Shiyan-e-Ali Network



Shiyan-e-Ali Network

Manzar Ghadeer E Khum Ka | Ghadeer Manqabat 2024
#ghadeermanqabat
#manqabat2024
#eidghadeer

1 year ago (edited) | [YT] | 2

Shiyan-e-Ali Network

عیدِ غدیر مبارک ♥️
#eideghadeer

1 year ago | [YT] | 6

Shiyan-e-Ali Network

‏اِنَّا اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثر :💝
”(اے رسُولؐ) ہم نے تم کو کوثر(فاطمہؑ) عطا کی"(القرآن)
20 جمادی الثانی شب
ولادت با سعادت شہزادی کونین حضرت بی بی فاطمہ زہراؑ مبارک!🥰

2 years ago | [YT] | 2

Shiyan-e-Ali Network

3 جمادی الثانی شہادتِ شہزادی فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیھا) 😭 💔

2 years ago | [YT] | 4

Shiyan-e-Ali Network

Hoga Ya Hussain 🙌🙌
Nadeem Sarwar 2023/1445

#NS2023 #HogaYaHussain #NadeemSarwar

2 years ago | [YT] | 3

Shiyan-e-Ali Network

اَنَا غَدِیرِی 🙌🙌🙌

بازوں اٹھا اٹھا کے دکھاتے رہے رسول(ص)
اندھوں نے پھر بھی کچھ نہیں دیکھا غدیر میں

♥️ ♥️ ♥️
#EideGhadeer

2 years ago | [YT] | 6

Shiyan-e-Ali Network

*☀بسْم ﺍﻟﻠَّﻪِﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰنِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ☀*
✅ آج کا دن : *جمعرات*
✅ 25 ذیعقدہ 1444ھ
*🕋🌹يوم دحوالارض🌹🕋*
*🎂 ولادت حضرت ابراهيم عليه السلام🎈*
*🎂 ولادت حضرت عیسیٰ بن بي بي مريم عليه السلام🎈*
✅ 15 جون 2023 ء
✅ ذکر روز: *لا اله الا الله الملک الحق المبین*💯مرتبہ۔
✅ ورد روز: *یا رزاق* 308 مرتبہ۔
✅ نسبت روز:یہ دن *امام حسن عسکری علیہ سلام* سے منسوب ھے۔

🌹👈 *25 ذی القعدہ*👉🌹

25 ذی القعدہ کی رات اور دن بڑے متبرک ہیں۔ یہ بڑی فضیلت والی رات ہے۔

1⃣ *غسل*

اس رات کیلٸے غروبِ آفتاب کے وقت غسل مستحب ہے۔ جسکا بڑا اجر و ثواب ہے۔

2⃣ *سو سال کی عبادت کا ثواب*

امام العالمین مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیں:
جو شخص اس رات عبادت کرے (ساری رات جاگے) اور دن کو روزہ رکھے تو اسے ایسے سو سال کی عبادت کا ثواب ملے گا،
جسکے دنوں میں روزہ رکھا جاٸے اور رات عبادت خدا میں بسر کی جاٸے۔

3⃣ *25 ذی القعدہ کےدن کی فضیلت*

محمدبن عبداللّٰہ راوی ہے:
ایک بار 25 ذی القعدہ کے دن مولا امام علی رضا علیہ السلام بمقام مرو تشریف لاٸے اور فرمایا:
آج روزہ رکھو کیونکہ میں بھی آج روزہ سے ہوں۔
ہم نے عرض کیا:
اے فرزندِ رسولﷺ !
ہم آپ علیہ السلام پر قربان ہو جاٸیں۔ یہ کونسا دن ہے؟
امام علیہ السلام نے فرمایا:
یہ وہ دن ہے جس دن
🌹 رحمتِ الہی نازل ہوٸی
🌹 زمین کا فرش بجھایا گیا
🌹 خانہ کعبہ نصب کیا گیا
🌹 حضرت آدم علیہ السلام زمین پر اتارے گٸے
🌹 قائم آلِ محمد عجل اللّٰہ فرجہ الشریف کا قیام شروع ہوگا
🌹 حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام پیدا ہوٸے
پھر فرمایا:
پس
جو شخص اس دن روزہ رکھے تو وہ ایسا ہوگا کہ اس نے 60 ماہ کے روزے رکھے ہیں۔

4⃣ *سال کے4 دنوں میں سے خاص دن*
25 ذی القعدہ کے دن کا روزہ سال کے ان چار دنوں میں سے ایک دن ہے جسمیں روزہ رکھنے کی خاص فضیلت ہے۔
🌹 اس دن کا روزہ 70سال کے روزوں کی مانند ہے
🌹 اس دن کا روزہ 70 سال کے گناہوں کا کفارہ ہے
🌹 جو اس دن روزہ رکھے اس کیلٸے ہر وہ چیز استغفار کریگی جو زمین و آسمان میں ہے
🌹 جو اس رات جاگ کر عبادت کرے اور دن کا روزہ رکھے اس کیلٸے سو سال کی عبادت لکھی جاٸیگی۔

