AOA !یا علئ مدد 💓freinds
this channel create only for islamic
collection like as noha status, qaside status, naat status, , manqabat status.
I am promoting azadari so kindly subscribe my channel ❤️

www.tiktok.com/@fatimaofficial917?_t=8psCk7yi3ng&a…

Tiktok id
fatimaofficial917

{FROM THIS CHANNEL YOU WILL GET} :

*FARHAN ALI WARIS NEW VIDEOS*

*NADEEM SARWAR NEW VIDEOS*

*MIR HASAAN MIR NEW VIDEOS*

*MESUM ABBAS NEW VIDEOS*

ALLAMA SHAHENSHAH HUSSAIN NAQVI* VIDEOS*

*ALLAMA NUSRAT BUKHARI NEW VIDEOS*

*ALLAMA ALI RAZA ALVI VIDEOS*

*مرنے سے پہلے ہا بس ایک تمنا کے بس آپ کا انکھیں کرے دیدار🙇‍♀️❤️🤲🥺یا امام زمانہ عج*



Fatima official

*اے جوان! ابھی بھی وقت ہے اپنے امام عج کی طرف لوٹ ائیں اپ کے امام اپکا انتظار کر رہے ہیں🥺😩*

*اے شیعان علی ! ہم کیوں بھول گئے ہیں کہ ہم نے عالم ارواح میں کچھ وعدے کیے تھے😞😖 جن وعدوں میں اپنے امام عج کا ساتھ دینا اور انہیں تنہا نہ چھوڑنا، ان کا عملی طور پر ساتھ دینا بھی شامل تھا مگر افسوس کہ اج ہم تمام وعدے بھول چکے ہیں اپنے امام کو تنہا ترین کر چکے ہیں😭💔۔*

*مگر اب بھی ہمارے امام عج ہمارے منتظر ہیں وہ ہمیں بلا رہے ہیں مگر افسوس کہ ہمارے کان گناہوں کو سننے کے عادی ہو گئے ہیں کہ وہ ہمارے امام عج کی اواز کو نہیں سن پاتے😭، نہ ہماری انکھیں👀💔 اس قابل ہیں کہ ہم امامِ عصر عج کو دیکھیں اور نہ ہماری زبان🥺 اس قابل ہے کہ ہم ان سے ہم کلام ہوں❤️‍🩹۔*

*مگر پھر بھی ہمارے امام جانم عج ہمیں بھولے نہیں🥹 وہ اج بھی چاہتے ہیں کہ ہم انہیں یاد کریں، ان سے باتیں کریں، اپنی زندگی ان کے مطابق گذاریں ، اور عملی طور پر ان کے عاشق بن کر دکھائیں اور اپنی انکھوں کو فقط ان کے انتظار میں نم رکھیں😭💔۔*
~از قلم:فاطمہ سعید~
*یا صاحب الزمان 🥺😭💔*
*العجل العجل مولا جانم*

> اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
~_________________________________~

1 month ago | [YT] | 10

Fatima official

*یا مولا جانم ایک اپ کا تو سہارا ہے*
ایک اپ ہی تو امید ہیں جس کے سہارے ہم جی رہے ہیں ۔😭❤️‍🩹

