#babrimasjid #🕋🕋🕋🕋 *جس کو اللّٰه نے اپنے نبی حضرت ابرہیمؑ اور انکے فرزند اسمٰعیلؑ سے تعمیر کرایا، کافروں نے اسے بھی بت کدہ بنایا، بیت اللّٰه میں 360 بت رکھ دینے سے جب وہ مندر نہیں بنا بلکہ پوری دنیا جانتی ہے تا قیامت وه مسجدالحرام کے نام جانا جائیگا اور اللّٰهُ اکبر کی صدا گونجتی رہیگی پھر بابری مسجد میں کچھ مورتیاں رکھ دینے سے وہ مندر کیسے ہو سکتا ہے۔ بس اللّٰه پر کامل یقین رکھیں، اپنی صفوں کو درست کرکے آپسی اتحاد کو بنائیں رکھیں اور اللّٰه کے احکام پر چلتے رہیں، ان شاء اللّٰه یہاں بھی ایک دن اللّٰهُ اکبر کی صدا گونجیں گی۔*
Haq Ki Awaz official
https://whatsapp.com/channel/0029Vage1NtC1FuIQyHtVH0a
1 year ago (edited) | [YT] | 2
View 0 replies
Haq Ki Awaz official
امیدوں کے آگے ٹوٹ جانا اچھا نہیں لگتا
کسی کے آگے ہاتھ پھیلانا اچھا نہیں لگتا
مجھے دینے والوں کی ہی قطار میں رکھنا میرے مالک
تیرے در کے سوا کہیں سر جھکانا اچھا نہیں لگتا 🌳🌳🌳
https://whatsapp.com/channel/0029Vage1NtC1FuIQyHtVH0a
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
Haq Ki Awaz official
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے 🙂
#https://whatsapp.com/channel/0029Vage1NtC1FuIQyHtVH0a
1 year ago (edited) | [YT] | 4
View 0 replies
Haq Ki Awaz official
*تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال. آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲🤲*#eidmubarak
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Haq Ki Awaz official
#nothanksapp #boycott #gaza #alquds #freepalastine
1 year ago | [YT] | 1
View 0 replies
Haq Ki Awaz official
Ramzan naat
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Haq Ki Awaz official
#babrimasjid #🕋🕋🕋🕋
*جس کو اللّٰه نے اپنے نبی حضرت ابرہیمؑ اور انکے فرزند اسمٰعیلؑ سے تعمیر کرایا، کافروں نے اسے بھی بت کدہ بنایا، بیت اللّٰه میں 360 بت رکھ دینے سے جب وہ مندر نہیں بنا بلکہ پوری دنیا جانتی ہے تا قیامت وه مسجدالحرام کے نام جانا جائیگا اور اللّٰهُ اکبر کی صدا گونجتی رہیگی پھر بابری مسجد میں کچھ مورتیاں رکھ دینے سے وہ مندر کیسے ہو سکتا ہے۔ بس اللّٰه پر کامل یقین رکھیں، اپنی صفوں کو درست کرکے آپسی اتحاد کو بنائیں رکھیں اور اللّٰه کے احکام پر چلتے رہیں، ان شاء اللّٰه یہاں بھی ایک دن اللّٰهُ اکبر کی صدا گونجیں گی۔*
1 year ago | [YT] | 2
View 0 replies
Haq Ki Awaz official
#gaza #2024 #palastine #alquds #betulmukkdas
2 years ago | [YT] | 1
View 0 replies
Haq Ki Awaz official
#Muhammad #Friday
2 years ago | [YT] | 6
View 0 replies
Haq Ki Awaz official
#2024
*"خدا کرے اس جاتے سال کے ساتھ*
*ہماری زندگی کے سارے غم بھی چلے* *جائیں...اور خدا ہماری ہر جائز خواہش کو پورا کرے!_"❤️*
*آمین 🤲🫶*
2 years ago | [YT] | 4
View 0 replies
Load more