Practicing Islam

Welcome to Practicing Islam Channel! We are a community dedicated to providing resources for people of all backgrounds who want to learn and practice the teachings of Islam. Our goal is to empower individuals with practical tips, spiritual advice and knowledge to further their personal development and deepen their practice.

Follow us now for helpful insights on how to live an enriched Islamic lifestyle! Join us today in developing a deeper understanding of Islam - InshaAllah!


Practicing Islam

13-03-2025 | 13 Ramaḍān 1446

10 months ago | [YT] | 10

Practicing Islam

صِرَ ٰ⁠طَ ٱلَّذِینَ أَنۡعَمۡتَ عَلَیۡهِمۡ غَیۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَیۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّاۤلِّینَ

The path of those upon whom You have bestowed favor, not of those who have evoked [Your] anger or of those who are astray.

Al-Faatiha 7

11 months ago | [YT] | 5

Practicing Islam

اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بنو
قرآن ٢:١٨٣

11 months ago | [YT] | 10

Practicing Islam

<3 Be Shaq <3

11 months ago | [YT] | 4

Practicing Islam

اے اللہ، ہم سب کی پریشانیوں کو دور فرما، ہمارے دلوں کو سکون عطا کر اور ہمیں اپنے فضل و کرم سے ہر آزمائش میں کامیاب کر دے۔ یا رب العالمین، ہمیں اپنی پناہ میں لے لے، اور ہمارے دلوں میں ایمان کی روشنی کو مزید بڑھا دے۔ آمین۔

1 year ago | [YT] | 8

Practicing Islam

تمام مسلمانوں کو ڈاکٹر فرحت ہاشمی کی طرف سے عید مبارک۔

1 year ago | [YT] | 58

Practicing Islam

زوالحج تک اس چینل کو ایک لاکھ سبسکرائب کروا دیں
آپ سب کو میری مدد کرنے مدد کرنی ہوگی۔ یہاں

1 year ago | [YT] | 48

Practicing Islam

2 ہفتے پہلے استاذہ محترمہ کے بھائی جو پچھلے سال سے کینسر میں مبتلا تھے قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے


اِنَّا للهِ وَ اِنَّا اِلَیْهِ رَاجِعُوْنَ

اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَهُ وَ ارْحَمْهُ وَ عَافِهِ وَ اعْفُ عَنْهُ وَ اَکْرِمْ نُزُلَهُ وَ وَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَ اغْسِلْهُ بِالْمَاءِ وَ الثَّلْجِ وَ الْبَرَدِ وَ نَقِّهِ مِنَ الْخَطَایَا کَمَا نَقَّیْتَ الثَّوْبَ الْاَبْیَضَ مِنَ الدَّنَسِ وَ اَبْدِلْهُ دَارًا خَیْرًا مِّنْ دَارِهِ وَ اَھْلًا خَیْرًا مِّنْ اَھْلِهِ وَ زَوْجًا خَیْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَ اَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَ اَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ۔


استاذہ محترمہ کے بھائی کی وفات سن کر دکھ ہوا۔ اللہ تعالی انکے مرحوم کو مغفرت فرمائے، انکی مغفرت کے درجات بلند فرمائے، انکو جنت الفردوس میں عالی مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل و عیال کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ اور ہم سب کو موت کے عذاب سے بچاے۔ آمین۔



إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

1 year ago (edited) | [YT] | 48