"السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ "
یہ ایک معلوماتی چینل ھے
یہاں آپ کو ایمبرائیڈری کے کام کی
ان کے ڈیزائن
اور اس کے علاوہ
معلوماتی ویڈیو ملتی رہیں گی
آپ سے درخواست ہے
اس چینل کو سبسکرائب کریں
اور Bell Notification پہ کلک کردیں
تاکہ ہر ویڈیو آپ تک پہنچ سکے
جزاک اللّٰه خیرا
🇵🇰 پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
معلومات عامہ
Pakistani Afghani style
11 months ago | [YT] | 0
View 0 replies
معلومات عامہ
Which is better on your mind
1 year ago | [YT] | 0
View 0 replies
معلومات عامہ
آری کڑھاٸی کے کام میں کسی بھی ڈیزاٸن کے لیٸے رابطہ کر سکتے ہیں
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
معلومات عامہ
www.youtube.com/channel/UCLNM...
اس چینل کے ساتھ جڑنے سے آپ کو بہت کچھ جاننے کو سیکھنے کو ملے گا
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
معلومات عامہ
جو روزانہ صبح شام سات آیات پڑھے گا، آسمان نیچے زمین اوپر ہوجاۓ لیکن اِسے کچھ نہیں ہوگا..
1۔۔قُل لَّن يُصِيبَنَآ إِلَّا مَا كَتَبَ ٱللَّهُ لَنَا هُوَ مَوْلَىٰنَا ۚ وَعَلَى ٱللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ ٱلْمُؤْمِنُونَ
2۔۔وَ اِنْ یَّمْسَسْكَ اللّٰهُ بِضُرٍّ فَلَا كَاشِفَ لَهٗۤ اِلَّا هُوَۚ- وَاِنْ یُّرِدْكَ بِخَیْرٍ فَلَا رَآدَّ لِفَضْلِهٖ یُصِیْبُ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ
3۔۔وَمَا مِن دَآبَّةٍۢ فِى ٱلْأَرْضِ إِلَّا عَلَى ٱللَّهِ رِزْقُهَا وَيَعْلَمُ مُسْتَقَرَّهَا وَمُسْتَوْدَعَهَا ۚ كُلٌّ فِى كِتَٰبٍۢ مُّبِينٍۢ
4۔۔وَ كَاَیِّنْ مِّنْ دَآبَّةٍ لَّا تَحْمِلُ رِزْقَهَا اَللّٰهُ یَرْزُقُهَا وَاِیَّاكُمْ وَ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
5۔۔مَا یَفْتَحِ اللّٰهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَاۚ وَمَا یُمْسِكْۙ فَلَا مُرْسِلَ لَهٗ مِنْۢ بَعْدِهٖ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۔
6۔۔وَ لَىٕنْ سَاَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضَ لَیَقُوْلُنَّ اللّٰهُ قُلْ اَفَرَءَیْتُمْ مَّا تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اِنْ اَرَادَنِیَ اللّٰهُ بِضُرٍّ هَلْ هُنَّ كٰشِفٰتُ ضُرِّهٖۤ اَوْ اَرَادَنِیْ بِرَحْمَةٍ هَلْ هُنَّ مُمْسِكٰتُ رَحْمَتِهٖ قُلْ حَسْبِیَ اللّٰهُ عَلَیْهِ یَتَوَكَّلُ الْمُتَوَكِّلُوْنَ
7۔۔اِنِّیْ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللّٰهِ رَبِّیْ وَ رَبِّكُمْ مَا مِنْ دَآبَّةٍ اِلَّا هُوَ اٰخِذٌۢ بِنَاصِیَتِهَا اِنَّ رَبِّیْ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حضرت مولانا احمد لاٹ صاحب دامت برکاتہم العالیہ۔۔
اس چینل کے ساتھ جڑنے سے آپ کو بہت کچھ جاننے کو سیکھنے کو ملے گا
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
معلومات عامہ
اس چینل کے ساتھ جڑنے سے آپ کو بہت کچھ جاننے کو سیکھنے کو ملے گا
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
معلومات عامہ
*خبر*
⭕کل مزید 25 اسرائیلی ٹینک تباہ۔
اس طرح کل تباہ شدہ ٹینکوں کی تعداد تقریباً 206 ہو گئ الحمد للّٰہ۔
*خبر*
بھارت میں اسرائیل اور امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ
دکانداروں اور عوام نے بائیکاٹ مہم شروع کر دی
دکانداروں نے اسرائیلی اور امریکی مصنوعات کی فروخت بند کر دی
ادھر گاہکوں نے بھی مقامی مصنوعات خریدنا شروع کر دیں
کہتے ہیں غزہ کے معصوم بچوں پر برسائے جانے والے بموں کو جو پیسہ جا رہا ہے اس کو بند کرانے میں اپنے تئیں جو کوشش کر سکتے ہیں وہ کریں گے
*خبر*
چلی کی فٹ بال ٹیم کا فلسطین اور غزہ کے معصوم بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
میچ کے لئے اسٹیڈیم میں فلسطین کے مخصوص رومال گلے میں ڈال کر داخل ہوئے۔
*خبر*
الشفا اسپتال میں شہداء کی اجتماعی تدفین کر دی گئی
اسرائیلی فورسز نے اسپتال کو چاروں اطراف سے گھیرے میں لیا ہوا ہے
کسی زندہ یا مردہ کو بھی باہر لے جانے کی اجازت نہیں دی گئی
تاخیر کے باعث اسپتال کے اندر ہی اجتماعی قبروں میں تدفین کر دی گئی
*خبر*
🔴 غزہ میں اسرائیلی قتل عام کے شہدا کی اجتماعی نماز جنازہ کے موقع پر
امام نے روتے ہوئے آسمان کی طرف سر اٹھایا اور کہا"ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین انتظام کرنے والا ہے"
*خبر*
تازہ ترین
صرف ایک دن میں مجاہدین کی دشمنوں کے خلاف کاروائیاں ، 22 ٹینک تباہ، 9 صہیونی فوجیوں کے بھیجے اڑائے گئے،
chat.whatsapp.com/IzaFRls1aG83ckwMs91Ts2
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
معلومات عامہ
*دل کی شریانیں اور بلاکج کھولنے کا آسان طریقہ*
*ادرک (Ginger Juice)*
یہ خون کو پتلا کرتا ھے.
یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے.
*لہسن (Garlic Juice)*
اس میں موجود Allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے.
وہ دل کے بلوکج کو کھولتا ھے.
*لیموں (Lemon Juice)*
اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں.
یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.۔
*ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar* )
اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں۔۔
ان چیزوں کو
اس طرح استعمال میں لائیں کہ
1-ایک کپ لیموں کا رس لیں.
2-ایک کپ ادرک کا رس لیں.
3-ایک کپ لہسن کا رس لیں.
4 ۔ایک کپ ایپل apple سرکہ
ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں
.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں.
روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے
ساری بلوکج ختم ہو جائیں گی.
یعنی شریانیں کھل جائینگی .
إن شاء اللہ
اگر اچانک آپ کے سینے میں تیز درد ہوتا ہے جو آپ کے ہاتھوں سے ھوتا ہوا آپ
جبڑوں تک پہنچ جاتا ہے .آپ اکیلے بھی ھیں
آپ اپنے گھر سے سب سے قریب ہسپتال سے 5 میل دور ہیں اور اتفاق سے آپ کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ آپ وهاں تک پہنچ پائیں گے یا نہیں۔ .
.
*ایسے میں دل کے دورے سے بچنےکے لئے یہ اقدامات کریں۔*
بعض اوقات لوگ دل کے دورے کے وقت اکیلے ہوتے ہیں بغیر کسی کی مدد کے انہیں سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے. وہ بے ہوش ہونے لگتے ہیں اور ان کے پاس صرف 10 سیکنڈ ہوتے ہیں
.
*ایسی حالت میں مبتلا شخص زور زور سے کھانس کر خود کو کسی درجے میں نارمل رکھ سکتا ہے.*
ایک زور کی سانس لینی چاہئے ہر کھانسی سے پہلےاور کھانسی اتنی تیز ہو کہ سینے سے تھوک نکلے.
جب تک مدد نہ آئے یہ
عمل دو سیکنڈ کے وقفے سے دہرایا جائے تاکہ دھڑکن عام ہو جائے.
زور کی سانسیں پھیپھڑوں میں آکسیجن پیدا کرتی ہے اور زور کی کھانسی کی وجہ سے دل سكڑتا ہے جس سےخون باقاعدگی سےچلتا ہے.
اس اسلامک چینل پہ ترغیبی بیانات،قرآن پاک کی تلاوت،حمدونعت،دینی کتابیں،ضروری خبریں،طبی اور فلاحی مضامین اور اہم دینی مساٸل کی اپڈیٹس ہوتی ہیں،
میوزیکل،فحش اور بیہودہ پوسٹس سے اجتناب کیا جاتا ہے
اپنے دوست احباب کو بھی اس میں ایڈ کریں شٸیر کریں اور صدقہ جاریہ کماٸیں
اسکا لنک یہ ھے
www.youtube.com/channel/UCLNM...
