ہمارے یوٹیوب چینل پر خوش آمدید ہمارے یوٹیوب چینل پر آپ کو حمد باری تعالیٰ نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وسلم منقبت لیرکس ویڈیوز اور اسلامی بیان پر مبنی ویڈیوز ملیں گی انشاء اللّہ۔ آپ سب سے التماس ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں جزاک اللّہ
SUFYAN ISLAMIC MULTIMEDIA
#sufyabislamicmultimedia
1 day ago | [YT] | 7
View 0 replies
تمام احباب سے دعاۓ صحت کی اپیل ہے🙏 @QariShahidMehmoodOfficial @FarooqiStudioProduction @NasirKhanOfficial @QSNCollection @tanveerullahshakir3463 @KhurramShahzadStudio @MuhammadAdnanQadri10
5 days ago | [YT] | 10
View 3 replies
تُو کُجا ، من کُجا"تو امیرِ حرم میں فقیرِ عجمتیرے گُن اور یہ لب میں طلب ہی طلبتو عطا ہی عطا تُو کُجا ، من کُجاتو ابد آفریں ، میں ہوں دو چار پلتو یقیں ، میں گُماں ، میں سُخن تو عملتو ہے معصومیت ، میں نری معصیتتو کرم ، میں خطا ، تو کُجا ، من کُجاتو ہے احرامِ انوار باندھے ہوئےمیں درودوں کی دستار باندھے ہوئےکعبہ عشق تو ، میں تیرے چار سُوتو اثر میں دُعا ، تو کجا ، من کجاتو حقیقت ہے، میں صرف احساس ہوںتو سمندر ، میں بھٹکی ہوئی پیاس ہوںمیرا گھر خاک پر اور تیری رہگذرسدرۃُ المُنتہیٰ ، تو کُجا ، من کُجامیرا ہر سانس تو خوں نچوڑے میراتیری رحمت مگر دل نہ توڑے میراکاسہ ذات ہوں ، تیری خیرات ہوںتو سخی میں گدا ، تو کجا ، من کجاڈگمگاؤں جو حالات کے سامنےآئے تیرا تصور مجھے تھامنےمیری خوش قسمتی ، میں تیرا امتیتو جزا ، میں رضا ، تو کجا ، من کجامیرا ملبوس ہے پردہ پوشی تیریمجھ کو تابِ سخن دے خموشی تیریتو جلی ، میں خفی ، تو اٹل ، میں نفیتو صلہ ، میں گلہ ، تو کُجا ، من کُجادُوریاں سامنے سے جو ہٹنے لگیںجالیوں سے نگاہیں لپٹنے لگیںآنسوؤں کی زباں ، ہو میری ترجماںدل سے نکلے صدا ، تو کجا ، من کجاصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. chat.whatsapp.com/Hht70QB25uR9O7p8fusCbG. whatsapp.com/channel/0029Vb6rLSL9Bb61YYVbvY0l
1 week ago | [YT] | 6
View 1 reply
کیونکر نہ میرے دل میں ہو الفت رسول ﷺ کیجنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول ﷺ کی چلتا ہوں میں بھی قافلے والو رکو ذراملنے دو بس مجھے بھی اجازت رسول ﷺ کی پوچھیں جو دین و ایماں نکیریں قبرمیںاس وقت میرے لب پہ ہو مدحت رسول ﷺ کی جنت تو ان کے صدقے میں مل جائے گی مگراے کاش ہو نصیب رفاقت رسول ﷺ کیکیونکر نہ میرےدل میں ہو الفت رسول ﷺ کیجنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول ﷺ کی یا رب دکھادے آج کی شب جلوہ حبیباک بار تو عطا ہو زیارت رسول ﷺکی قبر میں سرکار ﷺ آئیں تو میں قدموں میں گروںگر فرشتے بھی اٹھائیں تو میں ان سے یوں کہوں اب تو پائے ناز سے میں اے فرشتوں کیوں اٹھوںمر کےپہنچا ہوں یہاں اس دلربا کے واسطے تڑپا کے ان کے قدموں میں مجھ کوگرادے شوقجس وقت ہو لحد میں زیارت رسول ﷺکی کیونکر نہ میرے دل میں ہو الفت رسول ﷺ کیجنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول ﷺ کی
