This is official channel of Nazaria.pk which is daily news updates and urdu blog website. You can visit our website at www.nazaria.pk


Nazaria.pk

younus amre

5 years ago | [YT] | 4

Nazaria.pk

چمگادڑیں قدرتی طور پر متعدد وائرس کی افزائش کے لیے بہترین ہیں۔ ان میں سارس، میرس، سارس کووِڈ ٹو اور ممکنہ طور پر ایبولا وائرس شامل ہیں۔ سائنسدانوں کے خیال میں ان کا نایاب امیون سسٹم ان وائرس کو دیگر جانوروں تک منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ چمگادڑیں زیادہ جسمانی درجہ حرارت اور زیادہ اینٹی وائرل مادے کی وجہ سے ان مختلف اقسام کے وائرس سے محفوظ رہتی ہیں

5 years ago | [YT] | 3

Nazaria.pk

ایف آئی اے نے سکھر کے ان سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کی جنہوں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے کئی سالوں تک خود کو مستحق ظاہر کر کے رقم وصول کی

5 years ago | [YT] | 12

Nazaria.pk

یونیورسٹی آف برسٹل کے پروفیسر مارٹن ایڈی کا کہنا ہے کہ میں حیران ہوں کہ میرے شعبے کے ماہرین نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے اب تک دانت برش کرنے کی ہدایت جاری کیوں نہیں کیں

5 years ago | [YT] | 9

Nazaria.pk

آج ہی یہ پودے خرید کر گھر لائیں اور اپنا ڈپریشن کم کریں، کیوں کہ قدرت نے ان پودوں کے پھولوں میں حیرت انگیز خوبیاں دی ہیں

5 years ago | [YT] | 1

Nazaria.pk

جسم کے ایسے حصے جنہیں دبا کر آپ چھوٹی چھوٹی بیماریوں کا علاج کر سکتے ہیں، دکھیں وہ پریشر پوائینٹس کونسے ہیں

5 years ago | [YT] | 2

Nazaria.pk

حجر اسود تاریخ میں کتنی بار چوری کیا گیا اور یہ سیاہ کیوں ہے

5 years ago | [YT] | 3

Nazaria.pk

اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کہ اگر 3 لوگ بیٹھے ہوں تو مچھر کسی ایک کے سر کے اوپر جمع ہوتے ہیں، ایسا کیوں ہوتا ہے۔ جانیے دلچسپ حقائق

5 years ago | [YT] | 1

Nazaria.pk

عقل داڑ کس کس کی نکل چکی؟
کیا آپ جانتے ہیں یہ کیوں نکلتی ہے؟

5 years ago | [YT] | 1

Nazaria.pk

وینٹٰی لیٹر کیا ہوتا ہے اور کیسے کام کرتا ہے؟

5 years ago (edited) | [YT] | 0