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
معلومات عامہ
*خبر* :
🔴 علمائے مسلمین کے عالمی اتحاد نے اختصاص کے ساتھ چار اسلامی ممالک پر غزہ میں عسکری مداخلت کرنے کا فتویٰ جاری کر دیا
▪️ فلسطین کی سرحدوں سے منسلک چار ممالک، مصر، اردن، شام اور لبنان پر فوجی مداخلت ایک شرعی فریضہ بن چکا ہے۔
▪️ تمام مسلمان ممالک کے لیے غزہ اور فلسطین کو تباہ وبرباد ہونے کے لیے چھوڑنا، اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے خیانت ہے اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک کبیرہ گناہوں میں سے ایک ہے۔
▪️ مسلم حکمران حکومتوں اور سرکاری فوجوں کا غزہ کو نسل کشی اور بڑے پیمانے پر تباہی سے بچانے کے لیے فوری مداخلت، شریعت کا مطالبہ ہے۔
*خبر* :
🗣️ خالد مشعل، سابق سربراہ حماس:
"چین اور روس کو حماس کی کھل کر مدد کرنا ہو گی، اس میں خطے میں امریکا کی مناپلی ختم ہو گی"۔
🔴 مالٹا کی وزارت خارجہ نے غزہ میں شہریوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے ایک بینک اکاؤنٹ کھول دیا۔
🔴 خادم حرمین شریفین کا فلسطین کیلئے 30 ملین ریال کا عطیہ
سعودی میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان نے بھی عوامی عطیات مہم کے تحت 20 ملین ریال کا عطیہ کیا ہے۔
RTEURDU NEWS:
کیا کسی مسلح ڈاکو اور چور کے مقابلے میں مالک مکان کا مسلح ہونا، دہشت گردی ہے؟
▪️ حماس ایک علاقائی سنی مزاحمتی تحریک ہے، اس نے یا اس کے تربیت یافتہ لوگوں نے کبھی شام، عراق یا کسی دوسرے ملک میں جنگ نہیں لڑی۔ اس کا اصل مقابلہ اسرائیل سے ہے جو ان کی زمینوں پر طاقت اور اسلحہ کے زور پر، غاصبانہ طریقے سے قبضہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ ان کا اسلحے سے مقابلہ کرنا، کسی اصول اور منطق میں دہشت گردی نہیں کہلائی جا سکتی۔
*خبر*
🔴ایک نئے جنگی جرم کا اضافہ کرتے ہوئے، اسرائیل نے آج غزہ کے وسط میں بريج پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا۔
*خبر* :
إسرائيل کا فلسطين کی زمین پر غیر قانونی قبضے کو کئی دہائیاں گزر چکی ہیں جس کے باعث تنازعہ ہر کچھ عرصے بعد شروع ہو جاتا ہے، فلسطینیوں کو ایک آزاد اور خود مختار ریاست قائم کی جائے، چین کا فلسطین کے حق میں بڑا بیان سامنے آگیا
خبر: 56 فیصد اسرائیلیوں کا خیال ہے کہ نیتن یاہو کو فلسطین کے ساتھ تنازع کے خاتمے پر مستعفی ہو جانا چاہیے۔
🔴 اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے لکھا ہے کہ پانچ میں سے ہر چار یہودی اسرائیل کے خلاف حماس کی کارروائی کا ذمہ دار حکومت اور نیتن یاہو کو ٹھہراتے ہیں
🔴لود، رملہ، راس العین اور وسطی اسرائیل کے شہروں میں سائرن بج رہے ہیں۔
عبرانی میڈیا
سفیروں کی بے دخلی اور تعلقات منقطع... کیا دنیا اسرائیل کو تنہا کرنے کی طرف بڑھ رہی ہے؟
🔴 فرانسیسی میگزین ماریان کے ایک مضمون نے لکھا ہے کہ دنیا میں فلسطین کے لیے ہمدردی کے پیچھے یہ وجہ ہے کہ یہ تسلط کے خلاف جدوجہد کی علامت بن چکا ہے، جو اسرائیل کو بین الاقوامی تنہائی کی طرف دھکیل دے گا۔
🔴 شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی غزہ کیلئے عطیات مہم شروع کرنے کی اپیل
عرب میڈیا کے مطابق عطیات مہم شاہ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد کی ایپ ’ساہم‘ سے کی گئی۔
مہم کے آغاز کے پہلے گھنٹے میں 5 کروڑ سعودی ریال سے زائد عطیات جمع ہوگئے۔
سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولي العهد محمد بن سلمان کا عوام سے غزہ کے لئے امداد جمع کرانے کی اپیل، حرمین شریفین اور تمام مساجد کے اماموں سے کہا گیا ہے کہ کل خطبہ جمعہ مبارک میں عوام سے فلسطین کے لئے امداد کی اپیل کی جائے
اسرائیل نے 7 اکتوبر سے غزہ پر 18,000 ٹن دھماکہ خیز مواد گرایا، جو ہیروشیما پر گرائے گئے جوہری بم میں استعمال ہونے والی مقدار سے زیادہ ہے۔
اس کو تناظر میں رکھنے کے لیے:
ہیروشیما
سائز: 906.7 کلومیٹر
• آبادی: 1945 میں 255,000
غزہ
سائز: 45 کلومیٹر
• آبادی: آج 2.2 ملین
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
معلومات عامہ
www.youtube.com/channel/UCLNM...
__________________
2 years ago | [YT] | 0
View 0 replies
Load more