5⃣ *نماز*

دو رکعت نماز ہے۔
جو بوقت چاشت پڑھی جاٸیگی۔ (تقریبا 9 بجے دن)
🌹 ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد پانچ مرتبہ سورہ الشمس پڑھیں۔
🌹 نماز کے سلام کے بعد یہ دعا پڑھیں:
➖ نہیں کوٸی حرکت و قوت مگر وہ جو بلند و برتر اللہ تعالی سے ملتی ہے،
➖ اے لغزشوں کے معاف کرنیوالے میری ہر لغزش معاف فرما
➖ اے دعاٶں کے قبول کرنیوالے میری دعا قبول کر لے
➖ اے آوازوں کے سننے والے میری آواز سن لے
➖ مجھ پر رحم کر میرے گناہوں اور جو کچھ مجھ سے سرزد ہوا اس سے درگزر فرما
➖ اے جلالت اور بزرگی کے مالک۔

📚بحوالہ۔
مفاتیح الجنان۔
الدعاوالزیارہ۔

*☀جمعرات کے دن کی دعا*

*بِسْمِ اللّهِ الرَحْمنِ الرَحیمْ*

💥خدا کے نام سے ﴿شروع کرتا ہوں﴾ جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔

💥اَلْحَمْدُ لِلّٰہِِ الَّذِی أَذْھَبَ اللَّیْلَ مُظْلِماً بِقُدْرَتِہِ، وَجَائَ بِالنَّھَارِ مُبْصِراً بِرَحْمَتِہِ

💥حمد اس خدا کے لیے ہے جس نے اپنی قدرت سے تاریک رات کو ختم کیا اور روشن دن کو اپنی رحمت سے وجود بخشا اور مجھ پر

💥وَکَسَانِی ضِیائَہُ وَأَ نَا فِی نِعْمَتِہِ۔ اَللّٰھُمَّ فَکَمَا أَبْقَیْتَنِی لَہُ فَأَبْقِنِی لاََِمْثالِہِ، وَصَلِّ

💥بھی روشنی بکھیری اور میں اسکی نعمت سے مستفید ہوتا ہوں۔اے معبود! جس طرح تو نے مجھے آج کے دن زندہ رکھا اسی طرح آئندہ

💥عَلَی النَّبِیِّ مُحَمَّدٍ وَآلِہِ، وَلاَ تَفْجَعْنِی فِیہِ وَفِی غَیْرِہِ مِنَ اللَّیَالِی وَالْاَیَّامِ، بِارْتِکَابِ

💥بھی زندہ رکھ اور اپنے نبی محمد(ص) اور انکی آل(ع) پر رحمت فرما اور مجھے آج اور دیگر راتوں اور دنوں میں حرام کام کرنے

💥الَْمحَارِمِ وَاکْتِسَابِ الْمَآثِمِ وَارْزُقْنِی خَیْرَہُ وَخَیْرَ مَا فِیہِ وَخَیْرَ مَا بَعْدَہُ، وَاصْرِف

💥اور گناہ کمانے سے داغدار نہ بنا، آج کے دن میں جو بھلائی ہے اور بعد میں آنے والے انہی دنوں میں جو بھلائی ہے، عطا فرما۔اور

💥عَنِّی شَرَّہُ، وَشَرَّ مَا فِیہِ، وَشَرَّ مَا بَعْدَہُ ۔ اَللّٰھُمَّ إنِّی بِذِمَّۃِ الْاِسْلامِ أَتَوَسَّلُ إلَیْکَ،

💥مجھے اس دن کے شر جو کچھ اسمیں ہے اسکے شر اور اسکے بعد بھی شر سے بچا ۔اے معبود!میں اسلام کے ذریعے سے تیری طرف وسیلہ

💥وَبِحُرْمَۃِ الْقُرْآنِ أَعْتَمِدُ عَلَیْکَ، وَبِمُحَمَّدٍ الْمُصْطَفی صَلَّی اللّهُ عَلَیْہِ وَآلِہِ

💥پکڑتا ہوں اور قرآن کے احترام کیساتھ تجھ پر بھروسہ کرتا ہوں۔اور محمدمصطفی

💥أَسْتَشْفِعُ لَدَیْکَ، فَاعْرِفِ اَللّٰھُمَّ ذِمَّتِیَ الَّتِی رَجَوْتُ بِھَا قَضَائَ حَاجَتِی، یَا أَرْحَمَ

💥کو تیرے حضور اپنا شفیع بناتا ہوں پس اے معبود! جس ضمانت کے ساتھ میں اپنی حاجت براری کا امیدوار ہوں اس پر توجہ فرما اے

💥الرَّاحِمِینَ۔ اَللّٰھُمَّ اقْضِ لِی فِی الْخَمِیسِ خَمْساً لاَ یَتَّسِعُ لَھا إلاَّکَرَمُکَ

