بسم اللہ الرحمن الرحیم
چینل کے ناظرین آپ کے لئے خوبصورت چینل لانچ کیا ہے جس کے ذریعہ سے سن سکتے ہیں مختلف اسلامی واقعات کہانیاں بچوں کی کہانیاں اور اس کے علاوہ بہت سارے اور واقعات قصص الانبیاء کے واقعات اور واقعہ حضرت یوسفؑ اس کے علاوہ صحابہ کےاورجنگوں کےواقعات اوراللہ کےولیوں کےواقعات
آپ سے گزارش ہےکہ آپ میرے چینل کوضرورسبسکرائب کیجئےاور ساتھ لگی گھنٹی کے نشان کوضروردبادیجئے تاکہ ہر نئی آنے والی ویڈیو آپ تک آسانی سے پہنچ سکے
بس جُڑےریئےاپنےاس پیارےچینل کےساتھ






In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
The viewers of the channel have launched a beautiful channel for you through which you can listen to various Islamic events, Urdu stories, children's stories and many more events of the stories of the prophets. The events of the Companions, the events of various wars and the events of the saints of Allah
Please subscribe to my channel and click on the bell icon next to it so that every new incoming video can reach you easily.
Just connect with your favorite channel


Khalid official

ہوا ہے وہ کو ن لا ئے کیوں کہ ہم تو اسے لا نہیں سکتیں۔ پھر فر ما یا :پیا رے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس مکھی کے پیچھے پیچھے جا ئو اور شہد لے آئو چنا نچہ حضرت حیدر کرار رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک چو بی پیا لہ پکڑ کر اس کے پیچھے ہو لیے وہ مکھی آگے آگے اس غار میں پہنچ گئی اور آپ نے وہاں جا کر شہد صاف مصفا نچو ڑ لیا اور دربار ر سالت ﷺ میں حا ضر ہو گئے. سر کا ر دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے وہ شہد تقسیم فر ما دیا :جب صحابہ کر ام کھانا کھا نے لگے تو مکھی پھر آگئی اور بھنبھنا نا شرو ع کر دیا ۔ صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے عرض کی یا رسول اللہ !ﷺ مکھی پھر اسی طرح شور کر رہی ہے تو فر ما یا میں نے اس سے ایک سوا ل کیا ہے اور یہ اس کا جو اب دے رہی ہے میں نے اس سے پو چھا ہے کہ تمہا ری خوراک کیا ہے ؟ مکھی کہتی ہے کہ پہا ڑوں اور بیانوں میں جو پھول ہو تے ہیں وہ ہما ری خوراک ہے۔ میں نے پو چھا پھول تو کڑوے بھی ہو تے ہیں پھیکے بھی بد مزہ بھی ہو تے ہیں تو تیرے منہ میں جا کر نہا یت شیریں اور صاف شہد کیسے بن جاتا ہے ۔ تو مکھی نے جوا ب دیا یا رسول اللہ ﷺ ہما را ایک امیر اور سردار ہے جب ہم پھو لو ں کا رس چوستی ہیں توہمارا امیر آپ ﷺکی ذات مقدسہ پر درود پا ک پڑھنا شرو ع کرتا ہے اور ہم بھی اس کے ساتھ مل کر درود پا ک پڑھتی ہیں تو وہ بد مزہ اور کڑوے پھو لو ں کا رس درود پاک کی بر کت سے میٹھا ہو جا تا ہے اور اسی کی بر کت و رحمت کی وجہ سے وہ شہد شفا بن جا تا ہے ۔ (مقاصد السا لکین ص۵۳) إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًاo (الاحزاب، 33 : 56) ترجمہ: بیشک اللہ اور ا س کے (سب) فرشتے نبیِ (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجتے رہتے ہیں، اے ایمان والو! تم (مکرمّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجا کرو اور خوب سلام بھیجا کرو۔ بحوالہ/ آبِ کوثر/مصنف مفتی محمد امین غفرلہ…

3 years ago | [YT] | 4

Khalid official

like share

3 years ago | [YT] | 25