ناز میڈیا اردو اپنے نمائندوں کے ذریعے عوام میں عام لوگوں کی اواز بن کر پہنچ رہا ہے ، سچائی پر مبنی خبریں ۔ وہ سچ جو اکثر عوام سے چھپایا جاتا ہے
عام لوگوں کی اواز ایوانوں تک پہنچانے برسر اقتدار حکومت سے سوال کرنے کے لیے براہ کرم ہمارے چینل کو شئیر کریں اور اسے اپنے موبائل میں سبسکرائب کریں تاکہ( ناز میڈیا اردو چینل اور ویب سائٹ ) کی نیوز کی ہر خبر سے آپ باخبر رہیں #naazmediaurdu #bidar #2023 #naazmediaurd


NAAZ MEDIA URDU

شہادتِ رہبرِ انقلاب کے بعد فوج کا اعلامیہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

مِنَ الْمُؤْمِنِینَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللّهَ عَلَیْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ یَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِیلاً
"مومنوں میں کچھ ایسے مرد ہیں جنہوں نے اللہ سے کیا ہوا عہد سچ کر دکھایا؛ پس ان میں سے کچھ اپنی نذر پوری کر چکے اور کچھ انتظار میں ہیں، اور انہوں نے اپنے عہد میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔"

🔹 جبهۂ حق کی قیادت کرنے والے عظیم علمبردار، ایمان و شجاعت کے نمونہ، انقلابِ اسلامی کے عظیم المرتبت رہبر اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر حضرت امام خامنہ‌ایؒ کی ملکوتی پرواز نے امتِ مسلمہ اور ایران کی عظیم و مجاہد قوم کو سوگوار کر دیا ہے۔

🔹 اگرچہ استکباری محاذ اور زمانے کے یزیدی عناصر نے ایک گھناونے جرم کے ذریعے سادات کی پاک نسل سے تعلق رکھنے والے اور عصرِ حاضر کے آزاد انسانوں کے رہبر کے خون سے اپنے ہاتھ رنگ لیے ہیں، لیکن انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ سیدالشہداءؑ کے راستے کا کبھی نہ بجھنے والا چراغ خاموش نہیں ہوگا، اور حق و صداقت کے پیروکاروں کا غصہ ظالموں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔

🔹 عظیم ایرانی قوم، مکتبِ عاشورا کے تربیت یافتہ افراد، اور اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے تمام مجاہدین و کمانڈرز کو جبهۂ حق کی کامیابی پر کامل ایمان ہے۔

🔹 اللہ کی مدد سے یہ سنگین جرم، ایران کی ثابت قدم اور سرفراز اسلامی قوم کے تعاون اور مسلح افواج کے باشعور و دلیر فرزندوں کی طاقت کے ساتھ ہرگز بے جواب نہیں رہے گا۔ ان شاء اللہ اس شہید رہبر کا نورانی راستہ آخری سانس تک جاری رہے گا، اور اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج قوم کے مضبوط قلعے کے طور پر ملک کی آزادی، علاقائی سالمیت اور اسلامی نظام کے دفاع میں صفِ اول پر ثابت قدم کھڑی رہے گی۔

1 week ago | [YT] | 23

NAAZ MEDIA URDU

3 weeks ago | [YT] | 10

NAAZ MEDIA URDU

ایسا موقع پھر نہیں ملے گا

3 weeks ago | [YT] | 9

NAAZ MEDIA URDU

naazmedia9.blogspot.com/2026/02/blog-post_12.html

مہیکر پولیس کا سخت قدم: مذہبی شخصیات کی توہین پر مقدمہ درج، سپرنٹنڈنٹ پردیپ گنٹی نے سخت کارروائی کا انتباہ دیا

Strong Action by Mehakar Police: Case Registered Over Insult to Religious Figures; Superintendent Pradeep Gunti Warns of Strict Action

3 weeks ago | [YT] | 6

NAAZ MEDIA URDU

naazmedia9.blogspot.com/2026/02/blog-post_56.html

انجینئر سید شاہ صفی اللہ علوی افروز کا ولیمہ مسنونہ

3 weeks ago | [YT] | 8

NAAZ MEDIA URDU

naazmedia9.blogspot.com/2026/02/inteqal-news.html

انتقال پر ملال INTEQAL NEWS

4 weeks ago | [YT] | 5

NAAZ MEDIA URDU

naazmedia9.blogspot.com/2026/01/blog-post_23.html

بیدر کے اطرافی علاقوں میں تیندوا: عوام سے احتیاط برتنے کی اپیل

4 weeks ago | [YT] | 5

NAAZ MEDIA URDU

اکا مہادیو کالج کے سامنے پائپ پھٹنے سے ضائع ہونے والے پانی پر ہماری خبر کا فوری اثر دیکھتے ہوئے، متعلقہ محکمے نے فوری طور پر مرمت کا کام شروع کر دیا ہے۔ اب پانی کا ضائع ہونا بند ہو چکا ہے، اور مقامی لوگوں نے اس تیز کارروائی کو سراہا ہے۔


ಅಕ್ಕಾ ಮಹಾದೇವಿ ಕಾಲೇಜ್ ಮುಂಭಾಗದಲ್ಲಿ ಪೈಪ್ ಪುಟ್ಟಿದ ಪರಿಣಾಮವಾಗಿ ವ್ಯರ್ಥವಾಗುತ್ತಿದ್ದ ನೀರಿನ ಬಗ್ಗೆ ನಮ್ಮ ಸುದ್ದಿ ತಕ್ಷಣ ಪ್ರಭಾವ ಬೀರುವುದನ್ನು ಗಮನಿಸಿದ ನಂತರ, ಸಂಬಂಧಿತ ಇಲಾಖೆಗಳು ತಕ್ಷಣವೇ ಸರಿಪಡಿಸುವ ಕೆಲಸವನ್ನು ಪ್ರಾರಂಭಿಸಿವೆ. ಈಗ ನೀರಿನ ವ್ಯರ್ಥತೆ ನಿಲ್ಲಿದೆ, ಮತ್ತು ಸ್ಥಳೀಯರು ಈ ತ್ವರಿತ ಕ್ರಮವನ್ನು ಮೆಚ್ಚಿದ್ದಾರೆ.

4 weeks ago | [YT] | 2

NAAZ MEDIA URDU

انتقالِ پُرملال INTEQAL NEWS
naazmedia9.blogspot.com/2026/01/inteqal-news_16.ht…

انتقالِ پُرملال

4 weeks ago (edited) | [YT] | 8

NAAZ MEDIA URDU

سابق وزیر بھیمنّا کھنڈرے کا انتقال، سیاسی و سماجی حلقوں میں غم کی لہر
naazmedia9.blogspot.com/2026/01/blog-post_37.html

سابق وزیر بھیمنّا کھنڈرے کا انتقال، سیاسی و سماجی حلقوں میں غم کی لہر

4 weeks ago (edited) | [YT] | 5