Dawood Khan

کراچی: صدر پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ کراچی ڈویژن، مشتاق مٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے نومنتخب جنرل سیکریٹری، جناب رعوف احمد ناغوری کو دلی مبارکباد پیش کی اور انہیں پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا-
Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Mushtaq Matto Rauf Ahmed Nagori Rooma Mushtaq Matto

4 months ago | [YT] | 0

Dawood Khan

تمام محب وطن پاکستانیوں کو یوم آزادی مُبارک

4 months ago | [YT] | 1

Dawood Khan

Please Join us on 11th August National Minority Day and Independence Day of Pakistan at Peer Mehfooz Football Stedium Malir Baraf Khana Kala Board Karachi
Organized by Mushtaq Matto President PPP Minority Wing Karachi Div.

4 months ago | [YT] | 1

Dawood Khan

آئیں! ایک ساتھ منائیں

‏National ⁦‪#Minority‬⁩ Day & Independence Day

‏11 اگست 2025 | 5:00 شام

‏Mahfooz Football Stadium, Kala Board, Malir, Karachi

‏یہ دن ہے اتحاد، محبت، اور اقلیتوں کی عزت کا!
‏آواز بنیں پاکستان کی اصل روح کی – ہر رنگ، ہر مذہب، ہر پاکستانی کے لیے

‏⁦‪@BBhuttoZardai

4 months ago | [YT] | 3

Dawood Khan

تو زندہ رہے گی بینظیر
@Aseefa Bhutto Zardari

4 months ago | [YT] | 2

Dawood Khan

🎉 یومِ اقلیت & جشنِ آزادی 🇵🇰
چلو چلو محفوظ فٹبال اسٹیڈیم چلو!

پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ کراچی ڈویژن کے زیرِ اہتمام
یومِ اقلیت اور جشنِ آزادی کی پر وقار تقریب
📍 محفوظ فٹبال اسٹیڈیم، ملیر کالا بورڈ
📅 11 اگست 2025 | ⏰ شام 6 بجے

🌟 خصوصی شرکت: پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی قیادت
🔥 عوامی جوش، ملی نغمے، یکجہتی کا پیغام، اور اقلیتوں کے حقوق کی آواز!

👈 اس تاریخی موقع پر اپنی موجودگی یقینی بنائیں
کیونکہ
یہ جشن صرف آزادی کا نہیں، شمولیت، برابری اور اتحاد کا بھی ہے!

#NationalMinorityDay2025
#JashnEAzadi
#PPPMinorityWing
#MushtaqMatto
#UnityInDiversity
#PakistanZindabad 🇵🇰

4 months ago | [YT] | 0

Dawood Khan

Meet with president of PS 127 and congratulations him and his teem

4 months ago | [YT] | 0

Dawood Khan

مٹو ہاؤس، ملیر
صدر پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ کراچی ڈویژن *مشتاق مٹو* کی زیرِ صدارت *یومِ اقلیت (*11 اگست*) کے جلسے کے حوالے سے ضلع کیماڑی اقلیتی ونگ کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں انفارمیشن سیکریٹری اقلیتی ونگ ضلع کیماڑی *الیکس نوید* اور دیگر عہدیداران نے شرکت کی۔
جلسے کی تیاری اور تنظیمی حکمت عملی پر گفتگو کی گئی۔
#PPP #MINORITY #WING #KARACHI #DISTRICT #CENTRAL #PS_126 #DAWOOD #BHAI. ‪@RoomaMushtaqMatto‬ ‪@geonews‬ ‪@ArynewsTvofficial‬

4 months ago | [YT] | 5

Dawood Khan

مٹو ہاؤس، ملیر
صدر پاکستان پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ کراچی ڈویژن مشتاق مٹو کی زیرِ صدارت یومِ اقلیت (11 اگست) کے جلسے کی تیاری کے سلسلے میں ضلع ملیر اقلیتی ونگ کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں اقلیتی ونگ ضلع ملیر کے صدر سہیل راجپوت، نائب صدر دیوکی باجی اور دیگر عہدیداران شریک ہوئے۔
جلسے کی تیاری، عوامی شرکت اور تنظیمی معاملات پر گفتگو ہوئی۔
PPP MINORITY WING KARACHI DISTRICT CENTRAL PS 126 DAWOOD BHAI
‪@RoomaMushtaqMatto‬ ‪@geonews‬ ‪@ArynewsTvofficial‬

4 months ago | [YT] | 2

Dawood Khan

مورخہ: 29 جولائی 2025
مقام: ملیر شاہ لطیف ٹاؤن

پاکستان پیپلز پارٹی منارٹی ونگ کراچی ڈویژن کے صدر محترم جناب مشتاق مٹو صاحب نے 11 اگست 2025 یومِ اقلیت (Minority Day) کے سلسلے میں منعقدہ ایک اہم مشاورتی میٹنگ کی صدارت فرمائی، جو ایم پی اے سندھ محترمہ روما مشتاق مٹو صاحبہ کے کوآرڈینیٹر الیاس گل صاحب کی رہائش گاہ، ملیر شاہ لطیف ٹاؤن میں منعقد ہوئی۔
اس اجلاس میں پارٹی کے سرگرم کارکنان مہنگا خادم سہیل بھٹی، عاشر نعیم اور دیگر کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔
یومِ اقلیت کے حوالے سے منعقد کی جانے والی تقریبات، کمیونٹی کو درپیش مسائل، اور آئندہ کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
#PPP #MINORITY #WING #KARACHI #DISTRICT #CENTRAL #PS_126 #DAWOOD #BHAI
‪@RoomaMushtaqMatto‬‪@geonews‬

4 months ago (edited) | [YT] | 4