی جا سکتی ہے۔
*وائرس ویکسین HPV Vaccine — بیماری سے پہلے حفاظتی دیوار*
یہ ویکسین 2006 سے دنیا بھر میں استعمال ہو رہی ہے اور ہیپاٹائٹس B کی ویکسین کی طرح ایک پروٹین پر مبنی ویکسین ہے۔ اس میں:
1. نہ وائرس ہے
2. نہ کوئی mRNA یا جینیاتی مواد
3. نہ کوئی کوڈ یا خفیہ پیغام
4. بلکہ صرف ایک خول (virus-like particle) ہے جو جسم کو وائرس سے لڑنا سکھاتا ہے۔
*اس ویکسین کا COVID mRNA ویکسین سے کوئی تعلق ہے؟*
یہ HPV ویکسین مکمل طور پر پرانی اور آزمودہ ٹیکنالوجی پر مبنی ہے، جبکہ mRNA ویکسین ایک الگ نیا تصور ہے۔
یہ HPV ویکسین:
1. انسانی DNA کو بالکل نہیں چھوتی
2. جسم میں کوئی تبدیلی یا بانجھ پن پیدا نہیں کرتی
3. صرف جسم کے مدافعتی نظام کو ایک "دشمن کی تصویر" دکھاتی ہے تاکہ اگر کبھی وہ دشمن (HPV وائرس) آئے تو فوراً اس کو مار دے۔
*9–14 سال کی بچیوں کے لیے بہترین وقت ہے، مگر شادی سے پہلے یا بعد بھی لگوائی جا سکتی ہے*
کیونکہ اس عمر میں مدافعتی نظام بہترین جواب دیتا ہے (جیسا کہ ہیپاٹائیٹس بی کی ویکسین کسی بھی عمر میں لگوائی جا سکتی ہے مگر پیدائش کے وقت لگانے سے سب سے اچھا response ملتا ہے اسی لیے اس کو EPI میں شامل کیا گیا ہے) اسی طرح HPV Vaccine سے بھی سب سے اچھا response اس عمر کی بچیوں میں آتا ہے
14 سال سے بڑی لڑکیوں کو بھی یہ ویکسین دی جا سکتی ہے، صرف doses کا شیڈول مختلف ہوگا
والدین چاہیں تو شادی کے وقت یا فوراً بعد بھی یہ ویکسین لگوا سکتے ہیں، فائدہ تب بھی ہوتا ہے
*آج کے ماحول میں بڑھتی ہوئی اخلاقی بیماریاں جسمانی بیماریوں کے لیے زیادہ خطرہ بن رہی ہیں*
سوشل میڈیا، سکول اور دفتر میں مرد و زن کا اختلاط، غلط تعلقات — سب کچھ ہمارے بچوں کی حفاظت کو چیلنج کر رہے ہیں
ایسی بیماری جس سے بچاؤ ممکن ہو، اس سے بچانے کی ذمہ داری والدین پر ہے
اگر ہم نے اپنے بچوں کو تعلیم، کھانا، لباس مہیا کیا ہے تو صحت بھی ہماری ذمہ داری ہے
*شرعی نکتۂ نظر سے: حفاظتِ جان، فرضِ کفایہ ہے*
جس طرح والدین بچوں کو خنّاق، ٹی بی، ہیپاٹائیٹس اور پولیو سے بچاتے ہیں، اسی طرح HPV ویکسین دینا بھی ایک دینی و اخلاقی ذمہ داری ہے۔
"لَا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمْ إِلَى التَّهْلُكَةِ" — "اپنے آپ کو ہلاکت میں مت ڈالو" (البقرہ 195)
*📌 خلاصہ:*
1. رحم کے کینسر سے بچاؤ ممکن ہے
2. ویکسین مکمل محفوظ ہے
3. اسلامی اصولوں کے مطابق جان کی حفاظت فرض ہے
4. جھوٹے پراپیگنڈے سے بچیں
5. اپنی بچیوں کو زندگی کا تحفہ دیں
اللہ ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
8 months ago | [YT] | 2
View 0 replies
Bilal medical info
Ramzan Mubarak to all ❤️❤️
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Bilal medical info
ٹیبلٹ کس کے ساتھ لینا چاہئے؟
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies