کاش کہ پچھلا زمانہ لوٹ آتا جب ایک ظالم حکمران (حجاج بن یوسف) نے کچھ عورتوں کی پکار پر اپنے 17 سال کے بھتیجے کو پچاس ہزار کا لشکر دے کر سندھ بھیجا اور پھر سندھ کو فتح کر لیا گیا
وہ پکار صرف کچھ عورتوں کا ہی تھا
لیکن اب پورا فلسطین تباہ ہو گیا لیکن مجال ہے کسی حکمران پر کچھ اثر کر جاۓ ۔۔ کیوں کہ یہ سوۓ نہیں مرے پڑے ہیں
عنقریب پھر کوئی مجاہد آۓ گا جو فلسطین کو آزاد کراۓ گا اور ان مرے ہوۓ حکمرانوں کو دفناۓ گا ان شاءاللہ
Turk clips official
https://youtu.be/oWyVsQ160zo?si=sNnF8...
Kuruluş Osman season 7 first trailer
4 months ago | [YT] | 3
View 0 replies
Turk clips official
Most beautiful couple 😇💐
5 months ago | [YT] | 10
View 0 replies
Turk clips official
Eid ul adha Mubarak to all of muslim Ummah 💝
6 months ago | [YT] | 11
View 1 reply
Turk clips official
حبیبی یہ کیا ہوئی😁🤣
ترگت واپس آ گئی😁🤣
لیکن کمال ہے اس سیریز میں کوئی بوڑھا کیوں نہیں ہوتا۔۔دیکھو تو ارطغرل کے زمانے کا ترگت ابھی تک ویسا کا ویسا ہی ہے😅
7 months ago | [YT] | 30
View 0 replies
Turk clips official
عثمان صاحب کی یہ دونوں بیٹیاں آخر انسان ہے یا کوئی اور مخلوق ، ایک ہے جو مرتی ہی نہیں اور دوسری ہے کہ جو اس سے شادی کرنا چاہے وہ مر جاتا ہے😂😅🤭
8 months ago | [YT] | 41
View 1 reply
Turk clips official
Konur alp in drama X konur alp in Ghibli
8 months ago | [YT] | 11
View 0 replies
Turk clips official
Osman as a Ghibli art 😎👑
8 months ago | [YT] | 17
View 0 replies
Turk clips official
غزہ آخری سانس لے رہا ہے 😥
کاش کہ پچھلا زمانہ لوٹ آتا جب ایک ظالم حکمران (حجاج بن یوسف) نے کچھ عورتوں کی پکار پر اپنے 17 سال کے بھتیجے کو پچاس ہزار کا لشکر دے کر سندھ بھیجا اور پھر سندھ کو فتح کر لیا گیا
وہ پکار صرف کچھ عورتوں کا ہی تھا
لیکن اب پورا فلسطین تباہ ہو گیا لیکن مجال ہے کسی حکمران پر کچھ اثر کر جاۓ ۔۔ کیوں کہ یہ سوۓ نہیں مرے پڑے ہیں
عنقریب پھر کوئی مجاہد آۓ گا جو فلسطین کو آزاد کراۓ گا اور ان مرے ہوۓ حکمرانوں کو دفناۓ گا ان شاءاللہ
لمبی ہے غموں کی شام مگر شام ہی تو ہے 🥹😢😢
8 months ago (edited) | [YT] | 2
View 0 replies
Turk clips official
Attitude style of our kara osman and his alps😎
8 months ago | [YT] | 29
View 0 replies
Turk clips official
Today best photo 😊
9 months ago | [YT] | 14
View 0 replies
Load more