1 month ago | [YT] | 30
مدینہ کی یاد"دل رو رہا ہے… تڑپ بڑھ رہی ہے،مدینے کی گلیاں بہت یاد آتی ہیں۔جہاں ہر قدم پہ سکون برستا تھا،وہ صبحیں، وہ شامیں بہت یاد آتی ہیں۔سلام کرتی تھی جالیوں کے قریب کھڑی،وہ لرزتی ہوئی سانسیں بہت یاد آتی ہیں۔الوداع کے لمحے بھی کیسے بھولوں…؟وہ روتی ہوئی آنکھیں بہت یاد آتی ہیں۔یا رسول اللہ ﷺ! دل ٹوٹ سا گیا ہے،آپ کے در کے راستے بہت یاد آتے ہیں۔میرا دل، میری روح، میری ہر دھڑکنمدینے کے لیے ہی تڑپتی ہے…بہت… بہت زیادہ یاد آتا ہے۔ 😭🥹💔 #sufyanislamicmultimedia
1 month ago | [YT] | 10
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
2 months ago | [YT] | 14
Mashallah
3 months ago | [YT] | 13
سہیل کلیم فاروقی صاحب کے لکھے ہوئے نعتیہ کلام
6 months ago | [YT] | 9
نعتیہ کلام نعت گو شاعر پروفیسر سہیل کلیم فاروقی صاحب کے کلام
6 months ago | [YT] | 8
اگر شرم وحیاء پر کوئی دیوان لکھے گا مجھ کو یقین ہے سیرتِ عثمان لکھے گا
7 months ago | [YT] | 8
Load more
SUFYAN ISLAMIC MULTIMEDIA
#sufyabislamicmultimedia
1 day ago | [YT] | 7
View 0 replies
SUFYAN ISLAMIC MULTIMEDIA
تمام احباب سے دعاۓ صحت کی اپیل ہے🙏 @QariShahidMehmoodOfficial @FarooqiStudioProduction @NasirKhanOfficial @QSNCollection @tanveerullahshakir3463 @KhurramShahzadStudio @MuhammadAdnanQadri10
5 days ago | [YT] | 10
View 3 replies
SUFYAN ISLAMIC MULTIMEDIA
تُو کُجا ، من کُجا"
تو امیرِ حرم میں فقیرِ عجم
تیرے گُن اور یہ لب میں طلب ہی طلب
تو عطا ہی عطا تُو کُجا ، من کُجا
تو ابد آفریں ، میں ہوں دو چار پل
تو یقیں ، میں گُماں ، میں سُخن تو عمل
تو ہے معصومیت ، میں نری معصیت
تو کرم ، میں خطا ، تو کُجا ، من کُجا
تو ہے احرامِ انوار باندھے ہوئے
میں درودوں کی دستار باندھے ہوئے
کعبہ عشق تو ، میں تیرے چار سُو
تو اثر میں دُعا ، تو کجا ، من کجا
تو حقیقت ہے، میں صرف احساس ہوں
تو سمندر ، میں بھٹکی ہوئی پیاس ہوں
میرا گھر خاک پر اور تیری رہگذر
سدرۃُ المُنتہیٰ ، تو کُجا ، من کُجا
میرا ہر سانس تو خوں نچوڑے میرا
تیری رحمت مگر دل نہ توڑے میرا
کاسہ ذات ہوں ، تیری خیرات ہوں
تو سخی میں گدا ، تو کجا ، من کجا
ڈگمگاؤں جو حالات کے سامنے
آئے تیرا تصور مجھے تھامنے
میری خوش قسمتی ، میں تیرا امتی
تو جزا ، میں رضا ، تو کجا ، من کجا
میرا ملبوس ہے پردہ پوشی تیری
مجھ کو تابِ سخن دے خموشی تیری
تو جلی ، میں خفی ، تو اٹل ، میں نفی
تو صلہ ، میں گلہ ، تو کُجا ، من کُجا