💥سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔ اے معبود! اس جمعرات میں میری پانچ حاجات پوری فرما کہ سوائے تیرے کرم کے کوئی اس کی

💥وَلاَ یُطِیقُھا إلاَّ نِعَمُکَ، سَلاَمَۃً أَقْوی بِھَا عَلَی طَاعَتِکَ،

💥گنجائش نہیں رکھتا اور سوائے تیری نعمتوں کے کوئی اسکی طاقت نہیں رکھتا ایسی صحت وسلامتی عطا فرما جسکے ذریعے تیری

💥وَعِبادَۃً أَسْتَحِقُّ بِہا جَزِیلَ مَثُوبَتِکَ،وَسَعَۃً فِی الْحَالِ مِنَ الرِّزْقِ الْحَلاَلِ،

💥اطاعت پر قوت حاصل ہوایسی عبادت کی توفیق دے جس سے میںتیرے عظیم ثواب کا حق دار بن جائوں۔ رزق حلال سے

💥وَأَن تُؤْمِنَنِی فِی مَوَاقِفِ الْخَوْفِ بِأَمْنِکَ،وَتَجْعَلَنِی مِنْ طَوَارِقِ الْھُمُومِ وَالْغُمُومِ

💥میری حالت میں کشادگی فرما۔ خوف و خطرے کے مواقع پر اپنے امان کے ذریعے محفوظ فرما غم وآلام کے ہجوم میں مجھے اپنی پناہ میں

💥فِی حِصْنِکَ وَصَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَاجْعَلْ تَوَسُّلِی بِہِ شَافِعاً، یَوْمَ الْقِیامَۃِ نَافِعاً

💥رکھ اور محمد(ص)وآل محمد(ص) پر رحمت فرما اور ان میں سے میرے لیے توسل کو روز قیامت نفع دینے والا شفیع بنا

💥إنَّکَ أَ نْتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِینَ۔

💥کہ تو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔

*☀ زیارت امام حسن عسکری (ع)*

♦اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا وَ لِیَّ اللّهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا حُجَّۃَ اللّهِ وَخَالِصَتَہُ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکَ

♦آپ(ع) پر سلام ہو اے اﷲ کے ولی آپ(ع) پر سلام ہو اے حجت خدا اور اسکے خاص الخاص آپ(ع) پر سلام ہو

♦یَا إمَامَ الْمُؤْمِنِینَ، وَوَارِثَ الْمُرْسَلِینَ، وَحُجَّۃَ رَبِّ الْعَالَمِینَ، صَلَّی اللّهُ عَلَیْکَ

♦اے مومنوں کے امام اور انبیائ کے وارث اور عالمین کے رب کی حجت آپ(ع) پر خدا کی رحمت ہو اور آپ(ع) کے

♦وَعَلَی آلِ بَیْتِکَ الطَّیِّبِینَ الطَّاھِرِینَ، یَا مَوْلایَ یَا ٲَبا مُحَمَّدٍ الْحَسَنَ بْنَ عَلِیٍّ

♦اہل خاندان پر جو پاک و پاکیزہ ہیں اے میرے سردار اے ابو محمد حسن عسکری(ع) بن علی نقی(ع)

♦ٲَ نَا مَوْلیً لَکَ وَلاَِلِ بَیْتِکَ، وَہذَا یَوْمُکَ وَھُوَ یَوْمُ الْخَمِیسِ، وَٲَ نَا ضَیْفُکَ فِیہِ وَ

♦میں آپ(ع) کا اور آپ کے اہل خاندان کا غلام ہوں اور یہ دن آپ(ع) کا ہے جو جمعرات ہے میں اس میں آپ کا مہمان ہوں اور آپ کی

♦مُسْتَجِیرٌ بِکَ فِیہِ فَٲَحْسِنْ ضِیَافَتِی وَ إجَارَتِی بِحَقِّ آلِ بَیْتِکَ الطَّیِّبِینَ الطَّاھِرِینَ

♦پناہ میں ہوں میری بہترین مہمان نوازی کیجئے اور مجھے پناہ دیجئے اس کیلئے میں آپ کو آپ کے پاک و پاکیزہ خاندان کا واسطہ دیتا ہوں۔

*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ ﺍﻟْﻌَﺠَــﻞَ ﺍﻟْﻌَﺠَــﻞَ ﻳَﺎﻣَـــــﻮْﻟَﺎﻱَ ﻳَﺎﺻَــﺎﺣِﺐَ ﺍﻟـــﺰَّﻣَﺎﻥِ ﺃَﺩْﺭِﮐْﻨِـــﯽ ﺍﻟْﻌَﺠَــﻞَ⭐*

2 years ago | [YT] | 3

Shiyan-e-Ali Network

Dua-e-Imam Zamana (a.s)
#duaeimamzamana
Video link 👉: https://youtu.be/BCF1xEzrBBg

3 years ago (edited) | [YT] | 4