*اپ کے سوا ہمارا کون ہے مولا ! یا مولا جانم عج ہمارے گناہوں کو بخش دیں ، ہمیں اپنے قریب کر دیں ، ہمیں ہمارے نفس سے دور کر دیں ، ہمیں اُن تمام چیزوں سے دور کر دیں جو اپ کی انکھوں میں انسو کا سبب بنتی ہیں، ہمیں اپنا دیدار کرا دیں مہدی جانم عج 😭❤️‍🩹۔*
ہمیں اپنا ظاہری ساتھ دے دیں۔ ہمیں عملی طور پر اپنا منتظر بنا دیں
*مولا ! آپ کے سوا ہمارا اس دنیا میں کوئی نہیں ہے🥺 ایک آپ کے نام کے سہارے ہم اس دنیا میں رہتے ہیں ورنہ اس دنیا کے لوگوں سے ہمارے مزاج نہیں ملتے*💔😖 ۔
مولا جانم عج ہر جگہ پر گناہ عام ہو چکے ہیں مولا ہم اپنے نفس سے ہار جاتے ہیں۔😭
ہمیں معاف کر دیں اِمامِ عصر عج ۔😭🥺
*ایک عاشق کی کیفیت کو اس کا محبوب سمجھ سکتا ہے 😖اور اپ سے بہتر ہمیں کون جانتا ہے۔*
*آپ جانتے ہیں ہم گنہگار ہیں لیکن ہمارا دل ہماری انکھیں اور ہماری زبان اپ کے ہی انتظار میں ہیں ۔ ہمارے دل فقط آپ کے لیے دھڑکتا ہے، ہماری آنکھیں فقط آپ کے ہی انتظار میں ہیں ۔ہمارے لب صرف اپ کے نام کا ہی ورد کرتے ہیں مولا جانم عج🥺😭*
~از قلم فاطمہ سعید~
*العجل العجل یا صاحب الزمان*
> اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
~_________________________________~

2 months ago | [YT] | 8

Fatima official

READ CAPTION 👇🏻

*اے شعیان علی ع🥺*
*اپنے وقت کے امام عج سے رات کو باتیں کرنا بھولیے گا مت*
*اور نہ ہی اپنے وقت کے امام کی خیریت کے بارے میں دعا کرنا بھولیے گا*
*ہم تو گناہ کر کے سو جاتے ہیں💔🥺*
*لیکن ہمارے امام اپنے خون کے انسوؤں سے ہمارے گناہ مٹاتے ہیں🥺♥️*
*محبت کا دعوی تو ان سے ہر کوئی کرتا ہے لیکن اپنے ظاہری عمل سے اس بات کا ثبوت دینا کہ اپ امام زمانہ کی حقیقی طور پر منتظر ہیں وہ ہر کسی کے بس کی بات نہیں🥺♥️*
*اللہ ہم سب کو حقیقی طور پر منتظر امام زمانہ عج بننے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین🥺♥️*
~از قلم: فاطمہ سعید~
> اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
~_________________________________~

2 months ago | [YT] | 5

Fatima official

*اے جوان !*
*_امام سے محبت کا دعوی تو کوئی بھی کر سکتا ہے مگر کیا اپ نے کبھی خود سے سوال کیا ہے کہ کیا اپ حقیقی معنوں میں ان سے محبت کرتے ہیں🥺❤️‍🩹۔_*

*کیا اپ نے سوچا ہے کہ محبت کا دعوی کرنے کے باوجود اپ نے امام کا دل دکھایا اپنے گناہوں سے ، وہ تو امام عج ہیں، مولا عج تو اپنے خون کے انسوؤں سے اپنے چاہنے والوں کے گناہ مٹاتے ہیں 😭مگر کیا کبھی یہ سوچا کہ ہمارے گناہوں نے امام کو کتنا تنہا کر دیا ہے، ہم سے امام کو کتنا دور کر دیا ہے💔🥺۔*

😭💔
*کیا کبھی سوچا ہے کہ جب ہم گناہ کرتے ہیں تو امام کو کتنی تکلیف ہوتئ ہو گی😖😞۔*

*اے جوان! اپ کا دل پاک ہے کیونکہ اس میں امام زمانہ کی محبت بھری ہے 🥹مگر محبت کا دعویٰ ایسا نہ ہو جیسا دعویٰ کوفہ والوں نے اپنے وقت کہ امام مولا حسین ع سے کیا🥺💔😞۔*

*خود کو عملی طور پر عاشقِ مہدی عج بنائیے ، ہماری محبت میں جھوٹا دعوی نہ ہو، بلکہ ہمارا عشق سچا اور عملی ہو🥹😖♥️❤️‍🩹۔*


*یا صاحب الزمان عج ہم گنہگار ہیں😭، اپنے گناہوں پر شرمندہ ہیں🥺، مولا عج ہمیں معاف کر دیجیے🙏🏻، ہمیں اس قابل بنا دیں کہ اپ ہمیں اپنی سپاہیوں میں جگہ دے دیں🥺💔 ، ہمیں اس قابل بنا دیں مولا عج کہ ہم اپ کی مسکراہٹ کا باعث بن سکیں ، ہمیں اس قابل بنا دیں مولا عج کہ ہم اپ کا دیدار کر سکیں۔*

از قلم فاطمہ سعید

*یــا صـاحبــــــــــ الــزمــــان عــــج*
*ادرکنی یا مھدی جانم عج*🤲🏻😭❤‍🩹

2 months ago | [YT] | 6

Fatima official

یہ ایران یا عراق نہیں انڈیا کا شہر ممبئی ہے.....

انڈیا ممبئی میں عید غدیر کی مناسبت سے روڈ کے چوراہے پر ”مَن کُنتُ مَولَاہُ فَہذا عَلیًُ مولَاہُ“
جس کا میں ﷺ مولا ہوں علیؑ اُس کا مولا ہے کا
بہت بڑا غدیری فوٹو نصب کیا گیا تھا۔۔۔۔

1 year ago | [YT] | 24

Fatima official

_1 𝖹𝗎𝗅𝗁𝖺𝖺𝗃 : 𝖠𝗊𝖺𝖽 𝖬𝗈𝗎𝗅𝖺 𝖠𝗅𝗂 (𝖺.𝗌) 𝗈 𝖡𝗂𝖻𝗂 𝖥𝖺𝗍𝗂𝗆𝖺 (𝗌.𝖺) !! ❤️🥀🕊️☺️_ *Congratulations to all momenien* ❤️🌹🥳🥳

1 year ago | [YT] | 16

Fatima official

جب امیر المؤمنین علی علیہ السّلام نماز فجر کے لئے آمادہ ہوکر صحن میں آئے، تو صحن میں موجود بطخیں دوڑ کر آپ کے پیچھے آ گئیں۔ وہ بطخیں یوں شور کرنے لگیں کہ اس سے پہلے بطخوں نے ایسا شور کبھی نہیں کیا تھا۔

امام ع نے یہ دیکھ کر فرمایا؛

لا إله إلا الله، ابھی یہ چیخ رہی ہیں، کچھ دیر بعد نوحہ کرنے والی خواتین کی آوازیں بلند ہوں گی۔۔۔💔

1 year ago | [YT] | 14

Fatima official

سلام اُس ؏ پر کہ جس کے گھر کی مرغابیاں ،بھی عالم الغیب ہیں !! 💔
*🥀🕊️✨

1 year ago | [YT] | 14

Fatima official

*رات کو سونے سے پہلے*
*مولا امام زمانہ (عج) کی خدمت میں*

اَلسَّلام عَلَیک یا مَولانا یا صاحِبَ الزَّمان
اَلسَّلام عَلیکَ یا خَلیفَة الرَّحمن اَلسَّلامُ عَلَیک یاشَریک القُرانِ
عَجَّل اللهُ تَعالی فَرَجَهُ و سَهَّل اللهُ مَخرَجَهُ

*اللّهمَّ‌عَجِّلْ‌لِوَلِیِّڪَ‌الفَرَج* 🤍
_________________________
التماسِ دعا🤲🏻

1 year ago | [YT] | 11

Fatima official

*آنکھوں کو آنسوؤں میں رکھا تو سکوں ملا*
*شدت سے یا حسینؑ کہا تو سکوں ملا*
🌹 🌹 🌹 🕊
*میں زار زار روتا ہوا کربلا گیا*
*جالی پہ ایک بوسہ دیا تو سکوں ملا*
✨🥀🌺*

1 year ago | [YT] | 10