دُوریاں سامنے سے جو ہٹنے لگیں
جالیوں سے نگاہیں لپٹنے لگیں
آنسوؤں کی زباں ، ہو میری ترجماں
دل سے نکلے صدا ، تو کجا ، من کجا
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم. chat.whatsapp.com/Hht70QB25uR9O7p8fusCbG. whatsapp.com/channel/0029Vb6rLSL9Bb61YYVbvY0l
1 week ago | [YT] | 6
View 1 reply
SUFYAN ISLAMIC MULTIMEDIA
کیونکر نہ میرے دل میں ہو الفت رسول ﷺ کی
جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول ﷺ کی
چلتا ہوں میں بھی قافلے والو رکو ذرا
ملنے دو بس مجھے بھی اجازت رسول ﷺ کی
پوچھیں جو دین و ایماں نکیریں قبرمیں
اس وقت میرے لب پہ ہو مدحت رسول ﷺ کی
جنت تو ان کے صدقے میں مل جائے گی مگر
اے کاش ہو نصیب رفاقت رسول ﷺ کی
کیونکر نہ میرےدل میں ہو الفت رسول ﷺ کی
جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول ﷺ کی
یا رب دکھادے آج کی شب جلوہ حبیب
اک بار تو عطا ہو زیارت رسول ﷺکی
قبر میں سرکار ﷺ آئیں تو میں قدموں میں گروں
گر فرشتے بھی اٹھائیں تو میں ان سے یوں کہوں
اب تو پائے ناز سے میں اے فرشتوں کیوں اٹھوں
مر کےپہنچا ہوں یہاں اس دلربا کے واسطے
تڑپا کے ان کے قدموں میں مجھ کوگرادے شوق
جس وقت ہو لحد میں زیارت رسول ﷺکی
کیونکر نہ میرے دل میں ہو الفت رسول ﷺ کی
جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول ﷺ کی
1 month ago | [YT] | 30
View 0 replies
SUFYAN ISLAMIC MULTIMEDIA
مدینہ کی یاد"
دل رو رہا ہے… تڑپ بڑھ رہی ہے،
مدینے کی گلیاں بہت یاد آتی ہیں۔
جہاں ہر قدم پہ سکون برستا تھا،
وہ صبحیں، وہ شامیں بہت یاد آتی ہیں۔
سلام کرتی تھی جالیوں کے قریب کھڑی،
وہ لرزتی ہوئی سانسیں بہت یاد آتی ہیں۔
الوداع کے لمحے بھی کیسے بھولوں…؟
وہ روتی ہوئی آنکھیں بہت یاد آتی ہیں۔
یا رسول اللہ ﷺ! دل ٹوٹ سا گیا ہے،
آپ کے در کے راستے بہت یاد آتے ہیں۔
میرا دل، میری روح، میری ہر دھڑکن
مدینے کے لیے ہی تڑپتی ہے…
بہت… بہت زیادہ یاد آتا ہے۔ 😭🥹💔
#sufyanislamicmultimedia
1 month ago | [YT] | 10
View 0 replies
SUFYAN ISLAMIC MULTIMEDIA
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
2 months ago | [YT] | 14
View 3 replies
SUFYAN ISLAMIC MULTIMEDIA
Mashallah
3 months ago | [YT] | 13
View 1 reply
SUFYAN ISLAMIC MULTIMEDIA
سہیل کلیم فاروقی صاحب کے لکھے ہوئے نعتیہ کلام
6 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
SUFYAN ISLAMIC MULTIMEDIA
نعتیہ کلام نعت گو شاعر پروفیسر سہیل کلیم فاروقی صاحب کے کلام
6 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
SUFYAN ISLAMIC MULTIMEDIA
اگر شرم وحیاء پر کوئی دیوان لکھے گا مجھ کو یقین ہے سیرتِ عثمان لکھے گا
7 months ago | [YT] | 8
View 1 reply
Load more